Author: Omer Zaheer
انتخابی ریلی کےدوران ٹرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی
جولائی 15, 2024980سابق امریکی صدرڈونلڈپرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی ہو گئےجبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آوربھی ہلاک ہوگیا۔ امریکی ریاست پنسلوانیامیں فائرنگ کےواقعہ میں سابق صدرڈنلڈٹرمپ زخمی ہوگئےسیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی میں حملہ آوربھی ہلاک ہوگیا۔ٹرمپ نےایک انتخابی جلسےمیں خطاب کرناتھا۔ ری پبلکن رہنمانےاپنی انتخابی مہم میں اپنےنائب صدرکےامیدوارکااعلان کرناتھا۔کہ اس دوران ...اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے،امریکی صدرکی تنبیہ
جولائی 13, 2024960امریکی صدرجوبائیڈن نےاسرائیل کوتنبیہ کرتےہوئےکہاکہ اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاری زور شور سے جاری ہے ، اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ غزہ میں جنگ اب ختم ہونی چاہیے اور اسرائیل کو ان علاقوں پرقبضہ نہیں کرنا ...سونےکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 13, 2024790مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 400روپےکااضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 49 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 13 ہزار 820 روپے پر پہنچ گیا۔ عالمی ...حکومتی اخراجات کامعاملہ:وزارتوں کی ڈاؤن سائزنگ پرکام شروع
جولائی 13, 2024810حکومتی اخراجات کو کم کرنےکامنصوبہ وزارتوں او رڈویژنزکی رائٹ اورڈاؤن سائزنگ پرکام شروع کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی تشکیل کردہ رائٹ سائزنگ کمیٹی نےپہلےمرحلےمیں5وزارتوں سےتفصیلی بریفنگ طلب کرلی۔ رائٹ سائزنگ کمیٹی نے 5 وزارتوں سے تفصیلات کے لئے شیڈول جاری کردیا۔پہلے مرحلے میں 5 وزارتوں آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، انڈسٹریز، ...عدالت میں موسم گرماکی تعطیلات:ججزڈیوٹی روسٹرجاری
جولائی 13, 2024840اسلام آبادہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات کامعاملہ،آئندہ ہفتے 15 سے 19 جولائی تک چھ ججز دستیاب ہونگے ، ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار آئندہ ہفتے دستیاب نہیں ہونگے،چیف جسٹس اور جسٹس بابر ستار معمول کی چھٹیوں پر چلے گئے،آئندہ ہفتے کیسوں کی ...پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات :الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
جولائی 13, 2024800الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کےلئےمقررکردیا۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23جولائی کوہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمیشنرنےتحریک انصاف اوردیگرکونوٹس جاری کردیا،الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس ونگ نے انٹرا پارٹی الیکشن پر سوالات اٹھائے ...عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ بک ، بڑی سہولت متعارف
جولائی 13, 20241030عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری،رواں سیزن میں عمرہ کیلئے سعودی عرب آنیوالے زائرین کیلئے بڑی سہولت متعارف، سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے اردو سمیت 16 زبانوں میں گائیڈ بک جاری کردی ۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی یہ گائیڈ بک ان زائرین کیلئے بہت زیادہ رہنما ...دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز
جولائی 13, 20241340دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس برج کو بیک وقت دنیا کا طویل ترین اور دوسرا طویل ترین پل قرار دیا جاتا ہے۔ سیاحوں کو 114 کلومیٹر طویل اس پل پر ٹرین کے سفر کے دوران متعدد خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔دنیا ...انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونیوالا روبوٹ
جولائی 13, 20241140کیاانسانوں کی طرح روبوٹ بھی خوش اور غمگین ہوسکتا ہے؟چین نے انسانی جذبات کا اظہار کرنیوالا پہلا روبوٹ تیار کرلیا۔ یہ روبوٹ حیرت انگیز طور پر انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونے کا اظہار کر سکتا ہے۔اس روبوٹ کو گوآنگوہا نمبر 1 کا نام دیا گیا ہے اور یہ ...دنیا کا خشک ترین صحرا گلستان میں تبدیل ہو گیا
جولائی 13, 20241000چلی میں واقع کرہ ارض کے خشک ترین صحرا ’’اٹاکاما‘‘ میں ریت کے ٹیلوں کو گزشتہ کئی دنوں سے سفید اور جامنی رنگ کے خوبصورت پھولوں نے ڈھانپ رکھا ہے۔ حالیہ بارشوں نے صحرا کے جنوبی نصف کرہ کی گہرائیوں کو پھولوں سے بھر دیا۔دنیا کا سب سے بڑا خشک ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©