Author: Omer Zaheer
صارفین چیٹ جی پی ٹی سے روزانہ کتنے سوالات پوچھتے ہیں؟
جولائی 24, 20251170صارفین چیٹ جی پی ٹی سے روزانہ کتنے سوالات پوچھتے ہیں؟حیران کن اور دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دنیا بھر میں کروڑوںصارفین روزانہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہیں،مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ لوگوں کی ...جی میل میں نئی تبدیلی متعارف ،جو شاید صارفین کو پسند نہیں آئے گی
جولائی 24, 2025620جی میل میں نئی تبدیلی متعارف، جو شاید صارفین کو پسند نہیں آئے گی۔جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے، جو گوگل کی ملکیت ہے۔ گوگل وہ کمپنی ہے، جس کی ہر سروس بشمول سرچ، یوٹیوب اور دیگر میں اشتہارات کی بھرمار ہوتی ہے۔ ایک رپورٹ میں ...پنجاب میں میٹرک بورڈز کےامتحانات کااعلان،کتنےامیدوارکامیاب
جولائی 24, 20251290پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزنےمیٹرک کےسال2025کےنتائج کااعلان کردیا۔ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ہونےوالےمیٹرک کے سالانہ امتحان میں 2 لاکھ 54 ہزار 12 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیاتھا،جس میں سے ایک لاکھ 65 ہزار 312 امیدوارکامیاب قرار پائے اور کامیابی کا تناسب 65.32 فیصد رہا۔ لاہوربورڈکے سائنس گروپ میں کامیابی کا ...پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا
جولائی 24, 2025960یونیورسٹی میں داخلہ لینےکے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا ہے،جو رواں ماہ جولائی سے ہی نافذ العمل ہو گا۔ فیسوں میں اوسطاً 28 فیصد تک اضافہ کیا ...موٹروے پولیس کی مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری
جولائی 24, 2025500قومی شاہراہ موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر،مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری،موٹروے پولیس نے مون سون بارش کے پیش نظر اہم قومی شاہراہوں پر سفرکرنیوالے شہریوں اور سیاحوں کیلئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں ...لاہور میں اب الیکٹرک بسوں کے بعد الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی
جولائی 24, 2025730سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،لاہور میں میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین، الیکٹرک بسز کے بعد اب الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی۔ چین سے پہلی الیکٹرک ٹرام دارالحکومت پہنچ گئی، جسے ابتدائی طور پر کینال روڈ ٹھوکر سے جلو موڑ کے روٹ پر چلایا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ...اپوزیشن جماعتوں کاگنڈاپورکی اےپی سی میں شرکت سےانکار
جولائی 24, 2025550اپوزیشن جماعتوں نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ خیبرپختونخواحکومت کےزیراہتمام آل پارٹیزکانفرنس آج ہوگی، جے یو آئی (ف)،اےاین پی، پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ نےحکومتی اےپی سی میں نہ جانےکاکہاہے،جبکہ جماعت اسلامی،قومی وطن پارٹی اورجےیوآئی (س) نے اےپی سی میں آنےکاکہاہے۔آل پارٹی کانفرنس میں ...کسی بھی نئےاسرائیلی فوجی اقدام کیلئےمکمل طورپرتیارہیں،ایران
جولائی 24, 20251380ایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ کسی بھی نئےاسرائیلی فوجی اقدام کےلئےمکمل طور پر تیارہیں۔ ایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان کاعرب میڈیاکوانٹرویودیتےکہناتھاکہ اسرائیل کےساتھ جنگ بندی کے بارےمیں بہت پرامیدنہیں ہیں،ایران بین الاقوامی مخالفت کےباوجودیورینیم کی افزودگی کاپروگرام جاری رکھےگا،ایران جوہری صلاحیتوں میں اضافہ عالمی قوانین کےدائرہ کارمیں رہتےہوئےکرےگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ کسی بھی نئےاسرائیلی فوجی اقدام ...لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی ،کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
جولائی 24, 2025450صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا، بادل برستےہی گرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہوگئی۔ گارڈن ٹاؤن، گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ چوک اور فالکن سوسائٹی میں بارش ہوئی ۔جبکہ وحدت روڈ، علامہ اقبال ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،مسلم ٹاؤن، ٹھوکرنیازبیگ، ...عام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے،وزیراعظم
جولائی 22, 2025570وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فیلڈمیں جاکرعام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے۔ اسلام آبادمیں وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل پولیس اکیڈمی کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پولیس اکیڈمی اسلام آبادآکربہت خوشی ہورہی ہے، وزیرداخلہ نےاکیڈمی کی پوری طرح تزئین وآرائش کافیصلہ کیا،پولیس آفیسرزکی رہائش کاباوقارانتظام ہوگا،اکیڈمی میں افسران کوماسٹرزکی ڈگری دی جائےگی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









