• متحدہ عرب امارات کا 54 واں قومی دن،ملک بھرمیں جشن کاسماں

    11
    0
    متحدہ عرب امارات کے 54 ویں قومی دن پرملک بھرمیں جشن منایاجارہاہے۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کو عیدالاتحاد کے نام سے جانا جاتا ہے، جو ملک کی بنیاد اور شناخت کی اصل روح کو دوبارہ زندہ کرتا ہے۔ متحدہ عرب امارات کےقومی دن کےموقع پردبئی ،ابوظہبی سمیت دیگرریاستوں ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی

    19
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈی کی گئی ۔ صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں 2700روپے فی تولہ کمی ہونےسے فی تولہ سونا4 لاکھ 44ہزار162 روپے پرآگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت2315 روپے کی کمی سے 3لاکھ80 ہزار 797روپے ہوگئی ۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ...
  • عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے

    16
    0
    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافہ دیکھاگیا اورسونےکےدام بھی بڑھ گئے۔ اوپیک نے2026کی پہلی سہ ماہی کیلئےتیل کی پیداوارمیں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک فیصدسےزیادہ کااضافہ ہوگیا،امریکی خام تیل 1.32فیصد اضافے سے 59.32ڈالرفی بیرل ہوگیا،جبکہ برطانوی برینٹ 1.47فیصد اضافے ...
  • ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ایک ہی روز میں 64ہزار چالان،8کروڑ سےزائدجرمانہ

    20
    0
    ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری، ایک ہی روز میں 64ہزار چالان ،8کروڑ سے زائد جرمانے کردئیے گئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کاکہناہےکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپنجاب بھرمیں کریک ڈاؤن جاری ہے، 24گھنٹوں میں63ہزار970گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کوچالان کےٹکٹ جاری کیےگئےہیں،8کروڑ 42لاکھ 90 ہزار950روپےکےجرمانےکیےگئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کامزیدکہناہےکہ ...
  • جڑواں شہروں میں دفعہ 144نافذ:جلسے،جلوس پرپابندی عائد

    11
    0
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورراولپنڈی میں دفعہ 144نافذکردی گئی، جلسے، جلوس اورہرقسم کے اجتماعات پرپابندی عائدکردی گئی۔ وفاقی اورپنجاب حکومت نےجڑواں شہروں میں دفعہ 144کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق دفعہ 144کانفاذ یکم سے3دسمبرتک ہوگا،فیصلہ امن وامان کومدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا،شہریوں سےاپیل ہےکہ وہ کسی قسم کےغیرقانونی کام یا عمل کاحصہ ...
  • ایل پی جی مزید مہنگی:اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

    18
    0
    حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی 7روپے39پیسےفی کلومہنگی کردی گئی،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافےکااطلاق فوری ہوگا،ایل پی جی کا11.8کلوکا گھریلوسلنڈر 87روپے 21پیسے مہنگا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ فی کلوایل ...
  • سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

    15
    0
    سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا،جس میں سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کےمعاملےکاجائزہ لیاجائےگا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کوسپریم کورٹ کامستقل جج بنانےپرغورہوگا۔ ذرائع ...
  • پاکستان اورمتحدہ عرب امارات تاریخی رشتوں میں بندھےہیں جوفخرکاباعث ہے، وزیراعظم

    14
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اورمتحدہ عرب امارات تاریخی رشتوں میں بندھےہیں جو فخر کاباعث ہے۔ متحدہ عرب امارات کے54ویں قومی دن پروزیراعظم شہبازشریف کاپیغام میں کہناتھاکہ ہمارےبرادرانہ تعلقات مشترکہ مذہبی وثقافتی اقداراورباہمی اعتمادکی بنیاد پر ہیں،دونوں ممالک امن واستحکام ،ترقی اور خوشحالی کےحصول کیلئےپرعزم رہیں گے،پاکستان اورمتحدہ عرب امارات تاریخی ...
  • بارشیں اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    20
    0
    ملک میں بارشیں اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہے گا۔ مری، گلیات اور ...
  • ڈسکورپاکستان اور پی ٹی ڈی سی کے اشتراک سے ’’ گلوبل ڈیسٹینیشنز ایکسپو‘‘ کا شاندار ...

    28
    0
    ڈسکور پاکستان کے زیراہتمام پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک اور لاہور آرگینک ویلیج کے تعاون سے اسلام آباد میں گلوبل ڈیسٹینیشنز ایکسپو کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ گلوبل ڈیسٹینیشنز ایکسپو میں دنیا بھر کے پچاس سے زائد سفارتخانوں ، ملکی و غیر ملکی ...