Author: Omer Zaheer
9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:عمرایوب سمیت47ملزمان کو10،10سال قیدکی سزا
مارچ 7, 20262309مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں عمرایوب ،مرادسعید،حماداظہراورزرتاج گل سمیت 47ملزمان کو10،10سال کی قیدکی سزاسنادی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت کےجج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو کیس کا فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نےعمرایوب،ذلفی بخاری،مرادسعید،حماداظہر،شبلی فراز، راشدشفیق، زرتاج گل اورکنول شوذب کوسزاسنائی۔جبکہ محمداحمدچٹھہ،شہبازگل، رائے حسن ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی بڑھادی
مارچ 7, 2026400وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی میں بڑااضافہ کردیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔ پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 20 روپے 97 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، جس کے بعد پیٹرول پر لیوی 84 روپے 40 پیسے سے بڑھ کر ...پاکستان کی جاپان کوشکست،گرین شرٹس نے8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
مارچ 7, 2026270پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کواہم میچ میں شکست دےکر8سال بعدہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر ...پشاور میں نیشنل ٹی20کپ کا سب سے بڑامیلہ سج گیا
مارچ 7, 2026600خیبرپختونخواکےصوبائی دارالحکومت پشاورمیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کامیلہ سج گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کردیا،23 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ 7 سے 18 مارچ تک پشاور میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 10 ریجنل ٹیموں کو دو گروپس میں ...میری پسند فریال گوہر سے طلاق پردکھ ہوا،اداکارجمال شاہ
مارچ 7, 2026330پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار جمال شاہ نے ماضی کی معروف اداکارہ فریال گوہر سے طلاق پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے بعض فیصلے وقت کے ساتھ انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ سینئراداکارجمال شاہ نےحال ہی میں ...آبنائےہرمزکی بندش،روس کاپاکستان کوتیل سپلائی دینےکااعلان،روسی میڈیا
مارچ 7, 2026800آبنائے ہرمز کی بندش کے تناظر میں روس کی جانب سے پاکستان کو تیل کی فراہمی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق امریکااوراسرائیل کےتہران پرحملےکےبعدایران نے آبنائےہرمزکوجہازرانی کےلئے مکمل طورپربندکردیاہے، جس سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتاجارہاہے۔ روسی میڈیا کی رپورٹ ...ہمت ہےتو بحری جہازکو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائیں،پاسداران انقلاب کا ٹرمپ کوچیلنج
مارچ 7, 2026300ایرانی پاسداران انقلاب نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوچیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگرہمت ہےتوامریکااپنے بحری جہاز بھیج کر آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائیں۔ ایرانی میڈیاکےمطابق پاسداران انقلاب کےترجمان نےامریکی صدرٹرمپ کوچیلنج کیاہےکہ اگرہمت ہے توامریکااپنے بحری جہاز بھیج کر آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائے۔ ...برطانیہ نے نئےسفری قوانین نافذکردئیے
مارچ 7, 2026230سیر و سیاحت کیلئے برطانیہ آنیوالے مسافروں کیلئے نئے سفری قوانین نافذ کر دیے گئے۔ نیا ٹریول سسٹم ، امریکا اور آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک سے آنیوالے مسافروں کیلئے نافذ العمل ہوگا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی، جسے (ای ٹی اے) کے ...ایپل کی جدید ترین فیچرز کے ساتھ نئی میک بک سیریز متعارف
مارچ 7, 2026450ایپل کی جدید فیچرز کے ساتھ نئی میک بک سیریز متعارف، قیمت کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی ایپل نے مارچ 2026 کیلئے اپنے میک بک لیپ ٹاپس کی نئی سیریز متعارف کرا دی ، جن کی ابتدائی قیمت 1,099 امریکی ڈالر (تقریباً 3 لاکھ 7 ہزار ...وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
مارچ 7, 2026440طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،وفاق کے زیر انتظام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 24 سے 27 مارچ تک بند رہیں گے، وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 30 مارچ کو دوبارہ کھلیں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









