• سیلابی صورتحال ،وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا

    101
    0
    راولپنڈی میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق راولپنڈی میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہباز شریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں بارشوں کی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،وزیراعظم نےایم ڈی واسا،کمشنر،ڈپٹی کمشنر اورچیف سیکرٹری پنجاب سےرپورٹ طلب کرلی۔ ایم ڈی واسا،کمشنر،ڈپٹی کمشنراورچیف سیکرٹری پنجاب اجلاس میں آن ...
  • نواب شاہ:نامعلوم افرادکی فائرنگ،3بھائیوں سمیت6افرادقتل

    97
    0
    نواب شاہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نےفائرنگ کرکے3سگےبھائیوں سمیت 6افرادکوموت کےگھاٹ اتاردیا۔لاشوں کو پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق بی سیکشن تھانے کی حدود کیریو موری کے قریب تین موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 6افراد کو قتل کردیا ...
  • پنجاب میں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثات میں 6افرادجاں بحق،متعددزخمی

    141
    0
    پنجاب کےکئی شہروں میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 6افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق راولپنڈی کےعلاقےدھمیال روڈپرشہری پاؤں پھسلنے سےسیلابی ریلےمیں بہہ گیا،نالےمیں طغیانی کےباعث آپریشن میں مشکلات کاسامناجبکہ تلاش جاری ہے۔ خراب موسم کےباعث ضلع راولپنڈی میں آج چھٹی دےدی گئی: ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نےچھٹی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ...
  • معروف اداکار’’البیلا ‘‘کومداحوں سےبچھڑے21برس بیت گئے

    122
    0
    فلم،ٹی وی اور اسٹیج کےمعروف اداکار’’البیلا‘‘کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔ انہوں نے اپنے منفرد انداز کی بدولت مزاح کی دنیا میں الگ شناخت بنائی ۔ جاندار اداکاری اور مکالموں کے مخصوص انداز سے مزاح میں روح پھونک دینے والے معروف کامیڈین البیلا کی آج 21 ویں برسی ...
  • الحمداللہ،پی آئی اےکی برطانوی فضائی حدودمیں واپسی ہوچکی ہے،وزیراعظم

    59
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ الحمداللہ،پی آئی اےکی برطانوی فضائی حدودمیں واپسی ہوچکی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ برطانیہ کیلئےپاکستانی ایئرلائنزکی پروازوں کی بحالی کےساتھ پاکستان فاتح ٹھہرا،پی ٹی آئی کےوزیرکےغیرذمہ دارانہ بیان نےپاکستان کی ساکھ کوبےانتہانقصان پہنچایا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ وزیرکےبیان کی وجہ سےپی آئی اےپریورپ اوربرطانیہ میں چارسال تک پابندی رہی،پی آئی ...
  • خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ ہونےکاامکان بڑھ گیا

    107
    0
    خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ ہونےکاامکان بڑھ گیا،اپوزیشن جماعتوں کی جانب سےمتفقہ طورپر امیدوارلانےپرمشاورت کاعمل تیز ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوامیں 11سینیٹ نشستوں میں سے6پی ٹی آئی اور5اپوزیشن جماعتوں کوملنےکاامکان ہوگیا۔جےیوآئی امیرمولانافضل الرحمان سےرات گئےن لیگی وفدنے ملاقات کی،مولانافضل الرحمان سےوزیرقانون اعظم نذیرتارڑاورراناثنااللہ نےملاقات کی۔ ذرائع کاکہناہےکہ ملاقات میں ن لیگ نےجےیوآئی ...
  • پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ، قومی ائیرلائن کا اعلامیہ جاری

    74
    0
    پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ ہوگیا، قومی ائیرلائن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کےاعلامیہ کےمطابق پی آئی اے ایک بار پھر سے برطانیہ کی فضاؤں میں اڑان بھرنے کے لئےپر عزم ہے، برطانوی پابندیوں کا خاتمہ پی آئی اے کے فضائی حفاظت کی معیاری سند ہے ...
  • پنجاب حکومت کااشیاکی قیمتوں پرقابوپانےکیلئےنئی منسٹری تشکیل دینےکافیصلہ

    105
    0
    پنجاب حکومت نےاشیاکی قیمتوں پرقابوپانےکےلئےنئی منسٹری تشکیل دینےکا فیصلہ کرلیا۔ پرائس کنٹرول کونسل کے اختیارات میں تبدیلی کے لئے بل پنجاب اسمبلی میں پیش کردیاگیا، دی پنجاب پرائس کنٹرول آف ایسنشیل کموڈیٹیز (ترمیمی) بل 2025 حالیہ اجلاس میں پیش کیا گیا۔ ترمیمی بل کے تحت دی پنجاب پرائس کنٹرول آف ...
  • حمیرااصغرکاموبائل فون برآمد،پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے

    52
    0
    حمیرااصغرکیس میں اہم پیشرفت،اداکارہ کےزیراستعمال موبائل فون اورآئی پیڈبرآمد،پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے۔ تفتیشی حکام کےمطابق اداکارہ حمیرااصغرکےزیراستعمال موبائل فون اورآئی پیڈفرانزک کیلئےبھیج دئیے گئےہیں،موبائل فون اورآئی پیڈکی فرانزک کے ذریعےڈیلیٹ کئےگئےڈیٹاکی معلومات مل سکیں گی، حمیرا اصغرکےموبائل فون سےآخری میسج 7اکتوبر2024کوکیاگیاتھا۔ تفتیشی حکام کاکہناہےکہ ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،بیرسٹرسیف کاردعمل

    100
    0
    خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےپرردعمل دیتےہوئے کہاکہ جعلی حکومت نےگزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 4بارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ڈیڑھ ماہ کےدوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً30روپےکااضافہ کیاگیا، پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافےپرمیڈیاکی خاموشی بھی ایک سوالیہ نشان ہے،عالمی ...