• ٹیسلاکا کاروں اور ٹرکوں میں جلد گروک اے آئی متعارف کروانے کا اعلان

    56
    0
    ٹیسلاکا کاروں اور ٹرکوں میں جلد گروک اے آئی متعارف کروانے کا اعلان ،ٹیسلا کے مالک الیون مسک نے تصدیق کر دی۔ ایلون مسک نے تصدیق کی ہے کہ ان کی کمپنی کی گروک اے آئی جلد ہی ٹیسلا کاروں میں ضم ہو جائے گی، جس سے الیکٹرک گاڑیوں کی ...
  • حکومت نےآئندہ15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا

    59
    0
    مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ 15روز کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت ...
  • ٹی ٹوئنٹی سیریز:قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا

    85
    0
    ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شرکت کےلئے قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی دورہ بنگلہ دیش کےلئے ڈھاکہ پہنچاشروع ہوگئے، شاہینوں کےپہلےگروپ میں کپتان سلمان علی آغا،صائم ایوب ،فخرزمان اور دیگر شامل ہیں جبکہ ابراراحمد،خوشدل شاہ،فہیم اشرف اورمحمدنوازبھی پہلےگروپ کاحصہ ہیں۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی 20میچزکی سیریز20جولائی سےشروع ...
  • ہروزارت کی پرفارمنس جانچیں گے، اچھےنتائج پرشاباش دینگے،وزیراعظم

    62
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہروزارت کی پرفارمنس ہر2ماہ بعدجانچیں گے، اچھےنتائج پرعملے کوشاباش دینگےخرابیوں کودورکرنےکی کوشش کرینگے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہواجس میں اہم فیصلےکرلئے گئے، اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم کاکہناتھاکہ محرم کےجلوسوں اورمجالس کاانعقادپرامن ہوا، پورے ملک میں محرم الحرام کامہینہ بہت اچھاگزرا،پاکستان میں بھائی چارے اور اتحاد ...
  • معطل ارکان کی نااہلی کامعاملہ،حکومتی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس طلب

    72
    0
    26معطل ارکان کی نااہلی کےمعاملےپرحکومتی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیا گیا، اجلاس رانامحمد اقبال کی زیرصدارت 4بجےنئی اسمبلی کی عمارت میں ہوگا۔ واضح رہےکہ سپیکرپنجاب اسمبلی نےدوران اجلاس شورشرابہ کرنےپراپوزیشن کے 26ارکان کومعطل کردیاتھاجن کی ...
  • لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا

    55
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔شہریوں کومشکلات کاسامنا۔ لاہورشہرمیں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا،سڑکوں اورگلی محلوں میں بارشی پانی تالاب کامنظرپیش کررہاہے۔ شہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی کی شدت اورحبس میں ...
  • بارشیں ہی بارشیں :محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    100
    0
    بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے اکثر شہروں میں 17 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج راولپنڈی، ملکہ کوہسار مری، گلیات اور جہلم میں موسلادھار بارش ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان

    71
    0
    مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئےاہم خبر،آئندہ 15روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق عالمی مارکیٹ میں ...
  • پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،عدم پیروی پراکبرایس بابرکیخلاف ہرجانہ کیس خارج

    167
    0
    تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدم پیروی پراکبرایس بابرکےخلاف ہرجانہ کیس کی درخواست خارج کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےپی ٹی آئی کی اکبرایس بابر کیخلاف ہرجانہ کیس خارج کرنےکی ڈسٹرکٹ کورٹ فیصلےکیخلاف درخواست پرسماعت کی ۔اکبرایس بابرکےوکیل عدالت میں پیش ہوئےجبکہ پی ٹی آئی کی طرف سےکوئی پیش نہ ہوا۔ ...
  • روسی صدرسےمایوس ضرورہوں لیکن رابطےجاری رکھیں گے،ٹرمپ

    82
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ روسی صدرسےمایوس ضرورہوں لیکن رابطےجاری رکھیں گے۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ چارمرتبہ ایسالگاکہ روس کےساتھ معاہدہ ہونےوالاہے،پیوٹن سےاچھی گفتگوہوتی تھی لگتاتھاجنگ بندی ہوجائےگی مگرپھروہ کہیں حملہ کر دیتےتھے۔ ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ میں کسی پربھی بھروسہ نہیں کرتا،نیٹوکےمشترکہ دفاع کے اصول کی حمایت کرتے ہیں،ستمبرمیں برطانیہ کادوسرادورہ کرنےکےلئے ...