• میٹرک کےسالانہ امتحانات دینے والےطلبا کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

    253
    0
    میٹرک کاسالانہ امتحان دینے والےطلبا کیلئے اہم خبر،لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔ میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا ۔ پہلے روز 6 مضامین عربی،جغرافیہ ،وڈورکنگ،تاریخ ،آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ کا پیپر لیا جائے گا ۔ میٹرک ...
  • اداکارہ میرا کی انگریزی نے برطانیہ داخلے پرپابندی لگوادی

    168
    0
    پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا کے 10 سال کے لیے برطانیہ میں داخلہ پر پابندی عائد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اداکارہ پر10 سال کے لیے برطانوی امیگریشن حکام نے پابندی لگائی تھی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر تحقیقات کے ...
  • فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدر کےمنصوبوں کو مسترد کردیا

    66
    0
    فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کیے گئے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئےکہاکہ 20 لاکھ لوگوں سے یہ نہیں کہا جا سکتاکہ آپ کہیں اور چلےجائیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور ان کے عرب پڑوسیوں کی عزت ...
  • سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کالاٹھی چارج،پاکستان کو353رنزکاہدف دیدیا

    107
    0
    سہ ملکی سیریزکےتیسرے اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان پرلاٹھی چارج کرتے ہوئے پروٹیز نےشاہینوں کو353رنزکاہدف دیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باووما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نےبیٹنگ کاآغازکیاتوپروٹیزنےپاکستان کےبولروں کی خوب ...
  • ترقی یافتہ ممالک میں 60فیصدملازمتیں اےآئی کی وجہ سے خطرے میں، کرسٹا لینا

    101
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوانےکہاہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں 60 فیصد ملازمتیں اے آئی کی پیشرفت سے متاثر ہوسکتی ہیں۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کے دوران آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہناتھاکہ ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ ...
  • ہمیں مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیر خزانہ محمداورنگزیب

    87
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہمیں مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں تقریب سےویڈیولنک کےذریعےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ایم ڈی آئی ایم ایف کےساتھ بڑی مثبت بات چیت ہوئی،کرسٹالینا جارجیوا نے آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ایم ڈی ...
  • کون ہوگاریس کاسکندر:20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سے

    128
    0
    کون ہوگاریس کاسکندر،بہاولپورمیں 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سےہوگیا۔ بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ12سے16فروری تک جاری رہےگا،جس میں آج ریسرگاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹیکنکل ومکینیکل انسپکشن کروائیں گے۔جبکہ 16فروری کوریس کافائنل راؤنڈہوگا۔ جیپ ریلی کاٹریک مجموعی طورپر452کلومیٹرزتک رکھاگیا،جیپ ریلی میں ٹرک ریس،ڈرٹ بائیک ریس اورکلچرل فیسٹول شامل ہیں۔
  • امریکہ:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں درجنوں افرادزخمی

    97
    0
    امریکہ میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں درجنوں افرادزخمی ہوئےجبکہ موسم خرابی کی وجہ سےسکول اوردفاتربندکردئیےگئے،سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی ،شدیدبرفباری سےکئی ریاستوں میں نظام بجلی بری طرح متاثر ہونےسےلاکھوں لوگ بجلی سےمحروم ہوگئے جبکہ ...
  • امریکہ :نجی طیارہ حادثےکاشکار،1شخص ہلاک،3زخمی

    101
    0
    امریکہ میں نجی طیارہ حادثےکاشکارہونےسےایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نجی طیارےمیں 2پائلٹس سمیت4 افراد سوارتھے، طیارہ لینڈنگ کےدوران ایریزوناہوائی اڈےپر کھڑے طیارے سےٹکرایا،نجی طیارہ امریکی گلوکاررونس نیل کی ملکیت تھا۔ خبرایجنسی کےمطابق حادثےکےبعدطیارےکوآگ لگ گئی جس سےایک شخص موقع پرہی دم توڑگیاجبکہ تین ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرسےملاقات

    121
    0
    وزیراعظم شہبازشریف سےعالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹالیناجارجیوانے ملاقات کی۔ ملاقات گزشتہ روزورلڈگورنمنٹس سمٹ کےموقع پردبئی میں ہوئی،ادارہ جاتی اصلاحات کےنفاذاورمالیاتی نظم وضبط کوبرقراررکھنےکیلئےپاکستان کےعزم کو اجاگرکیاگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی توسیعی فنڈ سہولت (EEF) کے تحت ہونے والی پیش رفت کی اہمیت کو اجاگر ...