• ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ

    104
    0
    ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ،خلا میں انسانی فضلات کو کیسے ری سائیکل کیا جائے؟ غیر معمولی مسئلے کا حل پیش کرنیوالے سائنسدان کو بڑا انعام دیا جائے گا۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا کسی بھی ایسے شخص کو 30 لاکھ ڈالر کا انعام ...
  • ٹیکنالوجی انقلاب :چیٹ جی پی ٹی سکرین لیس فون کی تیاری میں اہم پیشرفت

    101
    0
    ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا،چیٹ جی پی ٹی سکرین لیس فون کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دی انفارمیشن کی رپورٹ کے مطابق سکرین لیس فون کسی روایتی فون جیسا نہیں ہوگا۔چیٹ جی پی ٹی تیار کرنےوالی کمپنی اوپن اے آئی نے ایپل کے سابق ڈیزائن چیف جونی ...
  • حکومت کاسکولوں کی طالبات کیلئے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان

    117
    0
    سکولوں کی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،حکومت کا طالبات کو مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان، خیبرپختونخوا حکومت نے مڈل سکول کی طالبات کیلئےمفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پی آئی یو نے 10 اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا۔ ابتدائی مرحلے میں ٹرانسپورٹ کی سہولت10پسماندہ اضلاع کی ...
  • پاکستان میں چینی کمپنی نے ڈونگ فینگ بوکس الیکٹرک گاڑی لانچ کردی

    107
    0
    نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،پاکستان میں چینی کمپنی نے الیکٹرک گاڑی لانچ کردی۔ چین میں تیار ہونیوالی الیکٹرک گاڑی ڈونگ فینگ بوکس اب پاکستان میں بھی صارفین کےلئےدستیاب ہو گی۔چینی گاڑی ڈونگ فینگ بوکس کی ابتدائی طور پر 2 اقسام مقامی مارکیٹ میں متعارف کرائی گئی ہیں، ...
  • ’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘ کہتے کہتے، مشہور موسیقار امجد بوبی خود الوداع ہوگیا

    122
    0
    ’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘ کہتے کہتے،وہ خود الوداع ہوگیا۔فلمی دنیا کے جدت پسند اور بے مثال موسیقار امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے20 برس بیت گئے۔ امجدبوبی 1942کوامرتسرمیں پیداہوئےانہوں نے1976میں اپنےفنی کیرئیرکاآغازفلم راجاجانی کی موسیقی سےکیا،اسّی کی دہائی میں موسیقار کے طور پر امجد بوبی نے شہرت پائی اور ...
  • ایران کوجوہری ہتھیاروں کاخواب دیکھناچھوڑناہوگا،ورنہ سنگین نتائج ہونگے، امریکا

    105
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کوجوہری ہتھیاروں کاخواب دیکھنا چھوڑناہوگا،ورنہ سنگین نتائج ہونگے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایران ہم سےمعاہدہ چاہتاہےلیکن اسےمعلوم نہیں کیسےکرناہے،ایران جوہری ہتھیارنہ ہونےکی صورت میں ایک عظیم ملک بن سکتاہے۔ غیر ملکی ایجنسی کےمطابق ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناہےکہ درآمدی ادویات پربھی محصولات لگاؤں گا،ادویات پرٹیرف کانفاذزیادہ دورنہیں، آٹوانڈسٹری ...
  • پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپرمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے،عمرایوب

    92
    0
    قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپرمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے۔ اپنےایک بیان میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ اپنےحق کیلئے آواز اٹھاتے ہیں توایف آئی آردرج ہوجاتی ہے،سندھ کےکینال کےتحفظات پر12مارچ کوباقاعدہ قرادادپیش کی،پیپلزپارٹی اس حوالےسےمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے۔ عمرایوب کامزیدکہناتھاکہ نہروں کےمسئلےمیں شہبازشریف اورآصف زرداری دونوں ملوث ہیں،دریائےسندھ سےنہریں نکالناسندھی ...
  • علی امین گنڈاپورکوعدالت سےریلیف مل گیا

    106
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکوعدالت سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس صلاح الدین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کےلئےدائردرخواست پرسماعت کی۔ڈپٹی اٹارنی جنرل اوروکیل درخواست گزارعدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزارنےکہاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورآج اسلام آبادمیں ہیں،اس ...
  • پانی کی جانبدارانہ اورناانصافی پرمبنی تقسیم:پنجاب حکومت کا ارسا کو مراسلہ

    177
    0
    پنجاب حکومت نےپانی کی جانبدارانہ اورناانصافی پرمبنی تقسیم پر ارسا کو سخت  مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ پنجاب کوشیئرسےکم اورسندھ کوشیئرسےزیادہ پانی دینےسے کسانوں میں بےچینی ہے،سندھ کوسکھربیراج پررائس کینال کوغیرقانونی پانی دیاجاتارہاجوچھپایاگیا،ہم تنبیہ کررہےہیں ایسے اقدامات سےامن وامان کے مسئلے پیدا ہوسکتے ہیں۔ پنجاب حکومت کےمراسلےمیں مزیدکہاگیاکہ ربیع ...
  • لاہورکی گلیوں میں تہذیب کی خوشبوہے،شہر زندہ تاریخ کامیوزیم ہے،مریم نواز

    83
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کی  گلیوں میں تہذیب کی خوشبوہے،شہر زندہ تاریخ کامیوزیم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےای سی اوکےسیکرٹری جنرل اسدمجیدکی سربراہی میں اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن کے25رکنی وفدنے ملاقات کی۔ وفدمیں تاجکستان،ازبکستان،ترکیہ ،قازقستان ،ترکمانستان، ایران کے نمائندےشامل تھے،آذربائیجان اورپاکستان کےسی ایم اومیں مستقل مندوب ...