• سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےپاکستان کو78رنزسےشکست دیدی

    100
    0
    سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو78رنزسےشکست دےکرسیریزمیں برتری حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگےسیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈٹیم کےکپتان مچل سینٹنر نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے330رنزبنائے ہدف کےتعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 48 ویں اوور میں 252 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کی ...
  • پاکستانی معیشت مثبت سمت پرگامزن:آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری کرنےمیں کامیاب

    107
    0
    ملکی معیشت مثبت سمت پرگامزن ،پاکستان مالی سال کےپہلے6ماہ میں بین الاقوامی مالیت ادارہ (آئی ایم ایف)کی بڑی شرط پوری کرنےمیں کامیاب ہوگیا۔ وزارت خزانہ نےمالی سال کےپہلے6ماہ کےاخراجات وآمدن کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق 2900 ارب ہدف کے مقابلے میں پرائمری سرپلس 3600 ارب روپے تک ...
  • رمضان میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    221
    0
    رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم خوشگوار جبکہ آخری عشرے میں بتدریج درجہ حرارت بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔
  • پی ٹی آئی کی طرف سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی کاردعمل آگیا

    126
    0
    تحریک انصاف کی جانب سےمذاکرات مستردکرنےپرترجمان قومی اسمبلی نےردعمل دےدیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناتھاکہ سپیکرایازصادق نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی تھی،اُنہوں نےصرف یہ کہاتھاکہ ان کےدروازےہرکسی کےلئے کھلےہیں،مذاکرات کی دعوت تب دی جائیگی جب حکومت یااپوزیشن خود درخواست کریگی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سپیکرایازصادق کاکرداربھی یہی ہےانہوں نےاپنی ...
  • بشریٰ بی بی کی31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع

    126
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سات مارچ تک توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےاڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی 31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری کیس کی سماعت کی۔بشریٰ ...
  • بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا

    87
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس کےتفتیشی افسران نےاڈیالہ جیل کےایڈمن بلاک میں بشریٰ بی بی کوشامل تفتیش کیا۔ بشریٰ بی بی نےجواب دیاکہ میں بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کےبعدہی بیان دوں گی۔عمران خان ...
  • عدالت میں اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

    110
    0
    سپریم کورٹ نے اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ کیس پر 14 فروری کو سماعت کرے گا۔اوورلوڈنگ کیخلاف سابق سینیٹر عباس آفریدی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ عدالت نے گزشتہ ...
  • چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی کافیصلہ

    115
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کےلئےپاک فوج اوررینجرزکی تعیناتی کافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی کےلئے وفاقی کابینہ نےوزارت داخلہ کی سمری منظورکرلی،پاک فوج آرٹیکل 245کےتحت تعینات کی جائےگی،پاک فوج اور رینجرزکی تعیناتی کاعمل آئندہ چندروزمیں شروع ہوگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزارت داخلہ کی ...
  • دنیاکیلئےماحولیاتی تبدیلی اہم اورسنگین مسئلہ ہے،مریم اورنگزیب

    151
    0
    پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ دنیاکےلئےماحولیاتی تبدیلی اہم اورسنگین مسئلہ ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سینئروزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ آج8فروری کویوم تعمیروترقی کےطورپرمنارہےہیں،وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں پنجاب ترقی کررہاہے،اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےخاتمےکےحوالےسےاقدامات کیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 9سے23فروری تک ہارس اینڈکیٹل شوکا انعقاد کیا جارہا ہے ،جس میں 80مقامی اور40انٹرنیشنل ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں،میلےمیں رستم ...
  • کون سے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟

    100
    0
    سعودی عرب جانیوالے سیاحوں اور زائرین کیلئے خوشخبری، کونسے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا۔ اب خلیج تعاون کونسل (GCC) ...