• مخصوص نشستیں کس کوملیں گی؟عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا

    65
    0
    مخصوص نشستیں حکومت کے پاس رہیں گی یا اپوزیشن کو ملیں گی؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ متناسب نمائندگی کے حساب سے تو سنی اتحاد کونسل کو زیرو نشست ملنی چاہئے۔ سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےکیس میں چیف جسٹس قاضی ...
  • فوادچودھری کوعدالت سےریلیف مل گیا

    87
    0
    سابق وفاقی وزیرفوادچودھری کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا اسلام آبادہائیکورٹ نےفوادچودھری کودوہفتےکےلئےبیرون ملک جانےکی اجازت دےدی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےکیس کی سماعت کی ۔ عدالت نےفوادچودھری کانام دوہفتوں کےلئےعارضی طورپرپاسپورٹ کنٹرول لسٹ سےنکالنےکاحکم دیا۔ عدالت نےکہاکہ فوادچودھری 10 سے 24 اگست تک بیرون ملک جا سکتے ہیں۔ ڈپٹی اٹارنی ...
  • 40سال بعد نوٹ پیڈ میں کارآمد فیچرز متعارف

    118
    0
    40 سال بعد نوٹ پیڈ میں سپیل چیک اور آٹو کریکٹ جیسے فیچرز متعارف۔مائیکرو سافٹ نے 4 دہائیوں بعد نوٹ پیڈ ایپ میں ان فیچرز کا اضافہ کر دیا ، جن کا انتظار صارفین کو عرصے سے تھا۔ ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ ...
  • پی آئی اےنےعراق جانیوالےزائرین کیلئے بڑااعلان کردیا

    80
    0
    عراق جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان سےعراق جانیوالے زائرین کیلئے عراقی شہر نجف کیلئے خصوصی پروازوں کا فلائٹ آپریشن شروع کردیا۔ پی آئی اے حکام کے مطابق عراق جانیوالی ان پروازوں کو عاشورہ سپیشل فلائٹس ...
  • روس نےبھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا

    67
    0
    روسی حکومت نےتمام بھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق وزیراعظم نریندرمودی دوروزہ دورےپرروس میں موجودہےجہاں پرانہوں نےروسی صدرولادیمیرپیوٹن کےسامنےاس بات کاذکرکیاکہ بھارتیوں کوغیرقانونی طورپرروسی فوج میں شامل کیاگیاہے،جس میں 2افرادہلاک ہوگئےجبکہ متعددایسےجنگی علاقوں میں پھنسےہوئےہیں ۔ان سب افرادکودھوکہ دہی کےذریعے روس لایاگیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تقریباً 24 بھارتی ...
  • کرکٹ کی بہتری کامشن،محسن نقوی کی سابق کھلاڑیوں سےملاقات

    81
    0
    کرکٹ کی بہترکےمشن کےلئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق کرکٹرز سے لاہور میں طویل ملاقات کی۔سابق کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے۔چار روز اور انڈر 19 کرکٹ پر خصوصی توجہ دینے جبکہ سمر سیزن میں بھی کرکٹ کرانے کی تجاویز دے دیں ۔ ورلڈکپ ٹی ...
  • اداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کر دی

    146
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کردی۔ حال ہی میں اداکارہ جویریہ عباسی نےایک انٹرویوکےدوران بتایاکےانہوں نے3ماہ قبل دوسری شادی کرلی ہے،اب وہ اپنےشوہرکےساتھ پرسکون زندگی گزاررہی ہیں۔انہوں یہ بھی بتایاکہ ان کےشوہرکاشوبزسےکوئی تعلق نہیں ہےبلکہ وہ ایک کاروباری شخصیت ہیں۔ اداکارہ نےگفتگوجاری رکھتےہوئےبتایاکےبیٹی عنزیلہ عباسی ...
  • حکومت کا200یونٹ تک بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس

    104
    0
    حکومت نےماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیےبجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس لینے کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق ماہانہ200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈصارفین کےلیےٹیرف میں اضافہ واپس ہوگا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سےمنظوری لی۔جولائی تاستمبر2024 کے لیےماہانہ 200 یونٹ تک والےصارفین کوریلیف ...
  • تین صدیوں سےقائم دنیا کا قدیم ترین بک سٹور

    151
    0
    رپورٹ:سید راشد یزدانی کہتے ہیں کتاب انسان کی بہترین دوست ہےاور انسان جب بھی تنہا ہوتا ہے تو کتاب ایک بہترین ساتھی کا کردار ادا کرتی ہے۔ کتابیں صرف انسان کی بہترین دوست اور ساتھی ہی نہیں بلکہ علم کا خزانہ بھی ہیں ۔ کتاب کی انہیں خصوصیات کے پیش ...
  • ڈسکور پاکستان کی ڈاکومنٹری امریکی حلقوں میں زیربحث

    93
    0
    امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر اعلان آزادی کی دستاویز کے فاونڈنگ فادر تھامس جیفرسن اور قرآن مجید کے حوالے سے ڈسکور پاکستان ٹی وی کی ڈاکومنٹری امریکی حلقوں میں زیربحث ہے، واشنگٹن ٹائمز کے چیئرمین نے ڈسکورپاکستان کی ڈاکومنٹری کو مذہبی اور سیاسی رواداری کے فروغ کےلئے اہم ...