• تیسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکی سبقت ختم کردی

    93
    0
    راولپنڈی میں تیسرےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزپاکستان نےانگلینڈکی سبقت ختم کردی،قومی بلے باز سعودشکیل نےسنچری کرلی۔ دوسرادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزپہلی اننگزمیں انگلینڈکےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری۔قومی ٹیم نے8وکٹوں کےنقصان پر267رنزبنالیے۔ قومی ٹیم نے دوسرے دن اپنی اننگز تین وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز سے شروع کی۔کپتان شان مسعود اور ...
  • صدرمملکت نامزچیف جسٹس سےکل عہدےکاحلف لیں گے

    115
    0
    صدرمملکت آصف علی زردای نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدسےکل عہدےکاحلف لیں گے۔ نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل 11بجے ہوگی، تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں ہوگی۔صدرآصف علی زرداری نامزدچیف جسٹس سےحلف لیں گے۔ ایوان صدرسےتقریب حلف برداری کےدعوت نامےجاری کردئیےگئے، وزیراعظم شہبازشریف، سروسزچیفس تقریب میں شریک ہوں گے۔ارکان ...
  • موسم سرماکی پہلی برفبا ری،سیاحوں نےوادی سوات کارخ کرلیا

    104
    0
    برفباری کے دلدادہ سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،وادی سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد نے وادی سوات کا رخ کرلیا ۔ پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانی والی وادی سوات قدرتی حسن سے مالا مال ہے، جبکہ گزشتہ رات ...
  • نوازشریف غیرملکی دوروں کیلئےلاہورسےدبئی روانہ

    68
    0
    صدرمسلم (ن)نوازشریف غیرملکی دوروں کےلئےلاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سےدبئی کےلئے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم بیرون ممالک میں دوروں کےلئے علامہ اقبال ائیرپورٹ سےغیرملکی پروز625کےذریعےدبئی کےلئے صبح 9بج کر22منٹ پرروانہ ہوئے ۔صدرمسلم لیگ (ن)دبئی میں ایک روزہ قیام کےبعدطبی معائنےکےلئے لندن جائیں گے۔ غیر ملکی دوروں کے دوران نواز ...
  • واٹس ایپ چیٹ میموری فیچر کب لانچ کیا جائے گا؟

    138
    0
    واٹس ایپ چیٹ میموری فیچر کب لانچ کیا جائے گا؟واٹس ایپ اب اپنے صارفین کو ان کی سالگرہ اور دیگر تفصیلات سے بھی آگاہ کرے گا۔ دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ صارفین میں انسٹنٹ چیٹنگ کیلئے مقبول ایپلی کیشن میں میٹا کی طرف سے جلدایک نیا فیچر متعارف ...
  • عمران خان کی رہائی،امریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا

    183
    0
    بانی تحریک انصاف کی رہائی کےلئے 60سےزائدامریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا۔ صدرجوبائیڈن کولکھےگئےخط میں ایوان نمائندگان نےمطالبہ کیاکہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائے۔ خط میں یہ بھی مطالبہ کیاگیاکہ پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی میں انسانی حقوق کو مرکز ...
  • تیسراٹیسٹ:انگلینڈکے267رنزکےجواب میں قومی ٹیم نے73اسکوربنالیے

    66
    0
    تیسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں انگلینڈکی پوری ٹیم 267رن پر ڈھیر ہوگئی، ہدف کےتعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ بھی مشکلات کاشکار،3وکٹوں کےنقصان پر73بنالیے۔ پہلادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےٹیسٹ میچ میں انگلینڈکےخلاف پاکستانی اسپنرزکاجادوپھرچل گیا،انگلش بلےبازقومی باولر کے سامنےبےبس ہوگئے،پوری ٹیم267رنزپرڈھیرہوگئی،انگلینڈکی آدھی ٹیم ڈبل فگرمیں داخل نہ ہوسکے۔ ہدف کےتعاقب میں پاکستان ...
  • لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصورعلی

    89
    0
    جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کو 23 اکتوبر کوخط لکھا تھا جو اب سامنےآیاہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو نیا خط ...
  • جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے،بلاول بھٹو

    64
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ مولانا فضل الرحمان کے بغیر ہمارے نمبرپورے تھے، اپوزیشن کے ان پٹ کے بغیر بھی ہمارے نمبر پورے تھے۔ ...
  • پاکستان کوپولیوسےپاک بنانےکاہماراعزم پختہ ہے،وزیراعظم

    76
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوپولیوسےپاک بنانےکاہماراعزم پختہ ہے،پولیوکےمکمل خاتمےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے،پاکستان پولیوفری بننےکےلئےپرعزم ہے۔ اسلام آبادمیں انسدادپولیوکےعالمی دن کےموقع پرتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم شہبازشریف نےبطورمہمان خصوصی شرکت کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے پولیوورکرزمیں شیلڈزکی تقسیم کیں۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ملک سےپولیوکےخاتمےکےلئےپُرعزم ہیں،پولیوگلوبل ہیلتھ چیلنج ہے،سدباب کےلئے ...