• عمران خان کی رہائی،امریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا

    183
    0
    بانی تحریک انصاف کی رہائی کےلئے 60سےزائدامریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا۔ صدرجوبائیڈن کولکھےگئےخط میں ایوان نمائندگان نےمطالبہ کیاکہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائے۔ خط میں یہ بھی مطالبہ کیاگیاکہ پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی میں انسانی حقوق کو مرکز ...
  • تیسراٹیسٹ:انگلینڈکے267رنزکےجواب میں قومی ٹیم نے73اسکوربنالیے

    66
    0
    تیسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں انگلینڈکی پوری ٹیم 267رن پر ڈھیر ہوگئی، ہدف کےتعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ بھی مشکلات کاشکار،3وکٹوں کےنقصان پر73بنالیے۔ پہلادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےٹیسٹ میچ میں انگلینڈکےخلاف پاکستانی اسپنرزکاجادوپھرچل گیا،انگلش بلےبازقومی باولر کے سامنےبےبس ہوگئے،پوری ٹیم267رنزپرڈھیرہوگئی،انگلینڈکی آدھی ٹیم ڈبل فگرمیں داخل نہ ہوسکے۔ ہدف کےتعاقب میں پاکستان ...
  • لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصورعلی

    89
    0
    جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کو 23 اکتوبر کوخط لکھا تھا جو اب سامنےآیاہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو نیا خط ...
  • جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے،بلاول بھٹو

    64
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ مولانا فضل الرحمان کے بغیر ہمارے نمبرپورے تھے، اپوزیشن کے ان پٹ کے بغیر بھی ہمارے نمبر پورے تھے۔ ...
  • پاکستان کوپولیوسےپاک بنانےکاہماراعزم پختہ ہے،وزیراعظم

    76
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوپولیوسےپاک بنانےکاہماراعزم پختہ ہے،پولیوکےمکمل خاتمےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے،پاکستان پولیوفری بننےکےلئےپرعزم ہے۔ اسلام آبادمیں انسدادپولیوکےعالمی دن کےموقع پرتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم شہبازشریف نےبطورمہمان خصوصی شرکت کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے پولیوورکرزمیں شیلڈزکی تقسیم کیں۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ملک سےپولیوکےخاتمےکےلئےپُرعزم ہیں،پولیوگلوبل ہیلتھ چیلنج ہے،سدباب کےلئے ...
  • فلپائن:طوفان ٹرامی سےتباہی ،14افرادہلاک،ہزاروں بےگھر

    103
    0
    فلپائن میں طوفان ٹرامی نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 14افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئےاور کئی گاؤں، عمارتیں بہہ گئیں، جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد  جان بچانے کے لیے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فلپائن کے صدر فرڈینانڈ مارکوس جونیئر نےحالات کاجائزہ لیتےہوئےشمال مشرقی ...
  • روپیہ کےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکار

    85
    0
    کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکارہے۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرسستا ہوا ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 70 پیسے ہو گئی ہے۔ کاروبارکےاختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج نئی بلند ترین ...
  • سونےکی قیمت میں بڑی کمی

    76
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2300روپےکی کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں 1971 روپے کی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 42 ہزار 713 روپے کا ہوگیا۔ عالمی ...
  • بشریٰ بی بی نے بہت دلیری کے ساتھ جیل برداشت کی،بیرسٹرگوہر

    76
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ بشریٰ بی بی نے بہت دلیری کے ساتھ جیل برداشت کی ، انہوں نے خود گرفتاری دی تھی۔ اگر کوئی ڈیل ہوتی تو وہ اتنے ماہ جیل میں نہ رہتیں ۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ آج اللہ کے کرم سے بشریٰ بی بی کی 9 ...
  • جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت کرکے ہم کیوں اپنے لیے مشکلات پیدا کریں؟ شوکت یوسفزئی

    83
    0
    تحریک انصاف کےسابق صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی نےکہاہےکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا صاف ستھرا کردار رہا ہے، ان کی مخالفت کرکے ہم کیوں اپنے لیے مشکلات پیدا کریں؟ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کےسابق صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی نے 26 آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدقا ئم خصوصی پارلیمانی کمیٹی سےپی ٹی آئی کےبائیکاٹ پراپنی قیادت ...