Author: Omer Zaheer
ایرو سپیس ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت،چین ہائپر سانک جہاز تیار کرنے کے قریب
جولائی 2, 2025620چین آواز سے پانچ گنا تیز رفتار کے ساتھ اڑنے والا جہاز بنانے کے قریب پہنچ گیا، جو بیجنگ سے نیویارک کے درمیان فاصلہ صرف 2 گھنٹے میں طے کرنے کے قابل ہوگا۔ چین کی نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی (این پی یو) نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ...سانحہ سوات:عدالت نےکمشنرزاورپولیس آفیسرزکو طلب کرلیا
جولائی 2, 2025620دریائےسوات میں سیاحوں کےڈوبنے کا سانحہ ،عدالت نےمتعلقہ کمشنرز اور پولیس آفیسرزکوطلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس فہیم ولی نے دریائے سوات میں ڈوب کر سیاحوں کےجاں بحق ہونےسےمتعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ ایس ایم ...دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے،محفوظ مستقبل کیلئےاس کوشکست دیناہوگی،بلاول بھٹو
جولائی 2, 2025650چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہےمحفوظ مستقبل کےلئے دہشتگردی کوشکست دیناہوگی۔ اسلام آبادمیں پالیسی ریسرچ انسی ٹیوٹ سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہناتھاکہ پاکستان نےدہشت گردی کےخلاف جنگ میں بھاری جانی ومالی نقصان اٹھایا،پاکستان دہشت گردوں کےخلاف بھرپورکارروائیاں کررہاہے،پاکستان کی ڈکشنری میں سرینڈرکرناشامل نہیں، ...ایشیاکپ 2025کاممکنہ وینیواورشیڈول جاری
جولائی 2, 2025650بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ 2025کاممکنہ نیوٹرل وینیواورشیڈول جاری کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ایشیا کپ 5 ستمبرسےشروع ہوسکتاہے،ایشیاکپ میں ایونٹ کاسب سےہائی ویلٹج میچ گروپ مرحلےمیں پاک بھارت ٹاکرا7ستمبرکودبئی میں ہوگا۔پاکستان اوربھارت کےدرمیان سپرفورکا میچ14 ستمبرکو ہونے کاامکان ہے، ایشیاکپ کافائنل 21ستمبرکوکھیلاجائےگا۔ بھارتی میڈیا کاکہناہےکہ بھارت کی میزبانی میں ہونےوالاایشیاکپ نیوٹرل ...وفاقی حکومت کایوٹیلیٹی سٹورزکومکمل بندکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025540وفاقی حکومت نےیوٹیلیٹی سٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ دستاویزکےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے یوٹیلیٹی سٹورزملازمین کوادارےکی بندش پروی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے تمام ملازمین کورضاکارانہ طورپرعلیحدہ ہونےکاپیکج دینےکی ہدایت کی۔ ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیےگئے۔اجلاس میں فیصلہ ...مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
جولائی 2, 2025920مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان ،نیپرا نے حکومتی درخواست منظورکرلی۔ کراچی سمیت ملک بھرکےبجلی صارفین کےلئےاچھی خبر،نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظورکرلی۔نیپرانےفیصلہ نوٹیفکیشن کےلئے وفاقی حکومت کوبھجوادیا۔ اگرحکومت نوٹیفکیشن کردیتی ہےتوبجلی صارفین کیلئےبنیادی ٹیرف اوسط ایک روپے14پیسےفی یونٹ کمی ہوگی،بجلی کےبنیادی ٹیرف ...محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ مزیدبارشوں کی پیشگوئی
جولائی 2, 2025710محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں گرج چمک کےساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی، جبکہ بعض مقامات پرموسم گرم رہنےکاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،چندمقامات پرموسم گرم اورمرطوب رہنےکی توقع ہے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں گرج چمک کےساتھ بارش ...پاکستان ترک بھائیوں اوربہنوں کیساتھ مکمل یکجہتی کےساتھ کھڑاہے،وزیراعظم
جولائی 1, 2025850وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ترک بھائیوں اوربہنوں کیساتھ مکمل یکجہتی کےساتھ کھڑاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر) پرترکیہ کےصوبےازمیرمیں پھیلنےوالی تباہ کن آگ پرغم کا اظہارکرتےہوکہاکہ ترک صدراورعوام سےدلی ہمدردی اوریکجہتی کا اظہار کرتاہوں،دعاگوہیں آگ پرجلدقابوپالیاجائےاورجان ومال کانقصان کم ہو۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ پاکستان ترک بھائیوں اوربہنوں ...جو ڈیشل کمیشن نےچاروں ہائیکورٹس کےچیف جسٹسز کےناموں کی منظوری دیدی
جولائی 1, 2025550جوڈیشل کمیشن نےاسلام آباد ،سندھ ،بلوچستان اورپشاورہائیکورٹس کےچیف جسٹسزکےناموں کی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااہم اجلاس منعقدہواجس میں اسلام آبادسمیت چارہائیکورٹس کےچیف جسٹسزکے ناموں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سندھ، بلوچستان، پشاور اور اسلام آباد ہائی کورٹس کے مستقل چیف جسٹس ...اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے
جولائی 1, 20252050کانٹالگاگرل اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے۔ گزشتہ ہفتے اچانک انتقال کرنےوالی 42سالہ شیفالی جریوالاکوممبئی کےہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں نےان کی موت کی تصدیق کردی تھی۔ بھارتی میڈیا نے بتایاکہ اداکارہ کی موت کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے ان کے گھر سے متعدد قسم کی ادویات بھی تحویل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









