• اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے

    205
    0
    کانٹالگاگرل اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے۔ گزشتہ ہفتے اچانک انتقال کرنےوالی 42سالہ شیفالی جریوالاکوممبئی کےہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں نےان کی موت کی تصدیق کردی تھی۔ بھارتی میڈیا نے بتایاکہ اداکارہ کی موت کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے ان کے گھر سے متعدد قسم کی ادویات بھی تحویل ...
  • ہر ہفتے کتنی بار فون کو ری سٹارٹ کرنا اس کی کارکردگی کومزید بہتر بناتا ...

    83
    0
    ٹیکنالوجی ماہرین نے مفید ٹپس دیدیں، تحقیقی رپورٹس کے مطابق 50 فیصد سے زیادہ سمارٹ فون صارفین کبھی اپنی ڈیوائسز کو سوئچ آف نہیں کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سمارٹ فون کا خیال رکھنے والی سادہ ٹپس جیسے اسے ری سٹارٹ کرنے سے فون کی کارکردگی میں ڈرامائی بہتری آتی ...
  • فون کال لیک ،تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےوزیراعظم کومعطل کر دیا

    79
    0
    تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کی سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونےپراپنی وزیراعظم کومعطل کر دیا۔ غیرملکی خبررساایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کومعطل کردیا،36سینیٹرزنےتھائی وزیراعظم کےخلاف درخواست دائرکررکھی ہے،درخواست پرفیصلہ ہونےتک وزیراعظم عہدےسےمعطل رہیں گی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق تھائی سینیٹرنےوزیراعظم ...
  • ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی

    68
    0
    ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپانچویں میچ میں پاکستان نےمالدیپ کوشکست دےدی۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپانچویں میچ میں پاکستان گرلزنےمالدیپ کو شکست دےدی۔مالدیپ نےپاکستان کےخلاف 39گول کیےجواب میں پاکستان نے49گول کرکےایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان سیمی فائنل میں اپنےہی گروپ کی ...
  • اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا

    104
    0
    اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کےکیس میں عدالت نے ڈائریکٹر ماحولیات کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کیخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےکہاکہ ڈائریکٹرماحولیات عدالتی احکامات پرعملدرآمدکی رپورٹ دیں۔ عدالت نےآئندہ سماعت پرڈائریکٹرماحولیات کوذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے واساکےسینئرلیگل ایڈوائزرعرفان اکرم سےبھی رپورٹ طلب کرلی۔ ...
  • عمرایوب کی نااہلی کاکیس ،الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی

    81
    0
    عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کےکیس میں الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی۔ عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں3رکنی کمیشن نےکی۔قائدحزب اختلاف عمرایوب الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے۔ عمرایوب کےوکیل نےسپیکرریفرنس کیس میں پشاورہائیکورٹ کاحکم امتناع پیش کردیا۔پشاورہائیکورٹ کااسٹےآرڈرالیکشن ...
  • آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی

    144
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں آسٹریلیاکی بیتھ مونی کاپہلانمبر برقرار جبکہ بھارت کی سمریتی مندھاناایک درجےترقی کےبعد تیسرےنمبرپرآگئیں،سمریتی مندھانانے کیرئیر کے بہترین 771ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرلیے۔ رینکنگ کےمطابق ٹاپ 30میں پاکستان کی کوئی ...
  • ٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے

    105
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنے کےایگزیکٹو آرڈر پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کاکہناتھاکہ سابق صدربشارالاسد،داعش اورایرانی اتحادیوں پرپابندیاں برقراررہیں گی، ایگزیکٹوآرڈرکےتحت شام کوبعض اشیاکی برآمدات میں سہولت دی جائےگی ،امریکی پابندیاں ختم ہونےسےشام کی مارکیٹ عالمی برادری کیلئےکھل جائےگی ،پابندیوں کےخاتمےسےشام ...
  • مخصوص نشستوں کامعاملہ،عدالت کاالیکشن کمیشن کونوٹس

    56
    0
    مخصوص نشستوں سےمتعلق عدالت نےالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا۔ مخصوص نشستوں سےمتعلق تحریک انصاف پارلیمنٹیرنزنےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عدالت نےمخصوص نشستوں پرخیبرپختونخوااسمبلی کوحلف لینےسےروک دیا۔ وکیل درخواستگزارنےمؤقف اختیارکیاکہ پی ٹی آئی کے2ایم پی اےاس وقت کےاسمبلی میں ہیں،الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں سےمتعلق نوٹیفکیشن جاری کیا۔ جسٹس سیدارشدعلی نےسوال کیاکہ آپ لوگوں ...
  • فیض آباداحتجاج کیس میں اہم پیشرفت

    59
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پرفیض آبادکےمقام پراحتجاج کامعاملہ،ملزمان نےوکالت نامےجمع کرادئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی کی نااہلی پرفیض آبادکےمقام پراحتجاج کےکیس کی سماعت کی۔ فیصل جاوید،راجہ ماجدحیدرودیگرملزمان نےوکالت نامےجمع کرادئیے۔ ملزم فیصل جاویدکی جانب سےحاضری کی استثنیٰ کی درخواست دائر ...