• پشاورہائیکورٹ کے6نئےججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا

    41
    0
    پشاورہائیکورٹ کے 6 نئے مستقل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب پشاورہائیکورٹ میں منعقدہوئی جس میں ججزاورسینئروکلاء نےبڑی تعدادمیں شرکت کی۔چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق نےججزسےحلف لیا۔ حلف اٹھانےوالےججزمیں جسٹس محمدطارق آفریدی،جسٹس عبدالفیاض،جسٹس صلاح الدین شامل جبکہ جسٹس صادق علی،جسٹس سیدمدثرامیراورجسٹس قاضی ...
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم

    32
    0
    پاکستان اسٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کردی،ہنڈرڈانڈیکس پہلی بار 191,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزہنڈرڈانڈیکس میں 1855پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا جبکہ انڈیکس نےپہلی بار ایک لاکھ 91ہزارکی سطح عبورکرلی،کاروبارکےدوران انڈیکس ایک لاکھ 91ہزار32پوائنٹس پرٹریڈ کررہاہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ...
  • پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلےگایانہیں؟حتمی فیصلہ آج متوقع

    40
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے جس میں ورلڈ کپ میں شرکت یا بائیکاٹ کے حوالے سے حتمی مشاورت ...
  • برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    35
    0
    برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...
  • محفوظ بسنت: لاہور میں 100 سیفٹی کیمپس قائم، شیشہ اور کیمیکل ڈور پر مکمل پابندی

    44
    0
    محفوظ بسنت کےلئے لاہور میں 100 سیفٹی کیمپس قائم کردئیےگئےجبکہ شیشہ اور کیمیکل ڈور پر مکمل پابندی عائدہوگی۔ لاہور میں محفوظ بسنت کے سلسلے میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور انتظامیہ نے شہریوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات اٹھاتے100سیفٹی کمیپس قائم کردئیےہیں۔ موٹر سائیکل سواروں کی ...
  • دوغلہ رویہ قابل قبول نہیں،ہم بنگلہ دیش کےساتھ ہیں،محسن نقوی

    30
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ دوغلہ رویہ قابل قبول نہیں،ہم بنگلہ دیش کےساتھ ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوغلا رویہ قابل قبول نہیں اور ہم بنگلہ دیش کے ساتھ ...
  • سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے8بینچزتشکیل

    43
    0
    سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے8بینچزتشکیل د ے دئیے گئے ۔ 7بینچ پرنسپل سیٹ جبکہ ایک بینچ لاہوررجسٹری میں مقدمات سنےگا،بینچ ایک  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس شاہدبلال حسن پرمشتمل ہوگا،بینچ2میں جسٹس منیب اختراورجسٹس شکیل احمدشامل ہیں،بینچ3جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس شاہدوحیدپرمشتمل ہوگا۔بینچ4میں جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس مسرت ...
  • اے آئی پاور روبوٹس کیا کیا کام کرسکتے ہیں؟ حیران کن انکشافات

    47
    0
    اے آئی پاور روبوٹس کیا کیا کام کرسکتے ہیں؟حیرت ناک اور حیران کن انکشافات سامنے آ گئے۔ اے آئی پاور روبوٹس زمینی اور فضائی سفر کے طریقوں کو بدل سکتے ہیں، یہ روبوٹس آپ کی گاڑی کو فیول بھی کرسکتے ہیں، بلکہ اب تو انہیں متحدہ عرب امارات کے ایک ...
  • ایپل کے صارفین کیلئے آئی فون کے ٹیکس میں بڑی کمی ہو گئی

    48
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون کے ٹیکس میں بڑی کمی ہو گئی۔استعمال شدہ سمارٹ فونز کی کسٹمز ویلیو میں کمی کے نتیجے میں مہنگے موبائل فونز بالخصوص آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس پر عائد پی ٹی اے ٹیکس میں واضح کمی آ گئی۔ ...
  • اوّل تا بارہویں جماعت کیلئے اے آئی اور روبوٹکس کا نصاب منظور

    51
    0
    پاکستان کے قومی تعلیمی نظام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور روبوٹکس کو شامل کرتے ہوئے جماعت اوّل تا بارہویں کیلئے اے آئی اور روبوٹکس کا نصاب منظور کر لیا گیا۔ نیشنل کریکولم کونسل وِنگ نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے نصاب کو حتمی شکل دی۔این سی سی جدید نصاب ...