• اگر ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کی پیشکش مان لیتے تو گڑھے میں گرجاتے، ...

    109
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم اگر ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کی پیشکش مان لیتے تو گڑھے میں گرجاتے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا، وزیراعظم نےوزیر خزانہ، سیکرٹری فنانس، نائب وزیراعظم، وزیر منصوبہ بندی اور دیگر کو مبارک باد دی ۔ اُن کاکہناتھاکہ سٹاف لیول معاہدہ ہونےپر ...
  • معیشت کیلئے اچھی خبر:پاکستان ،آئی ایم ایف کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا

    148
    0
    معیشت کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طےپاگیا۔ وزارت خزانہ کےاعلامیہ کےمطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ طےپاگیاہے،بین الاقوامی مالیت فنڈزنےمعاشی اہداف کےحصول میں کارکردگی کوسراہا۔آئی ایم ایف قرض پروگرام کی اگلی قسط دینےپرراضی ہوگیا، معاہدےکےتحت پاکستان کوقسط ...
  • وفاقی دارالحکومت کےہسپتالوں کوشمسی توانائی پرمنتقل کرنےکافیصلہ

    100
    0
    وفاقی دارالحکومت کےہسپتالوں کوشمسی توانائی پرمنتقل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق اسلام آبادکےہسپتالوں کومرحلہ وارشمسی توانائی پرمنتقل کیاجائےگا،پہلےمرحلےمیں پمزہسپتال اورپولی کلینک شمسی توانائی پرمنتقل ہونگے،دوسرےمرحلےمیں این آئی آرایم اورایف جی ہسپتال سولرپرمنتقل ہونگے۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزارت صحت نےپمزاورپولی کلینک سےسولرائزنگ پلان مانگ لیا،پمزاورپولی کلینک سولرائزیشن منصوبہ آئندہ پی ایس ڈی پی ...
  • پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی تشکیل

    153
    0
    پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی تشکیل،حکومت نے پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی تشکیل دیدی۔ آئندہ تعلیمی فیصلے پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی کی منظوری سے کیے جائیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی کےچیئر پرسن ہوںگے، وائس چیرپرسن پارلیمنٹرین سیکرٹری ...
  • 190ملین پاؤنڈکیس سزامعطلی کی درخواست جلدمقررکرنےکی درخواست دائر

    98
    0
    190ملین پاؤنڈکیس سزامعطلی کی درخواست جلدمقررکرنےکی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں دائرکردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سےبیرسٹرسلمان صفدرنےدرخواست دائرکی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ 25مارچ کوسزامعطلی کاکیس سماعت کیلئےمقررتھا،مرکزی وکیل قتل کےمقدمےمیں سپریم کورٹ میں مصروف تھے،عدالت نےمختصرکازلسٹ کی وجہ سےسزامعطلی کی درخواستیں ...
  • فلائی جناح، ایئر عربیہ اکیڈمی کے جوائنٹ وینچر کی منظوری

    100
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،فلائی جناح، ایئر عربیہ اکیڈمی کے جوائنٹ وینچر کی منظوری،کمپٹیشن کمیشن (سی سی پی) نے فلائی جناح سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ اور ایئر عربیہ اکیڈمی ایل ایل سی کے درمیان جوائنٹ وینچر کی منظوری دیدی۔ سی سی پی کے مطابق دونوں کمپنیاں پاکستان میں ہوا بازی کی ...
  • جاویدشیخ نےمداحوں کوکامیابی کیلئےاہم مشورہ دےدیا

    115
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارجاویدشیخ نےمداحوں کوکامیابی کےلئےاہم مشورہ دےدیا۔ حال ہی میں اداکارجاویدشیخ نےایک انٹرویومیں اپنےکیرئیراورنجی زندگی کے بارےمیں بتایاکے2000 کاسال میری زندگی کاسب سےمشکل دورتھاجب میری ہرفلم بُری طرح فلاپ ہورہی تھی۔ لوگ میرے خلاف ہوگئے اور مجھے کوئی کام بھی نہیں مل رہا تھا۔ اداکارکامزیدکہناتھاکہ یہ دورایساتھاکہ میں ڈپریشن ...
  • کیویز کا لاٹھی چارج،پاکستان کوآخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی بدترین شکست

    131
    0
    ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں کیویزکاپاکستان پرلاٹھی چارج،نیوزی لینڈ نے ہدف 10او ورزمیں حاصل کرکےسیریز4-1سےجیت لی۔ ویلنگٹن میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں نیوزی لینڈکےکپتان مائیکل بریسویل نےٹاس جیت کرپہلےپاکستان کوبیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز ...
  • گوگل میپس کا دلچسپ فیچر جس کا علم بہت کم صارفین کو ہے

    81
    0
    گوگل کے صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل میپس کا دلچسپ فیچر جس کا علم بہت کم صارفین کو ہے۔ گوگل میپس کا استعمال روزانہ کروڑوں افراد کرتے ہیں اور اس نیوی گیشن سروس میں کافی کچھ ڈھونڈتے بھی ہیں۔اگر آپ پرہجوم شہر میں گاڑی میں سفر کر رہے ہیں یا کسی ...
  • محکمہ موسمیات کی رمضان کے آخری عشرے میں بارشوں کی پیشگوئی

    130
    0
    ملک بھر میں آج سے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نےرمضان المبارک کے آخری عشرے میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے 27 مارچ تک بیشترعلاقوں ...