Author: Omer Zaheer
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی،سونا،چاندی مزیدمہنگا
مارچ 19, 20251290عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی جبکہ سونااورچاندی مزیدمہنگے ہوگئے اور کرپٹو مارکیٹ عدم استحکام کاشکارہوگئی۔ یوکرین امن مذاکرات میں پیش رفت پرخام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی،امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت88سینٹ کی کمی سے66.70ڈالرہوگئی جبکہ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت69سینٹ ...متحدہوکردہشتگردوں اورتمام سہولت کاروں کوناکام کریں گے،آرمی چیف
مارچ 19, 2025950آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ متحدہوکردہشت گردوں اورتمام سہولت کاروں کوناکام کریں گے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سےخطاب کرتےہوئےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کاکہنا تھاکہ ملکی سلامتی سےبڑاکوئی ایجنڈا،کوئی تحریک اورکوئی شخصیت نہیں،پائیداراستحکام کیلئےتمام عناصرکوہم آہنگی کےساتھ کام کرناہوگا، یہ ہماری اورآنےوالی نسلوں کی بقاکی جنگ ہے، ...حکومت کانجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ
مارچ 19, 20251540حکومت نےنجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نجی میڈیکل وڈینٹل کالجزمیں فیس کی بالائی حدمقررکی جائے گی،نجی میڈیکل کالجزفیس کی بالائی حدکیلئےمختلف آپشنززیرغورہیں،نجی میڈیکل کالجزکی موجودہ فیسوں سےکم پرحدبندی ہوگی۔ ذرائع کاکہناہےکہ میڈیکل فیس پرکیپ کامقصدمن مانےاضافوں پر قابو پانا ہے، نجی میڈیکل کالجزفیس کیپ کےحوالےسےمشاورت ...عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس کی کازلسٹ منسوخ
مارچ 19, 20251200عدالتی حکم کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کروانےپرتوہین عدالت کیس کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف توہین عدالت کیس کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی،جیل ملاقات سےمتعلق لارجربینچ کی تشکیل کےباعث کازلسٹ منسوخ ہوئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےدرخواستیں یکجاکرکے3رکنی لارجربینچ ...قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس:انسداددہشتگردی کیلئےقومی اتفاق کی ضرورت پرزور
مارچ 18, 2025960قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں انسداددہشت گردی کےلئےقومی اتفاق کی ضرورت پرزوردیاگیا۔دہشتگرد ی کو جڑ سے اکھاڑ نے کیلئے نیشنل ایکشن پلان اورعزم استحکام کی حکمت عملی پرفوری عمل ہوگا۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں دہشت گردی کی شدیدمذمت کی ...جو ملک، قوم، شہیدوں و غازیوں کیساتھ نہیں وہ دہشتگردوں کا ساتھی ہے،وزیراعظم
مارچ 18, 2025560وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جو ملک، قوم، افواج پاکستان، شہیدوں و غازیوں کے ساتھ نہیں وہ دہشت گردوں کا ساتھی اور ان کا اتحادی ہے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ اس اہم نوعیت کےاجلاس سےحزب اختلاف کی عدم شرکت افسوسناک اور غیر سنجیدہ طرز عمل ...ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
مارچ 18, 20252610سرکاری ٹی وی کے بورڈکی تشکیل اور منیجنگ ڈائریکٹر ( ایم ڈی) پی ٹی وی کی تعیناتی ،ڈائریکٹر ایڈمن اور پی ٹی وی کے دیگر افسران کی مدت میں توسیع کواسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ انجینئر فہد مصطفیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی آئی ایل کے ...دوسراٹی20:نیوزی لینڈنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیدی
مارچ 18, 2025940ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں بھی نیوزی لینڈنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دے کر سیریزمیں 2-0سےواضح برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی اننگز: ڈنیڈن میں کھیلےگئےمیچ میں بارش کےباعث میچ کوپندرہ اوورزتک محدود کردیا گیاتھاپاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے،قومی اوپنرزایک بارپھربُری طرح ناکام ہوگئے، حسن نواز آج پھر ...امریکامیں داخلےپرپابندی،پاکستان کوایک ماہ کی مہلت مل گئی
مارچ 18, 20251620پاکستانیوں پرامریکا داخلے پرپابندی کی لٹکتی تلوار، پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے حالیہ تعاون پر امریکا نے سیکیورٹی خدشات دور کرنے کیلئے پاکستان کو 60 روز کا وقت دیا ہے جس کے نتیجے میں ممکنہ پابندیاں ختم ہوسکتی ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب ...اداکارہ مریم نفیس کےہاں ننھےمہمان کی آمد
مارچ 18, 2025840پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ مریم نفیس کےہاں ننھےمہمان کی آمدہوئی ہے۔ اداکارہ مریم نفیس نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم پراپنےمداحوں کےساتھ یہ خوشخبری شیئرکی ۔جس میں وہ اپنےچاہنےوالوں کواپنےبیٹےکی ولادت کے بارےمیں بتارہی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور نومولود بیٹے کے ہمراہ کئی تصاویر بھی شیئر کیں اور فینز کو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









