Author: Omer Zaheer
تنخواہ دارطبقےکواب کتناٹیکس اداکرناپڑےگا؟تفصیلات جاری
جون 14, 2025840تنخواہ دار طبقے کو اب کتنا ٹیکس اداکرنا پڑے گا؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح سے متعلق نئی تفصیلات جاری کردی گئی۔ نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا کہ 10 فیصد تنخواہیں بڑھانے ...چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا احسن اقدام:سرکاری اخراجات میں کمی کافیصلہ
جون 14, 2025710چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کااحسن اقدام،جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کے سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گریڈ 20 اور 21 کے افسران سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی مونیٹائزیشن پالیسی جاری کر دی۔ چیف جسٹس ...بھارت کیساتھ جنگ بندی تو ہوگئی لیکن امن حاصل نہیں ہوا،بلاول بھٹو
جون 14, 2025560چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی تو ہوگئی لیکن امن حاصل نہیں ہوا۔ برسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ پہلگام واقعے پر بھارت کو غیرجانبدار تحقیقات کی پیشکش کی، بھارت کے ساتھ تنازع سے پہلے خطہ جتنا محفوظ تھا اب نہیں ہے، ...سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصداضافہ،بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں،مراد علی شاہ
جون 14, 2025760وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ گریڈایک سے16کےملازمین کی تنخواہ 12فیصد بڑھانے کافیصلہ کیا ،گریڈ17 سے22کی تنخواہیں 10فیصد بڑھیں گی، جبکہ بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں ،بلکہ ہم نےٹیکس کم کیےہیں۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کاکہناتھاکہ بجٹ سےایک روزقبل خط میں آگاہ ...ایرانی بھائیوں کےساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرتےہیں،خواجہ آصف
جون 14, 2025370وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ایرانی بھائیوں کےساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرتےہیں۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،جس میں اپوزیشن نےخوب شورشرابہ کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےوفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین میں مظالم ڈھارہاہے،کسی مسلم ملک کی جانب سےاسرائیلی مظالم پرکوئی آوازنہیں اٹھی،غیرمسلم ممالک ...اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پرہونےوالی کانفرنس منسوخ کردی گئی
جون 14, 20251680اقوام متحدہ میں فرانس اورسعودی عرب کی میزبانی میں دوریاستی حل کیلئےمسئلہ فلسطین پرہونےوالی کانفرنس منسوخ کردی گئی،کانفرنس اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں17سے20جون کوہوناتھی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدرایمائل میکرون کاکہناتھاکہ فلسطینی صدر اور سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان نےنیویارک آنےسےمعذرت کی ،کانفرنس کامقام اوروقت تبدیل کیاجائے گا، فلسطین ...اسرائیل ،ایران جنگ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل7فیصدمہنگا
جون 14, 20251950اسرائیل اورایران میں جنگ کی وجہ سےعالمی مارکیٹ میں خام تیل7فیصدمہنگاہوگیا۔ اسرائیل اورایران جنگ کےباعث امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت5 ڈالر اضافےسے73 ڈالر ہوگئی، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت7.87 ڈالر اضافےسے74.23ڈالرہوگئی۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےنتیجہ میں سونےکےنرخ بھی بڑھ گئے۔سرمایہ کاروں نےبطورمحفوظ ذخائرسونےمیں سرمایہ کاری ...ایئرانڈیاطیارہ حادثے کی ایک ہفتہ قبل پیشگوئی کس نےکی تھی؟
جون 14, 20252000ایئرانڈیاطیارہ حادثے کی ایک ہفتہ قبل پیشگوئی کس نےکی تھی؟ نام سامنےآگیا۔ بھارت کی ایک خاتون نجومی نے احمد آباد میں ہونے والے ایئر انڈیا کے بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کے افسوسناک حادثے کی ایک ہفتہ قبل پیشگوئی کردی تھی۔ خاتون نجومی ’آسٹو شرمستا‘کی 5 جون کو سوشل میڈیا ...میٹا نے انسانی ذہانت جیسا کشش ثقل کو سمجھنے والا اے آئی ماڈل پیش کر ...
جون 14, 2025840میٹا کا ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ خیز قدم، میٹا نے انسانی ذہانت جیسا کشش ثقل کو سمجھنے والا اے آئی ماڈل پیش کردیا ۔ ’میٹا‘ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے حیران کن صلاحیتوں کے حامل نئے اے آئی ماڈل کو پیش ...اپ گریڈ سکولوں میں 26 ہزار سے زائد نئی اسامیوں کی منظوری
جون 14, 20251710طلبا کیساتھ اساتذہ کرام کیلئے بھی بڑی خوشخبری ، اپ گریڈ سکولوں میں 26 ہزار سے زائد نئی اسامیوں کی منظوری دےدی گئی۔ تین سال پہلے اپ گریڈ ہونے والے 1900سے زائد سرکاری سکولوں میں ہزاروں اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے۔اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لئے اپ گریڈ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









