Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
ہفتہ, اپریل 4
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 46)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • تازہ ترین

    افغان طالبان کی جارحیت:پاک فوج کابگرام ایئربیس پرحملہ،ہینگر،ویئرہاؤس تباہ

    Omer Zaheer
    مارچ 4, 2026
    24
    0
    آپریشن غضب للحق جاری،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج نےافغانستان کی بگرام ایئربیس پرحملہ کیاجس کےنتیجےمیں 1ہینگراوردوویئرہاؤس تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کےخلاف پاکستان نےآپریشن غضب للحق لنچ کیاتھاجوکہ ابھی تک جاری ہے۔ افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف پاکستان کی بھرپورزمینی وفضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ ...
  • پاکستان

    پی ٹی آئی نےحکومتی اجلاس میں شرکت کیلئے عمران خان سےملاقات کی شرط رکھ دی

    Omer Zaheer
    مارچ 4, 2026
    47
    0
    تحریک انصاف نےحکومت کےبلائےگئےاجلاس میں شرکت کیلئےعمران خان سےملاقات کی شرط رکھ دی۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کااجلاس منعقدہواجس کااعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیےکےمطابق تحریک انصاف حکومت کی جانب سےاجلاس میں شرکت کےلئےدی گئی دعوت اسی صورت قبول کرےگی جب عمران خان سےملاقات کروائی جائےگی۔ اعلامیے میں پی ...
  • تازہ ترین

    پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری: مبارک سفر کیلئے فلائٹ شیڈول جاری

    Omer Zaheer
    مارچ 4, 2026
    44
    0
    عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان سے مبارک سفر کیلئے فلائٹ شیڈول جاری کردیاگیا۔ پاکستان سے حجازِ مقدس جانیوالے مسافروں اورعازمین حج کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ رواں سال حج پروازوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ...
  • کھیل

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج پہلےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈمیں جوڑ پڑےگا

    Omer Zaheer
    مارچ 4, 2026
    28
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےپہلےسیمی فائنل میں آج جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا۔ دونوں ٹیمیں کولکتہ کے اسٹیڈیم ایڈن گارڈنز میں آمنے سامنے ہوں گی،میچ پاکستانی وقت کےمطابق شام ساڑھے6بجےشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابلِ شکست رہی ہے، انہوں نے اپنے تمام ...
  • اہم خبریں

    موسم میں بڑی تبدیلی،گرمی کا آغاز: محکمہ موسمیا ت کی وارننگ جاری

    Omer Zaheer
    مارچ 4, 2026
    29
    0
    موسم میں بڑی تبدیلی،گرمی کا آغازہو گیا؟محکمہ موسمیا ت نے سب کوخبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی تیز کرنوں کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ لاہور کا درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،جبکہ کراچی میں آج زیادہ سے ...
  • بین الاقوامی

    امریکاکےپاس کن ہتھیاروں کاذخیرہ موجود،ٹرمپ نےواضح کردیا

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2026
    21
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےواضح کرتےہوئے بتایاکہ امریکاکےپاس میڈیم اور اپر میڈیم ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ آج کےدورمیں میڈیم اوراپرمیڈیم اسلحہ ذخائرجتنےکامیاب ہیں،ماضی میں نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان ہی ذخائر کے ذریعے جنگیں طویل عرصے تک کامیابی سے لڑی جا سکتی ہیں۔ صدرٹرمپ کا کہنا تھا ...
  • شوبز

    رابعہ انعم نےاداکارہ صبافیصل کےبہوساس کےبیان پرردعمل دےدیا

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2026
    38
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ رابعہ انعم نےسینئراداکارہ صبافیصل کےبہوساس سےمتعلق بیان پر ردعمل دیتےہوئے کہاکہ نئی بہو ساس یا نند سے پوچھ کر سونے کیوں جائے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صبافیصل نےچندماہ پہلےایک مارننگ شومیں بطورمہمان شرکت کی ،اس موقع پرانہوں نےنئی نویلی دلہن سےمتعلق گفتگوکرتے ہوئےکہاکہ شادی کےبعد نئی ...
  • کاروبار

    مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2026
    33
    0
    مسلسل مہنگا ہونےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی ...
  • اہم خبریں

    ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہوگیا تھا،مذاکرات کے دوران امریکانےحملہ کردیا،اسحاق ڈار

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2026
    49
    0
    نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہوگیا تھا،مذاکرات کے دوران امریکااوراسرائیل نےحملہ کردیا۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتےہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہناتھاکہ عمان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا عمل کامیابی سے چل رہا تھا، بڑے پُرامید تھے ...
  • کھیل

    پہلے جدید اولمپک مقابلوں کا تمغہ نیلامی میں حیران کن قیمت پر فروخت

    Omer Zaheer
    مارچ 3, 2026
    26
    0
    نئی تاریخ رقم،پہلے جدید اولمپک مقابلوں کا تمغہ نیلامی میں حیران کن قیمت پر فروخت،پہلے جدید اولمپک کھیلوں میں دیا گیا، ایک چاندی کا تمغہ نیلامی میں متوقع قیمت سے تقریباً 4 گنا زیادہ قیمت پر فروخت ہو گیا۔ 1896 کے ایتھنز اولمپکس کا یہ تاریخی تمغہ برون راسموسن آرٹس ...
1 … 44 45 46 47 48 … 1,026

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اپریل 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
« مارچ    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔