Author: Omer Zaheer
عیدالاضحی پر کتنے لاکھ سیاحوں نےملکہ کوہسار، گلیات اورکاغان ویلی کا رخ کیا؟
جون 11, 2025480عیدالاضحی کی تعطیلات پر کتنے لاکھ سیاحوں نے گلیات اورکاغان ویلی کا رخ کیا؟ملکہ کوہسار مری میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں کی انٹری، شاہراہوں پر لمبی قطاریں لگ گئیں۔بڑی عید کے موقع پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پرسیاحوں نےڈیرے جمائے لیے،تین لاکھ 45 ہزار سے زائد سیاحوں نے گلیات ...نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا
جون 11, 20251010طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا۔ پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سےبڑے صوبہ پنجاب میں نہم، دہم اور انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی۔نہم، دہم و ...17ہزار573ارب روپےکا بجٹ پیش،تنخواہوں میں10،پنشن میں 7 فیصد اضافہ
جون 11, 2025580وفاقی حکومت نے17ہزار573ارب روپےکا بجٹ پیش کردیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 جبکہ پنشن میں 7 فیصد اضافےکی تجویزدی گئی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،جس میں وزیراعظم شہبازشریف نےشرکت کی ،بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر نے بات کی اجازت کا مطالبہ کیا، اجازت نہ ملنے پر احتجاج شروع ...امریکااورچین مذاکرات،برآمدی پابندیاں ہٹانےکیلئےفریم ورک پراتفاق
جون 11, 2025430امریکااورچین کےدرمیان تجارتی مذاکرات میں چین کی طرف سے برآمدی پابندیوں کو ہٹانے کیلئے فریم ورک پراتفاق کیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق لندن میں امریکااورچین کے درمیان 2 روزہ تجارتی مذاکرات ختم ہوگئے۔جس میں دیرینہ تجارتی اختلافات کے پائیدار حل اورٹیرف پرتبادلہ خیال ہوا،اس موقع پرچین کی طرف سےبرآمدی ...حجاج کرام کی وطن واپسی ،پہلی حج پروازحجازمقدس سےاسلام آبادپہنچ گئی
جون 11, 2025970حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع ہوگیا،پہلی حج پروازحجازمقدس سےاسلام آبادپہنچ گئی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اسلام آباد ایئرپور ٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا، جبکہ محکمہ حج، سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران موجود تھے۔ اسلام آبادایئرپورٹ منیجرآفتاب گیلانی ...ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال
جون 11, 2025580ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں بحال ہو چکی ہیں ...وزیراعظم نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ کی منظوری دیدی
جون 10, 2025770بجٹ 2025-26کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں بجٹ 2025-26کےلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6فیصداضافےکومستردکرتےہوئےوزیراعظم نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافےکی منظوری دی اوروفاقی کابینہ نےریٹائرڈملازمین کی پنشنزمیں7فیصداضافےکی منظوری دی۔ بجٹ دستاویز کو پولیس ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرعیدکلین اپ آپریشن مکمل
جون 10, 2025710وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پر عیدالاضحی پر پنجاب کا سب سے بڑا کلین اپ آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ رپورٹ کےمطابق تین دن میں 3 لاکھ 15 ہزار 669 ٹن آلائشیں اٹھا کر نیا ریکارڈ بنا دیاگیا، پنجاب کے 9 ڈویژنز میں گزشتہ بڑی عید کے مقابلے میں حالیہ ...9مئی جلاؤگھیراؤ کیس:پولیس نےعدالت میں رپورٹ پیش کردی
جون 10, 20255909مئی جلاؤگھیراؤ کیس میں پولیس نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوبارہ ٹیسٹ کرانےسے انکار پر عدالت میں رپورٹ پیش کردی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج منظرعلی گل نے9مئی جلاؤ گھیراؤ کےمقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کاپولی گرافک اورفوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کرانےسےمتعلق درخواست پرسماعت کی۔ پولیس نےانسداددہشت ...پنچاب اسمبلی کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی
جون 10, 2025740پنچاب اسمبلی کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس گیارہ جون کوطلب کرنے کی سمری گورنرپنجاب کو ارسال کردی گئی۔ حکومت کا پنجاب کا بجٹ بارہ یاتیرہ جون کو پیش کرنے پر غور جاری ہے، پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نیا ٹیکس کم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









