Author: Omer Zaheer
موجودہ ججزٹرانسفرزکیس اپنی نوعیت کاپہلامقدمہ ہے،جسٹس محمدعلی مظہر
مئی 29, 2025440ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دیتےہوئےکہا کہ موجودہ ججز ٹرانسفرز کیس اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے۔عدالت کے سامنے آئینی وقانونی نقطہ کی تشریح کامعاملہ ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیخلاف درخواستوں پر ...اداکارہ اریبہ حبیب نےشادی کےبارےمیں اہم مشورہ دیدیا
مئی 29, 20251160پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ اریبہ حبیب نےلڑکیوں کوشادی کےبارےمیں مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی مناسب لڑکا پسند آ جائے تو رشتہ ازدواج میں بندھ جانا بہتر ہے۔ حال ہی میں اداکارہ اربیہ حبیب نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں مختلف قسم ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ویمنز پلئیرز کی رینکنگ جاری:پاکستانی سپنرسعدیہ اقبال سرفہرست
مئی 29, 2025780انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ویمنز پلئیرز رینکنگ جاری کردی،پاکستانی سپنرسعدیہ اقبال نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ (عتیق ملک سے)پاکستانی سپنرسعدیہ اقبال نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی سےملاقات کی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی باولنگ رینکنگ میں پہلی ...مریم اورنوازشریف کی تصاویری اشتہارات کاکیس:عدالت کا اظہار ناراضگی
مئی 29, 2025520قومی خزانےسےمریم نواز اور نواز شریف کی تصاویرکیساتھ اشتہارات دینے کےکیس میں عدالت نے جواب جمع نہ کرانےپراظہار ناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےاپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی ملک احمدبھچرسمیت دیگرکی قومی خزانےسےمریم نوازاورنوازشریف کی تصاویرکیساتھ اشتہارات دینےکےخلاف درخواستوں پرسماعت کی۔ لاہورہائیکورٹ نےچیف سیکرٹری سمیت دیگرکی جانب سےجواب جمع نہ کروانے پراظہارناراضگی ...میٹا نے آخرکار آئی پیڈصارفین کیلئے واٹس ایپ ورژن کو متعارف کروا دیا
مئی 29, 2025790ایپل کے آئی پیڈ کےصارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے آخرکار آئی پیڈ کیلئے واٹس ایپ کے جدید ورژن کو متعارف کروا دیا۔ آئی پیڈ کیلئے واٹس ایپ کو ایپل کے ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔دنیا بھر میں مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کو طویل عرصے بعد آخرکار آئی ...ملکہ ٔ کوہسار میں سیاحت کا عروج: سیاحوں نے نیو مری کا رخ کر لیا
مئی 29, 2025900ملکہ ٔ کوہسار میں سیاحت کا عروج،گرمی سے پریشان ملک بھر سے سیاحوں نے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوتے ہی بڑی تعداد میں ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیا۔ مری شہر سے تقریباً 15 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع پتریاٹہ جسے نیو مری بھی پکارا جاتا ہے، ان ...امریکا جا کر پڑھنےوالے غیرملکی طلبا کے ویزے کیلئے نئی شرائط پر غور شروع
مئی 29, 20251010امریکا جا کر تعلیم حاصل کرنیوالے طلبا کیلئے اہم خبر،امریکا نے غیرملکی طلبا کے ویزے کیلئے نئی شرائط پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں غیرملکی طلبا کے ویزے کے عمل کو مزید سخت بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے ...جہاز میں کسی کی موت یا ہنگامی صورتحال پر عملہ کیا کوڈز استعمال کرتا ہے؟
مئی 29, 20251210فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، جہاز میں کسی کی موت یا ہنگامی صورتحال پر عملہ کیا کوڈز استعمال کرتا ہے؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں۔ فلائٹ کے عملے کو دوران ِپرواز کئی طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،کیونکہ وہ اپنی پروازوں کے دوران مسافروں کی دیکھ بھال ...گرج چمک کیساتھ بارش کہاں کہاں ہو گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مئی 29, 2025610گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی،ملک کے کن کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے،اس کے علاوہ کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر گرج ...پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان نےبنگلہ دیش کو37رنزسےشکست دیدی
مئی 29, 2025700پاکستان نےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو37سےرنزسےشکست دےکرسیریزمیں واضح برتری حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےتین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا جوکہ کافی فائدہ مندثابت ہوا، شاہینوں نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر202کاٹارگٹ دیا۔ہدف کےتعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 19.2گیندوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









