• لبنان میں ہونیوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں،ترجمان وائٹ ہاؤس

    135
    0
    ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نےکہاہےکہ لبنان میں ہونےوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں، اب بھی سمجھتے ہیں لبنان کے ساتھ مسئلہ سفارتی کوششوں سے حل ہو گا، مشرق وسطیٰ بحران کا حل مزید فوجی آپریشن میں نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا پریس بریفنگ میں ...
  • لبنان:حزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ، 20شہید،متعدد زخمی

    130
    0
    لبنان میں پیجرزدھماکوں کےبعدحزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ہونے سے 20افرادشہیدجبکہ 450زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیجرزدھماکوں میں جاں بحق افرادکی نمازجنازہ کےموقع پرایک بارپھرلبنان دھماکوں سےگونج اٹھا ،جنازے میں شریک حزب اللہ کےکارکنان کی واکی ٹاکیزمیں بھی دھماکے ہوناشروع ہوگئے جس کےنتیجےمیں ...
  • اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ

    121
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماحول دوست پائیدار اقدامات کیے جارہے ہیں۔ انٹرنیشنل کلین اپ ڈےکےموقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ کراہ ارض کوصاف ستھرارکھنا ہمارے ماحول کی حفاظت اور بقا کے ...
  • مطالعہ کرنے کے بعد مسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا،مولانا

    105
    0
    سربراجمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مطالعہ کرنے کے بعدمسودہ کسی لحاظ سےقابل قبول نہیں تھا۔ پی ٹی آئی رہنما اسدقیصرکی رہائش گاہ پرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)کاکہناتھاکہ اسدقیصرکی دعوت پرملاقات کےلئے آیاہوں، انہوں نے میرے بہت کھانے کھائے ہیں کھانا کھانے آئے تھے کھا کر جارہے ہیں۔ مولانافضل الرحمان کامز ...
  • جاویدبٹ قتل کیس:گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں

    159
    0
    طیفی  بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں۔  پولیس ذرائع کےمطابق ملزمان نےانکشاف کیاہےکہ جاوید بٹ کو قتل کرنے کے لئے منصوبہ بندی اڑھائی ماہ قبل کی ۔ملاقات امیر معصب کے شاہ عالمی میں واقع ڈیرے پر ہوئی تھی۔ امیرمعصب سے شوٹرز کی ملاقات قابل اعتماد ملازم عارف ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس:تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی

    104
    0
    190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے تفتیشی آفیسر میاں عمر ندیم پر آج بھی جرح مکمل نہ ہو ...
  • ڈالرمزیدسستا،روپیہ مستحکم

    107
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.13 روپے سے کم ہوکر 278.04 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے ...
  • مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی

    140
    0
    صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام ...
  • ’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘بھارت میں کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی

    195
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارفوادخان اورماہرہ خان کی سپرہٹ ،بلاک بسٹرفلم ’دی لیجنڈآف مولا جٹ‘بھارت میں دھوم مچانےکےلئےتیارفلم کی ریلیزکی تاریخ سامنےآگئی۔ ’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘نےنہ صرف پاکستان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے بلکہ فلم نےپاکستان میں کافی بڑابزنس بھی کیا۔پاکستان کےبعداب فلم بھارت میں بھی دھوم مچانےکوتیارہے۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ...
  • ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:بھارت نےچین کوشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا

    136
    0
    ایشین ہاکی  چیمپئنز ٹرافی کےفائنل میں بھارت نےمیزبان چین کو 1-0 سے شکست دےکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ اختتام پذیرہوگیا۔ایشین ہاکی  چیمپئنز ٹرافی کےایونٹ میں بھارتی ٹیم کوئی بھی میچ نہیں ہاری،دفاعی چیمپئن بھارت نے میزبان چین کو 0-1 سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ ایشین چیمپئنز  ٹرافی ...