Author: Omer Zaheer
ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں،امریکا
مئی 5, 2025850امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ تیسری مدت کےلئے صدربننےکی کوشش نہیں کروں گا،میرے لئے8سالہ دورصدارت کافی ہے،نائب صدرجےڈی وینس اوروزیرخارجہ مارکوروبیومیری جگہ لے سکتے ہی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ لوگ چاہتےہیں تیسری بارالیکشن لڑوں،لیکن ...ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کاکیس،عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
مئی 5, 2025710ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ میں شامل تھے، اس کے علاوہ ...سوزوکی موٹرز کا شاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف
مئی 5, 20251230نئی گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،سوزوکی موٹرز نےشاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف کرادیا۔ پرانی گاڑی کے بدلے نئی سوزوکی آلٹو حاصل کرنے کا شاندار موقع، کمپنی نے حیران کن آفر لگا دی،جس کے تحت اب صارفین اپنی پرانی گاڑی کے بدلے جدید فیچرز سے لیس نئی ...پاکستان کاایک اورمیزائل کاکامیاب تجربہ
مئی 5, 20251100ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےایک اورزمین سےزمین تک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاکستان نےفتح میزائل کاکامیاب تجربہ کیا ،میزائل زمین سےزمین تک 120کلومیٹرتک مارکرنےکی صلاحیت رکھتاہے۔میزائل تجربہ مشق ایکس انڈس کاحصہ ہے۔ آئی ایس پی آر کاکہناہےکہ تجربہ ...بارشیں ہی بارشیں:گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
مئی 5, 2025790بارشیں ہی بارشیں،آتی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کےبیشتراضلاع میں موسم خشک اورگرم ...پاکستان پرجارحیت مسلط ہوئی تودشمن کومنہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس ...
مئی 5, 20251120پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرجنرل احمد شریف نےکہاہےکہ اگر پاکستان پر جارحیت مسلط کی جاتی ہے تو افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےڈی جی ...بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے،اسحاق ڈار
مئی 5, 2025990نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، ہم اپنے حصے کا ایک بوند پانی بھی نہیں چھوڑیں گے۔ علاقائی مکالمہ 2025 کے عنوان کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ پہلگام حملے کا مقصد بھارت میں جاری تحریکوں سے توجہ ہٹاناتھا، پاکستان ...میٹا’’ واٹس ایپ‘‘ میں کون سی بڑی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے؟
مئی 5, 20251000واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،واٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد3 بلین سے زائد ہوگئی۔میٹا اپنی مشہور ایب میں کونسی بڑی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے؟واٹس ایپ میں نئی اپ ڈیٹس کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ میٹا کے ملکیت واٹس ایپ،دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ...خیبر پختونخوا :ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت کا نیا منصوبہ متعارف
مئی 5, 2025990خیبر پختونخوا میں سیاحت کےفروغ کا نیا سلسلہ، ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت اور اقامت گاہوں کے نئے منصوبے متعارف کروانے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت اور اقامت گاہوں کے نئے منصوبے متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ موسمیاتی تبدیلی، ...ریلوے کا اپنے مسافروں کو لگژری سیلون کی سہولت دینے کا فیصلہ
مئی 5, 2025690ریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،ریلوے نےاپنے مسافروں کو لگژری سیلون کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ہدایات پر محکمہ ریلوے نے ریل کے مسافروں کو لگژری سیلون کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









