Author: Omer Zaheer
ڈالرکی قیمت میں کمی
ستمبر 16, 20241290کاروباری ہفتےکےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.16 روپے سے کم ہوکر 278.13 روپے پر بند ہوا۔جبکہ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 75 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام ...گوونداکی مداح بارےاداکارکی اہلیہ نےبڑاانکشاف کردیا
ستمبر 16, 2024850بھارتی اداکارگوونداکی اہلیہ نےانکشاف کیاکہ شوہرکےعروج کےدنوں میں جب ہم بین الاقوامی دوروں پرجاتےتھےتوکئی خواتین مداح صرف انہیں دیکھ کر بے ہوش ہو جاتی تھیں۔ سنیتا آہوجا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پراُن سے شوہر کےبارےاورذاتی زندگی بارےسوال وجواب کئے گئے۔ انٹرویوکےدوران سنیتا آہوجا سےگوونداکےمداحوں ...ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:چین نےپاکستان کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
ستمبر 16, 20241010ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل میں چین نےپاکستان کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی ۔ چین میں جاری میگاایونٹ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے،ایونٹ کےسیمی فائنل میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کوشکست کاسامناکرناپڑا۔جس کےبعد قومی ٹیم کامیگاایونٹ میں سفرتمام ہوا۔پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک ...حکمرانوں نےعدلیہ کابیڑاغرق کرنےکافیصلہ کیا ہے ،عمران خان
ستمبر 16, 2024670بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ حکمرانوں نےعدلیہ کابیڑاغرق کرنےکافیصلہ کیاہے۔یہ ڈرے ہوئے ہیں کہ اگر الیکشن کھل گیا تو سب کچھ ریورس ہو جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےبانی تحریک انصاف عمران خان کاکہناتھاکہ آئینی عدالت کا قیام اس لیے عمل میں لایا جا رہا ہے کیونکہ یہ ...مسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی الگ نہ ہوتا،فاروق ستار
ستمبر 16, 2024930ایم کیوایم کےرہنماڈاکٹرفاروق ستارنےکہاہےکہ ہم نےاگرمسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی ہم سےالگ نہ ہوتا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنما ایم کیو ایم ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا تھاکہ قانون سازی ہو یا آئینی ترمیم اس کا طریقہ کار ہےآئین سازی کے لیے تمام نکات سامنے آ چکے،اتوار کو اجلاس بھی بلا ...میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کیلئے ہے،محمودخان اچکزئی
ستمبر 16, 2024830پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کےلئے ہے۔آئین کو بہتر بنانے کیلئے کوئی بھی مثبت ترمیم لائے میرا ووٹ اسکے لیے ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران محمود خان اچکزئی کا اظہار خیال کرتےہوئےکہناتھاکہ 1947 سے آج تک یہی کشمکش رہی، اسی وجہ ...اسدقیصرنےتاثردیاکہ ایک پارٹی کی جیت اوردوسری کی شکست ہوئی،نوید قمر
ستمبر 16, 2024870رہنما پیپلزپارٹی سید نوید قمرنےکہاہےکہ سابق سپیکراسدقیصرنےتاثردیاکہ ایک پارٹی کی جیت اور دوسری کی شکست ہوئی ہے،اگر جیت ہوئی تو پارلیمنٹ کی ہوئی اگر شکست ہوئی تو پارلیمنٹ کی ہوئی۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے رہنماپیپلزپارٹی سیدنویدقمرکاکہناتھاکہ آئینی ترامیم سب کی مشاورت سے ہوسکیں گی یہ وہ ڈرافٹ نہیں ہے ...ہمارا ان ترامیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہے،خواجہ آصف
ستمبر 16, 20241240وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاکہ ہمارا ان ترامیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں ہے، ججز تقرری کےلیے پارلیمانی کمیٹی اور جوڈیشل کمیشن کو ضم کرنے کی تجویز ہے، جو حق ہمارا بنتا ہے وہی چاہتے ہیں جو تجاویز ہم نے دی ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ...جو کچھ وزیر قانون کر رہے تھے ان کا ضمیر گوارا کررہا تھا،اسدقیصر
ستمبر 16, 20241350تحریک انصاف کےرہنما اسدقیصرنےکہاہےکہ جو کچھ وزیر قانون کر رہے تھے ان کا ضمیر گوارا کررہا تھا،ہم آزاد عدلیہ اور پارلیمنٹ کی مضبوطی چاہتے ہیں ۔قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں رات کی تاریکی میں قانون سازی نہ مانیں گے ۔نہ ایسا ہونے دینگے ۔ آئینی ترامیم کےلئےقومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایاز ...ایک بارپھرسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
ستمبر 16, 20241590سونےکی قیمت میں 1700روپےکااضافہ ہونےسے سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 68 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©