• فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر عدالت کانوٹس

    88
    0
    فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر عدالت نے ڈی جی امیگریشن و دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نے فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔فوادچودھری کی جانب ...
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلکس ہیلز کی عدم دستیابی پر وضاحت جاری کر دی

    57
    0
    اسلام آباد یونائیٹڈ نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےبقیہ میچزمیں ایلکس ہیلز کی عدم دستیابی پر وضاحت جاری کر دی۔ اسلام آباد یونائٹیڈکےمطابق پی ایس ایل کے شیڈول میں تبدیلی کے باعث ایلکس ہیلز بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، ایلکس ہیلز 18 مئی کے بعد ذاتی مصروفیت کے باعث ...
  • نو مئی ایک بغاوت، ریاست کے خلاف سازش تھی،عظمیٰ بخاری

    90
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ نو مئی ایک بغاوت تھی ریاست کے خلاف سازش تھی،اس کے کرداروں اور سہولت کاروں کو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ حسب روایت بانی پی ٹی آئی نے تیسری مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا ...
  • ایپل کا اپنی سالانہ کانفرنس کے دوران اہم منصوبوں کو پیش کرنے کا اعلان

    131
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی سالانہ ورلڈ وائڈ ڈویلپرز کانفرنس کیلئے اپنے اہم منصوبوں کو پیش کرنے اعلان کر دیا، جس کے تحت کمپنی اپنی ہر پراڈکٹ کو اپ ڈیٹ کرے گی۔ ایپل کے مطابق اس کانفرنس کا انعقاد 9 جون سے 13 جون کے ...
  • سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،میزبان پروگرام جلد شروع کرنے کا فیصلہ

    65
    0
    سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،خیبرپختونخوامیں میزبان پروگرام جلد شروع کرنے کا فیصلہ، سیاحت سے منسلک افراد میزبان پروگرام کے تحت مہمان نوازی کر سکیں گے۔ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے میزبان پروگرام میں منتخب افراد نا صرف سیاحوں کیلئے اپنے گھروں میں کمروں کو تیار کریں گے، بلکہ صوبائی حکومت ...
  • ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی

    71
    0
    طلبا کیلئے خوشخبری،ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی۔ نیشنل کریکولم ریویو کمیٹی برائے قانون کا تین روزہ جامع اجلاس ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان میں منعقد ہوا۔اجلاس میں بیچلر آف لاز (ایل ایل بی) کے نصاب کو زیر غور لایا گیا۔ اس اجلاس ...
  • پی ایس ایل10: اہم ایلیمینٹر سے قبل ریشاد حسین نے قلندرزکوجوائن کرلیا

    86
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے اہم ایلیمینٹر سے قبل ریشاد حسین نے لاہورقلندرزکودوبارہ جوائن کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے۔ایسےمیں بنگلہ دیش کے لیگ اسپنر ریشاد حسین نے قومی ذمہ داری مکمل کرنے کے بعد لاہور قلندرز اسکواڈ کو دوبارہ جوائن کرلیا ہے اور وہ پی ایس ...
  • پاکستان کےلوگ بہترین اوراس کےرہنماعظیم ہیں،ٹرمپ

    47
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان کےلوگ بہترین اوراس کےرہنماعظیم ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ہم پاکستان کےساتھ ایک بہت بڑی ڈیل کرنےجارہےہیں،میں نےپاکستان اوربھارت کےساتھ جنگ روکنےمیں مددکی،اب امریکاایران دونوں ممالک کےساتھ بڑی ڈیل کرنےوالاہے۔ ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی بڑھتی جارہی تھی،پاکستان اوربھارت کے معاملات دیکھیں توہم نےکافی چیزیں حل ...
  • پی ایس ایل10:یونائیٹڈکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا

    99
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےپہلےکوالیفائرمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آبادیونائیٹڈ کو30 رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےپہلےکوالیفائرمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سعودشکیل نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔جوکہ کافی فائدہ مندثابت ہوا،گلیڈی ایٹرزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائےہداف کےتعاقب ...
  • پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکوراہداری ضمانت دیدی

    88
    0
    پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکو20دن کی راہداری ضمانت دےدی۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے اسدقیصرکی راہداری ضمانت کےلئے دائر درخواستوں پرسماعت کی ،اسدقیصراپنےوکلاآصف بابراوریحییٰ امین خان کےہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نےدرخواست گزارکومتعلقہ عدالتوں میں پیش ہونےکاحکم دیا۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نےاستفسارکیاکہ کتنی ایف آئی ...