• بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں،اس عمرمیں بھی خودکوفٹ رکھاہوا،کرینہ کپور

    272
    0
    بالی ووڈمیں ’بیبو‘کےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورنےکہاہےکہ اس عُمر میں بھی خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر فِٹ رکھا ہوا ہے۔ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ کرینہ کپورکاکہناتھاکہ میں شوبزکےبجائےگھرمیں اپنےشوہراوربچوں کووقت دےرہی ہوں ،اُن کےساتھ معیاری ...
  • علی امین کےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،عمران خان

    151
    0
    عمران خان نےکہاہےکہ علی امین گنڈاپورکےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،انہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے پاؤں پکڑنے چاہیے کہ خدا کے واسطے جا کر افغانستان سے بات کرو۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خا ن کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی کا ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت

    110
    0
    190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےعمران خان کےقریبی ساتھی اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی ۔ نیب نےدرخواست کی کہ زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کی جائے،جس کوعدالت نےمنظورکرتےہوئےجائیدادیں منظورکرنےکاحکم دےدیا۔ عدالت ...
  • ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئےقرض کی منظوری دیدی

    150
    0
    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا، 32 کروڑ ڈالر کی رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کیلئے خرچ ہوگی،قرض سے دیہی علاقوں میں آل ویدر محفوظ رابطہ کاری میں اضافہ ہوگا،خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں میں 900 ...
  • دنیاکومتحدکرنےکیلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،وزیراعظم

    93
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دنیاکومتحدکرنےکےلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ اقوام متحدہ کی سمٹ آف دی فیوچر سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ معاشی طور پر کمزور ممالک پر قرضوں کے انبار، غربت میں اضافہ، معاشی تقسیم، ...
  • عدالت نےپی ٹی آئی گرفتاررہنماؤں کاجسمانی ریمانڈکالعدم قراردیدیا

    221
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریک انصاف کےگرفتاررہنماؤں کا8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردےدیا۔عدالت نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں تحریک انصاف کےگرفتارملزمان کےجسمانی ریمانڈ کے حوالےسے سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عامرفاروق اورجسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر محفوظ ...
  • امریکی صدارتی انتخابات:ڈونلڈٹرمپ نےاہم فیصلہ کرلیا

    89
    0
    امریکامیں صدارتی انتخابات سےقبل ڈونلڈٹرمپ نےاپنی سیاسی حریف کملاہیرس کےساتھ مزید مباحثے سےانکارکردیا۔ سوشل میڈیاپروائرل بیان میں امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک مباحثہ بائیڈن اور دوسرا کملا ہیرس کے ساتھ ہوا، تیسرا مباحثہ نہیں ہوگا۔ کملاہیرس کےساتھ ایک اورمباحثےمیں حصہ نہیں لیں گے۔ یادرہےکہ دوروزقبل امریکی نشریاتی ...
  • چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد میں حیران کُن اضافہ ریکارڈ

    210
    0
    اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد میں حیران کُن اضافہ ریکارڈ، مصنوعی ذہانت کی حامل ایپلی کیشن کے ہفتہ وار صارفین کی تعداد 200 ملین تک جا پہنچی۔ اوپن اے آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کیلئے اکاؤنٹ کی ...
  • آئی ایم ایف کامثبت ردعمل معاشی ترقی کیلئے خوش آئندہے،مریم نواز

    64
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بین الاقوامی مالیات فنڈ(آئی ایم ایف)کامثبت ردعمل معاشی ترقی کےلئے خوش آئندہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاس کےلئے وزیراعظم شہبازشریف کی مخلصانہ کاوشوں کوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف اورانکی ٹیم نےمعاشی بحران سے نمٹنے کےلئے ناقابل فراموش کردار ادا کیا ...
  • علی امین گنڈاپورکی افغان قونصل جنرل سےاہم ملاقات

    118
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےپشاو رمیں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی سےاہم ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےعلاقائی امن واستحکام اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول تجارت کے فروغ ، علاقائی امن و استحکام ‘ صوبے میں مقیم افغان شہریوں کو درپیش مسائل سمیت دیگر ...