Author: Omer Zaheer
گرمی مزید بڑھے گی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبر دار کردیا
مئی 21, 20251200سورج کا قہر، گرمی کی شدید لہر،شہری بلبلا اٹھے،گرمی مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید4 روز کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی سے بچنے کیلئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور ...گرمی سےپریشان شہریوں پربجلی بم گرانےکی تیاریاں
مئی 21, 2025900شدید گرمی میں عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، بجلی 1روپے37پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائرکردی گئی۔ ماہ اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 29 مئی کو سماعت کے ...بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
مئی 21, 2025920بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کردیاگیا۔ سلمان علی آغا کپتان برقرار، مائیک ہیسن پہلی بار بطور ہیڈ کوچ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ 3 میچوں پر ...پاک بھارت کشیدگی:فضائی حدودکی بندش میں ایک ماہ کے اضافے کا فیصلہ
مئی 21, 2025790پاکستانی فضائی حدود بھارت کی ائیر لائنز کےلیے مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان نے 24 اپریل کو بھارتی ائیر لائنز کےلیے فضائی حدود ایک ماہ کے لیے بند کردی تھیں۔ خیال رہے کہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ...اوگراکاگیس کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
مئی 21, 2025580اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی ہے۔ قیمتوں میں تبدیلی سے متعلق سمری حتمی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ سفارشات کے مطابق سوئی سدرن کے ...حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ...
مئی 20, 20251270آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کی اعلیٰ حکمت عملی پروفاقی حکومت نےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری)کوفیلڈمارشل کے عہدے پر ترقی دینےکی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلئےگئے۔اجلاس کےبعدوزیراعظم ہاؤس کی طرف سےاعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیےکےمطابق حکومت پاکستان نے آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی ...ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی بات کی گئی، ...
مئی 20, 2025740ججز ٹرانسفر اورسینیارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دئیےکہ ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی بات کی گئی۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔دیگرججزمیں ...روس،یوکرین جنگ بندی کی شرائط آپس میں طےکریں گے،ٹرمپ
مئی 20, 2025450امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس اوریوکرین جنگ بندی کی شرائط آپس میں طےکریں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک پیغام لکھاجس میں اُن کاکہناتھاکہ روسی صدر پیوٹن سے ٹیلی فون پر 2 گھنٹے بات ہوئی جو ان کے خیال میں اچھی رہی۔ ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ روس یوکرین ...ملک میں مہنگائی کی شرح60سال کی کم ترین سطح پرآگئی،گورنراسٹیٹ بینک
مئی 20, 2025520گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد خان نےکہاہےکہ حکومت کی پالیسیوں سے ملک میں مہنگائی کی موجودہ شرح 60 سال کی نچلی ترین سطح پر آگئی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کاکہناتھاکہ حکومت کی جانب سے معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے بہت ...پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین نےاہم پیشگوئی کردی
مئی 20, 20251320پاکستان میں ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا،عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین فلکیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا،عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی ۔ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے قومی امکانات ہیں۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









