Author: Omer Zaheer
بجٹ کی تیاریاں : نان فائلرزکےگردمزیدگھیراتنگ
مئی 19, 2025600پاکستان اوربین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان نئے بجٹ پر مذاکرات جاری ،نان فائلرز کے لئےگاڑیاں اورجائیدادکی خریداری پرپابندی کاپلان تیارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان نئےبجٹ پرمذاکرات جاری ہے،نئےبجٹ میں نان فائلرز کےلئےآسانی نہیں بلکہ مزیدسختی ہوگی ،مذاکرات میں حکومت نےنان فائلرزکےگردگھیراتنگ کرنےکی یقین دہانی کرائی ...آصف رضامیرنےبیٹےاوربہوکی علیحدگی بارےخاموشی توڑدی
مئی 19, 2025650پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارآصف رضامیر نے بیٹے احد رضا میر اور بہو سجل علی کی طلاق بارےخاموشی توڑدی۔ اداکارآصف رضامیرنےحال ہی میں ایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں اُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کیے،جن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ آصف رضامیرنےسابق بہوسجل علی کےساتھ اپنےنئےپروجیکٹ کی تصدیق کرتےہوئےبتایاکہ ہم ...خیبرپختونخوا:آندھی اوربارش سے3افرادجاں بحق،متعددزخمی
مئی 19, 2025610خیبرپختونخوامیں بارش ،آندھی اورطوفان سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق جبکہ14زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم نےخیبرپختونخوامیں بار ش اورآندھی سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔جس کےمطابق درخت گرنےسےپشاورمیں ایک بچےسمیت2افرادجاں بحق ہوئے،آندھی اورطوفان کےباعث پشاورمیں4افرادزخمی بھی ہوئے۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ مشرہ میں 6،مردان میں2،چارسدہ اورخیبرمیں ایک ایک شخص زخمی ہوا،آندھی ...سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال
مئی 19, 2025740سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب اورایران کےتعلقات میں بہتری آناشروع ہوگئی۔سعودی ایئرلائن نے10 سال بعدایران سےآپریشن کاآغازکردیا،فلائی ناس نے2015کےبعدپہلی بارایرانی حاجیوں کیلئے پروازیں بحال کردیں۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کاکہناہےکہ پہلی پروازتہران کےامام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی،پروازیں مشہدسےبھی چلائی ...تحریک عدم اعتماد،سپیکرایازصادق کاواضح موقف
مئی 19, 2025770پی ٹی آئی کی جانب سےتحریک عدم اعتمادلانےکی خبروں پرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےواضح موقف دےدیا۔ اسلام آباد میں سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کامیڈیاسے غیررسمی گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ میں سناہےمیرےخلاف تحریک عدم اعتمادلائی جارہی ہے،جودوست یہ شوق پوراکرناچاہتےہیں کرلیں،پی ٹی آئی کےبہت سےاراکین تحریک لانےوالوں کاساتھ نہیں دیں گے۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ میں توبطورسپیکرسب ...امریکاکاغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراہم فیصلہ ،برطانوی میڈیا
مئی 19, 2025560برطانوی میڈیا کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراسرائیل کوایک طرف کرنےکافیصلہ کرلیا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامشرق وسطیٰ کادورہ خطےمیں نئےسفارتی اورمعاشی آرڈرکی نشاندہی کرتاہے،ٹرمپ انتظامیہ نےغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراسرائیل کوایک طرف کرنےکافیصلہ کرلیا۔نیتن یاہواپریل میں ایران کی جوہری تنصیبات پرحملہ کرنےکیلئےامریکی حمایت حاصل نہ کرسکے۔ ...حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد:پی ٹی آئی کی تردید
مئی 19, 2025880چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےوزیراعظم شہبازشریف کےخلاف تحریک عدم اعتمادلانےکی خبروں کی تردیدکردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ وزیراعظم ،سپیکراورڈپٹی سپیکرکےخلاف عدم اعتمادکی خبریں جعلی ہیں،ہم نےکوئی ایسی میٹنگ کی ہےنہ ہی یہ کوئی ایجنڈا ہے،میں ضرور کہوں گاوقت کےساتھ چیزیں بدلنی چاہئیں۔ بیرسٹرگوہرعلی خان کامزیدکہناتھاکہ ایک ہفتےمیں سب کچھ بدل ...عو ام کیلئےخوشخبری:حکومت کاانرجی سیورپنکھےاقساط پردینےکاپلان تیار
مئی 19, 2025790عوام کےلئےخوشخبری:وفاقی حکومت نےزیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کاقومی پلان تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق انرجی سیورپنکھےلگانےکیلئےپلان کااعلان آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کیا جائےگا،منصوبےکےتحت صارفین بینکوں کی مالی معاونت سےانرجی ایفی شینٹ فین لگواسکیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ صارفین پنکھوں کی قیمت کی ادائیگی بجلی کےبلوں کے ذریعے ...جوڈیشل کمیشن کی جسٹس اعجازسواتی کوچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگانےکی منظوری
مئی 19, 20251160جوڈیشل کمیشن نےجسٹس اعجازسواتی کوچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگانےکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہواجس میں بلوچستان ہائیکورٹ کےچیف جسٹس کامعاملہ زیرغور آیا۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس اعجازسواتی کومستقل چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگانےکی منظوری دےدی۔ یادرہےکہ جسٹس اعجازسواتی بطورقائم مقام چیف ...پی ایس ایل10:قلندرزسےشکست ،زلمی پلےآف کےراؤنڈسےباہر
مئی 19, 2025580پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے29ویں میچ میں لاہورقلندرز نے پشاورزلمی کو26رنزسےشکست دے کر پلےآف کےراؤنڈسےباہرنکال دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاگیاپی ایس ایل کاگروپ میچ بارش اورآندھی کےباعث تاخیرسےشروع ہوا،پشاورزلمی کےکپتان بابراعظم نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،جوکہ کافی نقصان دہ ثابت ہوا،بارش کےباعث میچ 13اوورزتک محدودکردیاگیا۔ پشاورزلمی کی دعوت پرپہلےبیٹنگ کرتےہوئےلاہورقلندرزنےمقررہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









