• محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

    150
    0
    بارشوں کا نیا سپیل، گرمی کی چھٹی، ایک ہو گا جل تھل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اپنے انتباہ میں کہا ...
  • ’’ آپریشن بنیان مرصوص ‘‘وزیراعظم کےسیاسی قیادت سےرابطے

    103
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےبھارت کی جانب سےرات کی تاریکی میں بزدلانہ وار کےبعدپاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائیوں پرقومی سیاسی قیادت کواعتمادمیں لیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبھارت کی جانب سےمسلسل دراندازی کرنے پر پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کےحوالےسےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری،سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان اورچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرسمیت ...
  • جنگی صورتحال:امریکاکاسیاسی و عسکری قیادت سے رابطہ، کشیدگی میں کمی پر زور

    73
    0
    بھارت کی اشتعال انگیزی پرپاکستان کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائی کا آغازہوتےہی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کشیدگی میں کمی پر زور دیتے ہوئے تحمل  سے کام لینےکامشورہ دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےٹیلیفونک رابطہ ...
  • ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘:پاکستان کابھرپورجواب متعدد اہداف تباہ

    115
    0
    بھارت کےجنگی جنون کےجواب میں پاکستان نے’’آپریشن بنیان مرصوص ‘‘ کا  آغاز کر دیا پاک  فوج  نے  متعدداہداف کونشانہ بناتے ہوئے دشمن  کے  غرور  کو  خاک  میں  ملادیا۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق بھارتی جارحیت اوراشتعال انگیزی کےجواب میں پاکستان کی مؤثرجوابی کارروائی جاری ہے،جس کےنتیجےمیں پاک فوج دشمن کے عزائم کوخاک ...
  • یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

    77
    0
    یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اور دفاترسےباہرنکل آئے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، سوات ...
  • جب ہم جواب دینگےدنیاخودسن لےگی، بھارتی میڈیاکی ضرورت نہیں ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر

    94
    0
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ جب ہم جواب دیں گے تو دنیا خود سن لے گی، ہمیں بھارتی میڈیا کی ضرورت نہیں ہے۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف ...
  • رافیل طیاروں کی تباہی: آسمان پرپاکستان کےراج کااعلان،برطانوی اخبار

    195
    0
    برطانوی اخباردی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ رافیل طیاروں کی تباہی سے آسمان پرپاکستان کےراج کااعلان ہوگیاہے۔ رپورٹ کےمطابق برطانوی اخبارٹیلی گراف بھی رافیل طیارےگرانے پر پاکستان کامعترف ہوگیا۔ رپورٹ میں مزیدلکھاگیاکہ رافیل طیارےگراکر پاکستان نےبھارتی تکبرکے پرخچےاڑادئیے،رافیل طیاروں کی تباہی بھارت کیلئے تضحیک آمیزاورخطےمیں گیم چینجرہے،پاکستان نےبھارتی رافیل ...
  • وزیراعظم کا ترسیلات زرمیں 31فیصداضافےپر اظہاراطمینان

    119
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےمالی سال کےپہلے10ماہ میں ترسیلات زرمیں 31فیصداضافہ ہونےپر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ جولائی2024سےاپریل2025ترسیلات زر31.2ارب ڈالرکی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں،ترسیلات زرمیں اضافہ اوورسیز پاکستانیوں کی حب الوطنی اورملکی معاشی پالیسیوں پراعتمادکااظہارہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی معیشت کی ترقی میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں،حکومت ...
  • مخصوص نشستوں کاحکمنامہ اپلوڈنہ کرنےپرجسٹس عائشہ کاچیف جسٹس کوخط

    98
    0
    مخصوص نشستوں کاحکمنامہ اپلوڈنہ کرنےپرجسٹس عائشہ ملک نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط کےمتن میں لکھاگیاہےکہ مخصوص نشستوں کے کیس میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ہمارا آرڈر اپلوڈ نہیں کر رہا،مخصوص نشستوں کے کیس میں میں نے اور جسٹس عقیل عباسی نے اختلاف کیا۔ خط کہ متن میں کہاگیاکہ ...
  • پاک بھارت تنازع پرتشویش،جنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں،امریکا

    92
    0
    امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےکہاہےکہ پاک بھارت تنازع پرتشویش ہےاورجنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اپنےایک بیان امریکی نائب صدرجےڈی وینس کاکہناتھاکہ امریکاپاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ میں نہیں پڑے گا، کشیدگی میں کمی کاکہہ سکتےہیں،جنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں،بھارت کو ہتھیار ڈالنےکانہیں کہہ سکتے،نہ پاکستان سےایسامطالبہ کرسکتےہیں۔ غیرملکی ...