Author: Omer Zaheer
بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم
مئی 8, 2025880وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، ہم نے ثابت کردیا کہ پاکستان دفاع میں منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ پاکستان نے پہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیش ...بہادرافواج نےبھارت کےحملےکاجواب دیکرتاریک رات کوچاندنی رات بنادیا، وزیراعظم
مئی 7, 20251120وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بہادرافواج پاکستان نےبھارت کےمکروہ حملےکامنہ توڑجواب دے کرتاریک رات کوچاندنی رات بنادیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایوان کےتمام سیاسی پارٹیزکےاکابرین ،ممبران اورسپیکرکومبارکباد دیتا ہوں،دشمن نےگزشتہ رات ماضی کی طرح چھپ کر پاکستان پرحملےکی ناپاک کوشش کی،بھارتی حملےمیں ہمارےبچوں اورخواتین سمیت کئی پاکستانی شہید ...بھارتی جارحیت کا جواب کب، کیسے دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود ...
مئی 7, 20251400ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ رات کی تاریکی میں6 مقامات پر کیے گئے بھارتی حملوں میں 26 شہری شہید اور46 زخمی ہوئے ہیں، بھارت کی اس بزدلانہ کارروائی کاجواب کب اورکیسے دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ...بھارتی جارحیت: قومی سلامتی کمیٹی نےمسلح افواج کوجوابی کارروائی کا اختیار دیدیا
مئی 7, 2025690قومی سلامتی کمیٹی نےبھارتی جارحیت کےخلاف مسلح افواج کوجوابی کارروائی کااختیاردےدیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کااعلامیہ جاری کیاگیا۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کےاعلامیہ کےمطابق فورم میں معصوم شہریوں کی شہادت پرفاتحہ خوانی کی گئی،اجلاس میں بھارت کی بزدلانہ کارروائی پرغورکیاگیا،بھارت نےپاکستان کےمتعددعلاقوں کونشانہ بنایا،مظفرآباد،کوٹلی ،سیالکوٹ اوربہاولپورمیں ...پاکستانی قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے، مولانا فضل الرحمان
مئی 7, 2025780سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ پاکستانی قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ بھارت نے حملے میں عام شہری خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر بھارت کے بزدلانہ حملوں ...سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کا کیس: عدالت نےحکومت کواہم حکم دیدیا
مئی 7, 2025890فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیاکہ حکومت 45 دن میں اپیل کا حق دینے سے متعلق قانون سازی کرے۔ سپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےسویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کافیصلہ سناتے ہوئے۔عدالت نے وزارت دفاع اور دیگر کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا 23 اکتوبر ...بھارت کواندازہ نہیں اس نےشیرکےمنہ میں ہاتھ ڈالاہے،منیب بٹ
مئی 7, 2025910پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بھارت کو اندازہ نہیں ہے کہ اس نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے، جو حملہ انہوں نے کیا ہے اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اداکارمنیب بٹ نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک ویڈیوشیئرکی جس میں بھارتی اشتعال انگیزی کوتنقیدنشانہ بنایا۔ ...مسلسل تیسرےروزبھی سونےکی قیمت میں اضافہ
مئی 7, 20251480مقامی اورعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں تیسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں800روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کی سطح پر آگئی۔ جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 684روپے کا اضافہ ہونے سے 10گرام سونا 3لاکھ 5ہزار 984روپے کاہوگیا۔ فی ...بھارت نےپھرامن کوخطرےمیں ڈالا،پاکستان کسی دباؤ میں نہیں جھکےگا،بلاول بھٹو
مئی 7, 20251230چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت نےپھرامن کو خطرےمیں ڈالاہے،پاکستان کسی دباؤ میں نہیں جھکےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکابرطانوی نشریاتی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہنا تھاکہ بھارتی بزدلانہ حملےمیں شہیدافرادکےاہل خانہ سےگہری ہمدردی رکھتا ہوں، یہ بھارت کی طرف سےبلااشتعال اورجان بوجھ کرجنگ کی کارروائی تھی،پچھلے دوہفتوں سےبھارتی ...عالمی رہنماؤں کاپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور
مئی 7, 2025940عالمی رہنماؤں نےپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور دیا۔ فرانسیسی وزیرخارجہ جین نول بیروٹ نےکہاکہ پاکستان اوربھارت تحمل کامظاہرہ کریں،پاکستان اوربھارت میں تصادم سےکچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انڈونیشیانےپاکستان اوربھارت سےتحمل سےکام لینےکامطالبہ کرتےہوئے فریقین سے بحران کےحل کیلئےبات چیت کوترجیح دینےپرزوردیا۔ جرمنی نےبھی پاکستان اوربھارت سےتحمل سےکام لینےپرزوردیتےہوئےتشددکی روک تھام ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









