Author: Omer Zaheer
چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی، مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری
اپریل 4, 20251530چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی، مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری ، چین میں 2 کمپنیوں کو خود مختار مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری کردیا گیا۔ چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی انڈسٹری کی جانب بڑا قدم اٹھالیاگیا۔ چینی ریگولیٹرز نے 2 کمپنیوں کو خود مختار مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری کردیا۔ ...پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کاجوش و جذبےسے لبریز آفیشل اینتھم ریلیز
اپریل 4, 20251210لو جی مچا شور، آج کچھ ہونا ہے،رات بھر جاگ ، آج نہیں سونا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، ایچ بی ایل، پی ایس ایل سیزن 10 کاجوش و جذبے سے لبریز آفیشل اینتھم ریلیزکردیاگیا۔ کرکٹ کے دیوانوں کے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے کے قریب ...کار آمد فیچر متعارف ، انسٹا گرام نے صارفین کا مطالبہ پورا کردیا
اپریل 4, 20251490انسٹا گرام نے صارفین کا مطالبہ پورا کردیا،نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا ایپ کیلئےایک اور کار آمد فیچر متعارف، انسٹا گرام نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ، جس سے انسٹا گرام پر ریلز ویڈیوز کو زیادہ تیزی سے دیکھا جاسکے گا۔ انسٹا گرام میں دیکھی ...بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت
اپریل 4, 20251820بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے ،جبکہ گلگت بلتستان میں 10 معدنی بلاکس کے حصول کی پیشرفت میں سونا، تانبہ، نکل اور کوبالٹ کے ذخائر کی تصدیق کرلی گئی۔ یہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) اور پاکستان منرل ڈویلپمنٹ ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:تیل وگیس کےذخائردریافت
اپریل 4, 20251590ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر،تیل اورگیس کےمزیدذخائر دریافت کرلیےگئے۔ ترجمان ماڑی انرجیزکاکہناہےکہ شمالی وزیرستان میں سپنوام ون کنویں سےتیسری جگہ تیل اورگیس دریافت ہوگئی،23.85ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور122بیرل یومیہ تیل دریافت ہواہے ،سپنوام سےتیل وگیس کی مزیددریافت کیلئےکام جاری ہے،وزیرستان بلاک میں ماڑی،اوجی ڈی سی ایل اوراورینٹ پیٹرولیم کام ...ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ
اپریل 4, 20251250الیکٹرک کاروں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ،ایلون مسک کی الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا آئندہ ماہ سے سعودی عرب میں سیلز کا آغاز کردے گی۔ ٹیسلا کمپنی ہمیشہ سے سعودی عرب کے ساتھ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں اپنی ...شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پی ایس ایل xکےٹکٹوں کی فروخت شروع
اپریل 4, 20251490شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) xکےٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرد انداز کے ساتھ کی گئی۔ پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) X کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی، ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر ...پنجاب حکومت کاقیدیوں کی سزاؤں بارےبڑااقدام
اپریل 4, 20251160پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزامعافی اوربقیہ سزاکاریکارڈآن لائن کردیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نےجدیدسسٹم کاافتتاح کردیا،قیدیوں کےاہلخانہ ایک ایس ایم ایس سےرہائی کی تاریخ جان سکیں گے۔جوابی میسج میں2معافیوں کی تفصیل اوررہائی کی تاریخ دی جائےگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ تمام معلومات صرف ایک میسج پردستیاب ہیں،میسج کے ...ٹرمپ ٹیرف کانتیجہ:امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال
اپریل 4, 2025970صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےنتیجےمیں امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال کےباعث سرمایہ کاروں کےکھربوں ڈالرڈوب گئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےباعث منڈیاں 5سال کی بدترین گراوٹ کاشکار ہوگئیں، نیسڈیک6فیصد،ایس اینڈپی500پانچ فیصد ڈاؤن،جبکہ ڈاؤجونز1ہزار679پوائنٹس گرگئی۔ امریکی میڈیاکےمطابق امریکااوردنیابھرمیں نئی کسادبازاری کاخدشہ پیداہوگیا،کسادبازاری کاخدشہ 60فیصد ہوگیاہے،عالمی مالیاتی منڈیاں بھی شدید دباؤکاشکارہیں۔جنوبی کوریا: عدالت نےصدریون سک کوعہدےسےہٹادیا
اپریل 4, 20251700جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نے صدر یون سک کو عہدے سے ہٹادیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نےصدریون سک یول کے مواخذےکی توثیق کردی،جنوبی کوریاکی آئینی عدالت کے8ججوں نےمتفقہ طورپرفیصلہ سنایا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق آئینی عدالت نےفیصلہ میں کہاکہ مارشل لاکےاعلان اورفوج کوپارلیمنٹ بھیجنےسےآئین کی خلاف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









