Author: Omer Zaheer
سال میں کچھ مہینے 30 اور کچھ 31 دنوں کے کیوں ہوتے ہیں؟
اپریل 3, 20252320سال میں کچھ مہینے 30 اور کچھ 31 دنوں کے کیوں ہوتے ہیں؟آخر سال کے 12 مہینوں کے دن برابر کیوں نہیں ہوتے؟ جدید کیلنڈر کی تاریخ کے دلچسپ حقائق سامنےآ گئے۔ اگر کیلنڈر پر نظر ڈالیں تو لیپ ائیر کو نکال کرفروری کے مہینے میں صرف 28 دن ہوتے ...واٹس ایپ صارفین اب سٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے
اپریل 3, 20251560واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا کی مقبول ایپ کے صارفین اب سٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے۔ عالمی سطح پر مقبول انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے۔ جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو ...سیفٹی انڈیکس 2025 :پاکستان سیاحت اور سفر کیلئے محفوظ ملک قرار
اپریل 3, 20252460سیفٹی انڈیکس 2025، پاکستانی شعبہ سیاحت کیلئے خوشخبری،پاکستان سیاحت اور سفر کیلئے محفوظ ترین ملک قرار،پاکستان نے رواں سال کیلئےسیفٹی انڈیکس رپورٹ میں نمایاں بہتری حاصل کرتے ہوئے امریکا اور برطانیہ جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ یہ رپورٹ عالمی سطح پر سکیورٹی اورکرائم کا جائزہ لینے والے ...پاکستان کے ہمسایہ ملک چین میں ایک بار پھر سونے کے وسیع ذخائر دریافت
اپریل 3, 20251140چین میں ایک بار پھر سونے کے وسیع ذخائر دریافت،پاکستان کے دوست اور ہمسایہ ملک چین میں ماہرین ِ ارضیات نے ملک کے شمال مشرقی حصے میں 1000 ٹن وزنی سونے کے ذخائر دریافت کر لیے۔ ذہن نشین رہے کہ گزشتہ برس بھی چین میں 83 ارب ڈالر مالیت کے ...عید الفطرکی طویل تعطیلات کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری
اپریل 3, 20251450طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،عید کی تعطیلات کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردئیےگئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں،اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ سکولز صبح 8 بجے ...صدرآصف زرداری کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
اپریل 1, 20252350صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونےکی وجہ سےکراچی کےنجی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔ ذرائع پی پی پی کےمطابق صدرآصف زرداری کی طبیعت گزشتہ رات گئے خراب ہوئی،جس کےباعث اُن کوکراچی کےنجی ہسپتال میں علاج کےلئے منتقل کردیا گیا ۔ ذرائع پی پی پی کاکہناہےکہ صدرمملکت کاعلاج جاری ہے،نجی ...وزیراعظم شہبازشریف کاصدرمملکت سےٹیلفونک رابطہ
اپریل 1, 20251250وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےٹیلیفونک رابطہ کر کےخیریت دریافت کی اورجلد صحت یابی کےلئےدعاکی۔ صدرمملکت آصف زرداری سےوزیراعظم شہبازشریف نےٹیلفونک رابطہ کیا،شہبازشریف نےصدرکی خیریت دریافت کی اورجلدصحت یابی کی دعاکی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پوری قوم کی دعائیں صدرمملکت کےساتھ ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ...حکومتی وسائل پرپہلاحق بچوں کا،میرسےلئےسب اپنےبچوں جیسےہیں،مریم نواز
اپریل 1, 20251320وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ حکومت کےوسائل پرپہلاحق بچوں کاہے ،میرےلئےسب اپنےبچوں جیسےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام جاری ہے، دوسرےصوبوں کےبچےبھی مستفیدہورہےہیں،6ماہ کے دوران 3ہزارسےزائدچلڈرن ہارٹ سرجری کاریکارڈبن گیا،برطانوی ڈاکٹروں کی ٹیم نےفیصل آبادکارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں بچوں کی ہارٹ سرجری کی۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ ...میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف
اپریل 1, 20251150طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف کروادیا گیا ۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم کی باقاعدہ منظوری دیدی۔طلبا کی کارکردگی کوگریڈز ،گریڈپوائنٹس، جی پی اے کی بنیادپرجانچا جائے گا،فیل کی جگہ غیر تسلی بخش گریڈ ...پن بجلی کےمنافع کامعاملہ:گنڈاپورنےوزیراعظم کومراسلہ ارسال کردیا
اپریل 1, 20251820پن بجلی کےمنافع کی مدمیں بقایاجات کےمعاملےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہبازشریف کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کےمطابق آئین کےآرٹیکل 161ٹومیں پن بجلی کےخالص منافع کامعاملہ واضح ہے،آئین کےمطابق پن بجلی گھروں سےحاصل منافع متعلقہ صوبوں کوملناہے،ادائیگیاں نہ ہونےکی وجہ سے خیبرپختونخوا کے75ارب روپےکےواجبات جمع ہوگئے،کےپی حکومت کودرپیش مالی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









