• قومی ایئرلائن پی آئی اے کی لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا شاندارآغاز

    98
    0
    ٹریول اینڈ ٹورازم کے حوالے سے اہم پیشرفت، قومی ایئرلائن پی آئی اے کی لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے 159 لاہور سے 174مسافروں کو لیکر روانہ ہوئی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے لاہور سے مزید نئی پروازیں ...
  • ملک بھر میں موسم کے مختلف تیور، کہیں بارشیں، تو کہیں گرمی کی لہر

    169
    0
    ملک بھر میں موسم کےمختلف تیور،کہیں بارشیں،کہیں بادلوں کے ڈیرے، تو کہیں گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نےشہر قائدمیں ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 23 اپریل کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا۔دوسری طرف محکمہ موسمیات ...
  • پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو6وکٹوں سےشکست دیکرچوتھی فتح اپنےنام کرلی

    87
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگزکو6وکٹوں سے شکست دےکرایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل 10کےدسویں میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نےٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت ہوا۔کراچی کنگزنےپہلےبیٹنگ ...
  • پاکستان ترقی وخوشحالی کےراستےپرگامزن ہے،وزیراعظم

    195
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ترقی وخوشحالی کے راستے پر گامزن ہے۔ لاہورمیں ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ منرلز شو سے خطاب  کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کاکہناتھاکہ شاندار ایونٹ میں آکرخوشی ہوئی،چین،افریقا، یورپ، امریکا، ترکیہ اوردیگرممالک کےمعززین کودیکھ کرخوشی ہوئی،معاشی طورپرپاکستان مستحکم ہواہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاکستان ترقی وخوشحالی کےراستےپرگامزن ہے۔پاکستان میں آئی ...
  • پورا ہفتہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

    181
    0
    گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، پورا ہفتہ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے متعلق نئی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں رواں ہفتے بدھ کی شام سے شروع ہونے والی بارشیں ...
  • ججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس :جوڈیشل کمیشن نےجواب جمع کروادیا

    136
    0
    ججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس میں جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔ جواب میں کہاگیاکہ جوڈیشل کمیشن کامینڈیٹ آئینی آرٹیکل 175اےمیں دیاگیاہے،بنیادی ذمہ داری سپریم کورٹ ،ہائیکورٹ اورفیڈرل شریعت عدالتوں میں ججزتقرری ہے۔ جوڈیشل کمیشن کےجواب میں مزیدکہاگیاکہ موجودہ کیس ججزکی ٹرانسفرسےمتعلق ہے۔ججزٹرانسفرمیں آئین کےمطابق جوڈیشل کمیشن کاکوئی کردارنہیں۔ واضح رہےکہ ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا

    202
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں  زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پولیوکےحوالےسےاجلاس منعقدہوا جس میں وزیراعلیٰ نےہدایت کی کہ مسنگ چلڈرن کاتناسب بھی زیرو کیا جائے۔ مریم نوازنےڈپٹی کمشنرزکومتعلقہ علاقوں میں انسداد پولیوکمپین کوموثر بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی اوروزیراعلیٰ نےہرضلع میں ڈپٹی کمشنرزکویونین کونسل ...
  • جسٹس منصورعلی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے

    141
    0
    جسٹس منصورعلی شاہ21اپریل کوبطورقائم مقام چیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھائیں گے۔ جسٹس منیب اختربروزپیر21اپریل کوجسٹس منصورعلی شاہ سےحلف لیں گے،حلف برداری کی تقریب سپریم کو رٹ میں ہوگی،تقریب حلف برداری میں وکلااورسپریم کورٹ سٹاف شرکت کرےگا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بیرون ملک سےواپسی تک جسٹس منصورقائم مقام چیف جسٹس ہوں ...
  • کانگو:کشتی حادثےمیں ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی

    110
    0
    افریقی ملک کانگو میں کشتی میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق کشتی Matankumu کی بندرگاہ سے بولومبا کے علاقے کے لیے روانہ ہوئی جہاں راستےمیں کشتی میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا۔حادثےکےوقت کشتی میں تقریباً500 افراد سوار تھے، آگ لگتے ہی کشتی دریائے کانگو میں ...
  • امریکاچین تجارتی جنگ:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ،سونا ،چاندی کے نرخ کم

    155
    0
    امریکاچین تجارتی جنگ کےاثرات آنےلگے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاجبکہ سونے اور چاندی کے نرخ کم ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاکی چین پرنئی پابندیوں سےتیل کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا،عالمی سطح پرتیل کی قیمتوں میں 3فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا،امریکی خام تیل2 ...