• الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟

    162
    0
    الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟کتنے ہزار گاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کیا گیا؟ دلچسپ تفصیلات اور اعداد و شمار جاری۔ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے پیش نظر دنیا بھر خصوصاً ترقی یافتہ ممالک میں الیکٹرک گاڑیوں ...
  • یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

    103
    0
    یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،لاہوراورپشاورسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےگھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئےابتدائی طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،پنجاب ...
  • اداکارہ فہیمہ اعوان نے اپنی زندگی کی دکھ بری کہانی مداحوں سےشیئرکردی

    143
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل فہیمہ اعوان نےکہاکہ عیدکےدن بیوہ ہوئی تھی،2022میں عیدالفطرکےپہلےروزاُن کےشوہرانتقال کرگئےتھے۔ اداکارہ فہیمہ اعوان نےبتایاکے2022کوعیدالفطرکےپہلےروزمکہ مکرمہ میں تھیں اورعبادت میں مشغول تھیں جب ان کوشوہرکےانتقال کی خبرملی ۔اُس دن کے بعد اب ہم ہر عیدپردکھی ہوجاتےہیں۔ اداکارہ نےمزیدبتایاکہ اس سال سے میں نے عید کو ...
  • پی ایس ایل10:کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو56رنزسےمات دیدی

    118
    0
    پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )10کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 56رنز سے شکست دےکرایک اورفتح اپنےنام کرلی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،جوکہ کافی فائدہ مندثابت ہوا۔کراچی کنگزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر175رنزبنائےہدف کےتعاقب ...
  • قرضوں سےنجات کیلئےاہداف پرپیشرفت یقینی بناناہوگا،وزیراعظم شہبازشریف

    113
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ قرضوں سےنجات کےلئےاہداف پر پیشرفت یقینی بناناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایف بی آرمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہنا تھا کہ ایف بی آرکی ڈیجیٹائزیشن کےسفرکاآغازہوچکاہے،ایف بی آرکی ڈیجیٹائزیشن کیلئےپوری ٹیم نےمل کرکاوشیں کیں،ایف بی آرکی ڈیجیٹائزیشن کاسفرطویل ہے،راستےمیں حائل رکاوٹیں عبورکرنی ہوں گی،پاکستان کےخوشحال مستقبل کیلئےشبانہ روزمحنت کرنی ہوگی۔ ...
  • این ڈی ایم اےکی ملک بھرمیں موسلادھاربارش،سیلاب کی پیشگوئی

    98
    0
    این ڈی ایم اےنے ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں اورسیلاب کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان این ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 18سے20اپریل تک پاکستان کے متعددعلاقوں میں موسلادھابارش کاامکان ہے ،جبکہ آندھی اورمتعددمقامات پرژالہ باری کی توقع ہے۔اُدھراٹک،چکوال،گجرات اورجہلم کےاضلاع متاثرہونےکاامکان ہے،فیصل آباد،حافظ آباد،جھنگ،خوشاب اورمیانوالی میں بارش کی توقع ہے۔ لاہور،نارووال،ساہیوال اورشیخوپورہ میں بھی شیدیدبارش ...
  • آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ:پاکستان نےمیدان مارلیا

    134
    0
    آسٹریلین جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ کاٹائٹل پاکستان کےاذان علی خان نےجیت لیا۔ 13سے17اپریل تک آسٹریلین جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ کا آسٹریلیا میں  انعقاد  کیاگیا،ٹورنامنٹ میلبرن سپورٹس اینڈایکواٹک سینٹرمیں کھیلاگیاجس میں 11ممالک کے64کھلاڑیوں نےحصہ لیا۔ مقابلے انڈر 11، 13، 15، 17 اور 19 کے عمر گروپس میں ہوئے، 10مختلف کیٹیگریز میں ...
  • صارفین کیلئےبڑی خبر:مہنگی بجلی مزیدسستی ہونےکاامکان

    115
    0
    بجلی صارفین کےلئےبڑی خبر،4سرکاری آئی پی پیزبجلی ٹیک اینڈپےکی بنیادپردینےکیلئےمان گئے۔ چاروں آئی پی پیزنےٹیک اینڈپےکےتحت بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے نیپرا سے رجوع کرلیا،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نےنیپرامیں باضابطہ درخواست دائرکردی۔بجلی ٹیرف میں کمی کرنےکی درخواست پرنیپراسماعت24اپریل کوہوگی۔ نیشنل پاورپارکس مینجمنٹ کمپنی بلوکی کابجلی ٹیرف کم کیاجائےگا،نیشنل پاورپارکس مینجمنٹ ...
  • ’’اپنی چھت ،اپناگھرپروگرام‘‘مریم نوازکاقرضےکاعمل مزیدتیزکرنےکی ہدایت

    114
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’اپنی چھت ،اپناگھرپروگرام‘‘قرضےکاعمل مزید تیزکرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت’’اپنی چھت،اپناگھر‘‘پروگرام کےتحت خصوصی اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اپنی چھت،اپناگھرپروگرام میں جاری قرضوں کےحصول اوروصولی پرتفصیلی بریفنگ دی گئی ۔کوئی حکومت5سال میں اتنےگھرنہیں بناسکی جتنے5ماہ میں بن چکےاجلاس کوبریفنگ،اجلاس کوبتایا گیاکہ 5ماہ میں 28ہزار219گھرانوں کو30ارب کےبلاسودقرضےمل گئے۔ ...
  • پی ایس ایل10: کنگزکاگلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

    149
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےآٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پرعزم ہیں۔کراچی کنگزنےٹیم میں چارتبدیلیاں کی ہیں۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےکراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈوارنرکاکہناتھاکہ پچ دیکھنےمیں ...