Author: Omer Zaheer
گوشوارےجمع نہ کروانےپر159ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل
جنوری 17, 2026500الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے پروفاقی وزرا سمیت 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ قومی اسمبلی کے 32، پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی ...دھندکاراج:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند
جنوری 17, 2026410دھندکاراج برقرار،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکوہرقسم کی ٹریفک کیلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھند کی وجہ سےبندرہی جبکہ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3فیض پورسےدرخانہ تک دھندکی وجہ سےبندرہی ۔ ترجمان موٹروےکاکہناہےکہ موٹروےایم 4پنڈی بھٹیاں سےملتان تک دھندکی وجہ سےبند رہی جبکہ موٹروےایم5ملتان سےظاہرپیرتک دھندکی وجہ سےبندرہی ...محمودخان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربن گئے
جنوری 16, 2026480عمران خان کی جانب سے نامزدمحمودخان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربن گئے۔ سپیکر نے محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری پردستخط کردیئے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرایازصادق کےزیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں سپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کیا۔ اس موقع ...ڈونلڈٹرمپ کی نوبیل انعام کی بڑی خواہش پوری ، تمغہ پیش کردیاگیا
جنوری 16, 2026400ڈونلڈٹرمپ کو ’’امن کا نوبیل انعام ‘‘بالآخرمل گیا۔ وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو نے اپنے نوبیل امن انعام کا تمغہ ٹرمپ کو پیش کردیا ہے۔ کوریناماچادو نے یہ تمغہ وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کو ایک علامتی اور احترام کے اظہار کے طور پر دیا، جسے صدر نے ...الیکشن کمیشن کا کنٹونمنٹ بورڈز میں وارڈز حد بندی کا تفصیلی شیڈول جاری
جنوری 16, 2026400الیکشن کمیشن نےچاروں صوبوں کے42کنٹونمنٹس بورڈمیں وارڈزحدبندی کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے 42 کنٹونمنٹس بورڈز میں وارڈز کی حد بندی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حد بندی کمیٹیوں کی تربیت اور انتظامی انتظامات 2 فروری تک مکمل کر لیے جائیں گے۔ ...بی سی بی اور کھلاڑیوں میں معاملات طے،بی پی ایل کےملتوی میچزری شیڈول
جنوری 16, 2026430بنگلہ دیش کرکٹ بورڈاور کھلاڑیوں میں معاملات طےپاگئے،بی پی ایل کےملتوی میچزری شیڈول کردئیےگئے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے ملتوی ہونے کے باعث پیدا ہونے والا بحران ختم ہو گیا، کیونکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور کرکٹرز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ ...جواایپ تشہیرکیس:یوٹیوبرڈکی بھائی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی
جنوری 16, 2026380جواایپ تشہیرکیس میں یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی پرآج فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوا ایپ کی تشہیر کے کیس کی سماعت ہوئی، تاہم سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ عدالت نے سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت تمام ملزمان کو ...الیکشن کمیشن نےاسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے
جنوری 16, 2026470الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کاجاری کردہ شیڈول واپس لےلیا،اسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرتے ہوئے اس حوالے سے جاری کردہ شیڈول واپس لے لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے اجرا کے باعث بلدیاتی ...قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈرکی تقرری پرمشاورت شروع
جنوری 16, 2026360سینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈرکی تقرری پرمشاورت کاعمل شروع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف کی تقرری کےبعدسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکی تقرری کانوٹیفکیشن بھی جلد جاری کیےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ سیکرٹری سینیٹ اورمتعلقہ حکام مشاورت میں شریک ہوئےجبکہ قانونی پہلوؤں کاجائزہ لیاجارہاہے۔ پی ٹی آئی نےسینیٹ میں ...نوجوان طلبا اور گریجوایٹس کیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
جنوری 16, 2026620نوجوان طلبااور گریجوایٹس کیلئے خوشخبری،پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے نوجوان طلبا اور گریجوایٹس کیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا ۔ یہ انٹرن شپس دو ماہ کی مدت کیلئے ہوں گی، جس کا مقصد نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرنا اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔ انٹرن شپ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









