• سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی

    135
    0
    سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ نے ایک ماہ کےلئےملتوی کردی۔ سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کی۔خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئےجبکہ وکیل سٹون کرشرز خواجہ حارث اور ...
  • جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:مرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب اشتہاری قرار

    106
    0
    جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ  حبیب کو اشتہاری قراردےدیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسزپرسماعت کی۔ عدالت نےمسلسل غیرحاضری کی بنیادپرپی ٹی آئی رہنمامرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب کواشتہاری قراردےدیاجبکہ واثق قیوم عباسی،راجہ بشارت سمیت متعدد ...
  • لاہوریوں کیلئےخوشخبری آ گئی: لاہوری اب بسنت منانےکیلئےتیاری کرلیں

    182
    0
    بسنت کے تہوار پر عائد پابندی کو برقرار رکھا جائے یا ختم کر دیا جائے؟ پنجاب حکومت نے سر جوڑ لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بسنت کے تہوار کے حوالے سے سپیشل کمیٹی قائم کر دی گئی،تشکیل کردہ کمیٹی سیف بسنت 2026 کے احیاء پر بات چیت، غور ...
  • ڈیجیٹل کرنسی کی دنیابھرمیں تیزی سےمقبولیت

    136
    0
    پاکستان سمیت دنیابھرمیں کرپٹوکرنسی کےخریداروں میں تیزی سےاضافہ ہوگیا۔ پاکستان میں اس وقت ڈھائی کروڑافرادکرپٹوکرنسی کےخریدارہیں جبکہ کرپٹوکرنسی اپنانےمیں پاکستان کاعالمی سطح پرچھٹانمبرہے۔ امریکا،جاپان اوربرطانیہ جیسےترقی یافتہ ممالک میں کرپٹوکوقانونی حیثیت حاصل جبکہ چین،پاکستان، بھارت،سعودی عرب،مصراورروس سمیت کئی ممالک میں پابندی عائدہے۔کرپٹوکرنسی کاکسی بینک یاحکومت کی نگرانی کےبغیرعالمی سطح پراستعمال ...
  • جعفرایکسپریس حملہ: ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل

    105
    0
    جعفرایکسپریس حملہ کی وجہ سے پشاوراورکوئٹہ سےکراچی جانےوالی ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل رہیں۔ ریلوےحکام کےمطابق جعفرایکسپریس حملےمیں تباہ انجن اور کوچزکو لاہور بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،مشکاف میں ریلوےٹریک واطراف کےعلاقےکلیئرہوگئے۔ ریلوےحکام کامزیدکہناہےکہ رولنگ اسٹاک ہٹانےکےبعدٹریک پرمرمت کاکام شروع کردیاہے،آئندہ3دنوں میں ریلوےٹریک آپریشن کیلئےتیارہوجائےگا۔
  • عوام کےتعاون کےبغیرشرپسندعناصرکاخاتمہ ممکن نہیں،بیرسٹرسیف

    135
    0
    مشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیر سٹر سیف  نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون کے بغیر شرپسند عناصر کا خاتمہ ممکن نہیں۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبرپختونخواپولیس دہشت گردوں کابہادری سےمقابلہ کررہی ہے،گزشتہ3دنوں میں پولیس نےدہشت گردوں کےمتعددحملےناکام بنائے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بنوں اورلکی مروت میں عوام نےپولیس کےشانہ بشانہ دہشت گردحملوں ...
  • انسان کتنے برسوں بعد مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے؟ایلون مسک نے بتا دیا

    83
    0
    انسان کتنے برسوں بعد مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے؟سٹار شپ راکٹ 2026 کے آخر میں سرخ سیارے کیلئے ایک مرتبہ پھر روانہ ہوگا۔ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے تمام تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ...
  • انسانوں کی طرح دوڑنے والا روبوٹ:آئندہ ماہ میراتھون میں حصہ لے گا

    128
    0
    انسانوں کی طرح دوڑنے والا جدید روبوٹ تیار،چین نے انسانوں کی طرح دوڑنے والا جدید تیانگ گانگ روبوٹ تیار کرلیا۔ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار انسانوں اور روبوٹس کی میراتھون کی تیاری،چین ٹیکنالوجی کی دنیا میں تیز رفتار ترقی کر رہا ہے اور آئے روز چین میں نت نئی ...
  • اداکارہ ریماکےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج

    113
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ ریمانےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ نےریماخان کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزارکےوکیل نےمؤقف اختیارکیاکہ ہتک عزت قانون2024کے تحت ٹربیونل تشکیل دیے جانے تھے۔پہلےایڈیشنل سیشن جج ہتک عزت کے دعوےپرسماعت کرسکتےتھے،اب ہتک عزت کےدعوے پر صرف ٹربیونل ہی سماعت کرسکتاہے۔ ...
  • میکال ذوالفقار کو لائیو شو میں شادی کی پیشکش ،اداکارنےردعمل دیدیا

    128
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمیکال ذوالفقارکولائیوشوکےدوران ایک جذباتی مداح لڑکی نے شادی کی پیشکش کی،جس پراداکارنےردعمل دےدیا۔ حال ہی میں معروف اداکار میکال ذوالفقار نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطور مہمان شرکت کی،جہاں پر اداکارسےاُن کی نجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں سوال وجواب کئےگئے،جن کےاُنہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ شومیں لائیوکالزکاسلسلہ شروع ہواتومیکال ...