• محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا اساتذہ اورطلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ

    202
    0
    طلباو طالبات کیساتھ اساتذہ کیلئے بھی اہم خبر، محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے اساتذہ اور طلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کےمطابق 17سے 19مارچ تک بائیس سو سکولوں میں رینڈم ٹیسٹ لیا جائے گا۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کےمطابق گریڈ 3، 5 اور ...
  • پاکستان کیلئےملائیشین ایئرلائن جلد فلائٹ آپریشن شروع کرے گی

    116
    0
    فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستانی ہوابازی کے شعبے کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ملائیشین ایئرلائن جلد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایئرایشیا ایئرلائن مئی 2025 سے کراچی کیلئے پروازیں آپریٹ ...
  • عیدالفطرکب ہوگی؟ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات کی پیشگوئیاں

    126
    0
    عیدالفطرکب ہوگی؟اس مرتبہ روزے 30 ہوں گے یا 29؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات نے عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے اپنی پیشگوئیاں کر دیں۔ مصری قومی فلکیاتی ادارے کے مطابق دنیا کے 30 شہروں میں 29 مارچ کو شوال کا ...
  • سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    138
    0
    دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے پہاڑوں پر برفباری، جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا ...
  • امریکا:طوفانی بگولوں اورآگ سےتباہی،36افرادہلاک،متعددزخمی

    98
    0
    امریکامیں طوفانی بگولوں نےتباہی مچادی،آگ لگنےاورمختلف حادثات میں 36افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق کینساس ہائی وےپر50گاڑیاں حادثات کاشکارہوگئی جن میں8افراد ہلاک ہوگئے،ہلاکتیں میسوری، آرکنساس، ٹیکساس، کنساس ،الابامااورمیسی سیپی میں ہوئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اوکلاہوما میں 130سے زائد مقامات پرآگ لگنےسے سیکڑوں عمارتیں اورپٹرول ...
  • اوجی ڈی سی ایل نےچکوال میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا

    161
    0
    آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نےچکوال میں واقع راجیان -11ہیوی آئل ویل میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا۔ ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ملک میں توانائی کےبحران پرقابوپانےکیلئےایس آئی ایف سی کامؤثراورعملی کردار ہے۔ راجیان-11ہیوی آئل ویل2020سےتعطل کاشکارتھاجسےجدیدمصنوعی لفٹ سسٹم سےدوبارہ ...
  • پی سی بی کا جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو لیگل نوٹس

    176
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ یہ نوٹس کوربن بوش کی جانب سے پی ایس ایل میں اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرنے کے سبب بھیجا گیا ہے۔جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کو پشاور زلمی نے پی ...
  • برطانیہ میں ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کی تیاری

    170
    0
    ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کی تیاری،برطانیہ بہت جلد ایسے ایئر کرافٹس فضا میں بلند کرسکتا ہے جو ماحول دوست ہوں گے۔ ہیلیم گیس کے ذریعے اڑائے جانیوالے ایئر شپس کی طرز پرایئر لینڈر 10جدید ترین ٹیکنالوجیز کی مدد سے تیار کیے جارہے ہیں۔ایئر شپ کے جدید ترین ورژن ...
  • آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کیلئے شیڈول جاری

    109
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ (QAT) کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ٹیسٹ 29 مارچ تک مرحلہ وار لیا جائے گا۔ٹیسٹ میں خراب نتائج ...
  • ایف آئی اےان ایکشن:منفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا

    150
    0
    ایف آئی اےان ایکشن،سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرایف آئی اےنے16پی ٹی آئی رہنماؤں کودوبارہ طلب کرلیا۔ان رہنماؤں کو18مارچ جےآئی ٹی کے سامنےپیش ہونےکاحکم دیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ فردوس شمیم نقوی،خالدخورشید،میاں اسلم اقبال اور حماداظہر کونوٹس جاری کیاگیاجبکہ عون عباس بپی،شہبازشبیر،وقاص اکرم اورتیمورسلیم خان ...