Author: Omer Zaheer
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
مارچ 13, 20251490وزیراعظم شہبازشریف بلوچستان کی صورتحال کےپیش نظر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےوزیراعظم کااستقبال کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،احسن اقبال، وزیراطلاعات عطاتارڑاورخالدمگسی وزیراعظم کےہمراہ ہیں۔وزیراعظم کوجعفرایکسپریس حملے کے بعدپیشرفت سےآگاہ کیاجائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف امن وامان کی صورتحال کےجائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔دورے کے دوران ...عمران خان نےاسلام آبادہائیکورٹ میں 3ججزکاتبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
مارچ 13, 20251220بانی پی ٹی آئی عمران خان اسلام آبادہائیکورٹ میں تین ججزکاتبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، لاہور، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے رجسٹرارز کو فریق بنایا گیا ...امریکی صدرکاجوہری مذاکرات کیلئےایران کوخط موصول
مارچ 13, 2025600امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجوہری مذاکرات کےلئےایران کوخط موصول ہوگیا،متحدہ عرب کےصدارتی مشیرنےٹرمپ کاخط پہنچایا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجوہری مذاکرات پرخط ایران کوپہنچادیاگیا،خط متحدہ عرب کےصدارتی مشیرنےپہنچایا،انورقرقاش نےتہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سےملاقات میں خط پہنچایا۔ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کاخط پرردعمل دیتےہوئےکہناتھاکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامذاکرات کامطالبہ دھوکاہے۔ ایرانی ...آپریشن مکمل:33دہشتگردجہنم واصل،21مسافراور4جوان شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
مارچ 13, 20251190ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جعفر ایکسپریس پرحملے کے بعد آپریشن کلیئرنس مکمل ہوگیا ،تمام33دہشت گردجہنم واصل جبکہ 21مسافراور3جوانوں کوملک دشمن عناصر نے آپریشن سےقبل شہیدکیاایک جوان نےدوران آپریشن جام شہادت نوش کیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا ...پاورشیئرنگ کامعاملہ:پنجاب میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے بحال
مارچ 13, 20251510پاورشیئرنگ کامعاملہ،پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن اوراتحادی پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے بحال ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق پنجاب میں اتحادی حکومت کے معاملات کےحوالےسےاہم پیشرفت ہوئی ہے،، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاگیا، اجلاس 15 مارچ بروز ہفتہ شام 4 بجے گورنر ...جعفرایکسپریس حملہ:سیکیورٹی فورسزکا کلیئرنس آپریشن،30دہشتگرد ہلاک، 190مسافر بازیاب
مارچ 12, 20251230کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کاحملہ اور 500 مسافروں کویرغمال بنانےکےبعدسیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری ہیں،جس میں 190مسافروں کوبازیاب کرالیاگیاجبکہ 30ملک دشمن عناصرکوجہنم واصل کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق جعفرایکسپریس کوئٹہ سےپشاورکےلئےروانہ ہوئی ، جب ٹرین گڈالار اور پیرو کنری کے علاقے سے گزری تودہشتگردوں نےفائرنگ شروع کردی،جس سےٹرین ...وزیراعظم متحرک:شوگرانڈسٹری میں جعلی ٹریک اینڈٹریس کیخلاف کارروائی کافیصلہ
مارچ 12, 20251270وزیراعظم شہبازشریف چینی کی قیمت میں کمی کیلئےمتحرک،حکو مت نے شوگر انڈسٹری میں جعلی ٹریک اینڈٹریس کےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےچینی کی قیمتوں میں استحکام کیلئے خصوصی اجلاس طلب کرلیا،چینی کےشعبےمیں ٹیکس چوروں کیخلاف بڑےایکشن کی تیاری ،ملک میں اکتوبرتک کےلئےچینی کےوسیع ذخائرموجودہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ فروری ...آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، جسٹس محمد علی ...
مارچ 12, 20251240سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث عدالت میں ...رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 12, 20251590رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ر مضان المبارک کادوسرا عشرہ بھی اچھا گزرے گا اور ملک کے بیشتر شہروں میں اس دوران موسم خوشگوار رہے گا۔ میٹ حکام کے مطابق اگر مجموعی طور پر رمضان کے مہینے میں ...صارفین کیلئے خوشخبری:ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی4 روپےسستی ہونےکاامکان
مارچ 12, 20251140مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےخوشخبری،کراچی کےلئےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4روپے84 پیسے سستی ہونےکاامکان ہے۔ کےالیکٹرک نےجنوری2025کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔ درخواست میں کےالیکٹرک نےجنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں4روپے84پیسےفی یونٹ کمی مانگی ہے۔ ترجمان نیپراکاکہناہےکہ کےالیکٹرک کی درخواست کےمطابق اس کمی سے 4ارب69کروڑ50لاکھ روپےبنتےہیں۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









