Author: Omer Zaheer
26نومبرکااحتجاج :بشریٰ بی بی کوعدالت سے ریلیف مل گیا
مارچ 10, 2025109026نومبرکےاحتجاج میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ کےرخصت پر ہونے کےباعث بشریٰ بی بی کی31مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8اپریل تک توسیع ہوگئی۔ بشریٰ بی بی کیخلاف26نومبراحتجاج کےاٹک ،چکوال اورحسن ابدال میں مقدمات ...شہر قائدکراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟
مارچ 10, 20251300شہر قائدکراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟محکمہ موسمیات کے مطابق روشنیوں اور ساحلوں کےشہر کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے، تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع صاف رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں ریگستانی ...پاورشیئرنگ کامعاملہ:وزیراعظم شہبازشریف نےبلاول بھٹوکوبلالیا
مارچ 10, 20251530پاورشیئرنگ ،ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال پربھی بات چیت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کوآج افطار ڈنر پر مدعو کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزبلاول بھٹوکےدرمیان آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوگی،بلاول بھٹووفدکےہمراہ وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کریں گے،حکومتی اتحادبالخصوص پنجاب حکومت کے معاہدےپرعملدرآمدپربات ہوگی۔ ذرائع کاکہناہےکہ دریائےسندھ کےپانی ...نوکیا چاند پر اپناپہلا 4 جی نیٹ ورک پہنچانے میں کامیاب
مارچ 10, 20251080امریکی خلائی ادارے اور فن لینڈ کی کمپنی نوکیا کا مشترکہ طور چاند پر پہلے 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کے منصوبے میں اہم پیشرفت، نوکیا چاند پر پہلا 4 جی نیٹ ورک پہنچانے میں کامیاب ، مگر نیٹ ورک کام کرنے میں ناکام ہو گیا۔ امریکی خلائی نجی ...9مئی مقدمات:عدالت نےپنجاب حکومت کی استدعامنظورکرلی
مارچ 10, 202514709مئی مقدمات میں عدالت نےپنجاب حکومت کی استدعامنظورکرلی۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےکی،پنجاب حکومت کی جانب سے وکیل ذوالفقار نقوی عدالت میں پیش ہوئے۔ لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کے ...دنیا کا منفرد رمضان المبارک !سورج کی روشنی میں ہی سحری اور افطاری
مارچ 10, 20251040سورج کی روشنی میں ہی سحری اور افطاری، دنیا کاایسا منفرد رمضان کہاں ہوتا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دنیامیں کچھ ممالک ایسے بھی ہیں ،جہاں سورج بہت کم وقت کیلئے غروب ہوتا ہے یا بالکل غروب نہیں ہوتا، لہٰذا ایسے علاقوں میں اکثر مکہ مکرمہ یا ...ایران کا دارالخلافہ تبدیل کرنے کا منصوبہ، تہران کی جگہ کون لے گا؟
مارچ 10, 20251840ایران کا دارالخلافہ تبدیل کرنے کا منصوب، تہران کی جگہ کون سا شہر لے گا؟۔ ایران نے اپنا دارالخلافہ تبدیل کرنے کا ارادہ کیوں کیا اور تہران کی جگہ ملک کے جنوبی ساحلی علاقے میں کون سا شہر نیاایرانی دارالخلافہ ہو گا؟تمام ترتفصیلات سامنے آ گئیں۔ایران نے اپنا دارالحکومت تہران ...انسانی دماغ کے خلیوں سے چلنے والاپہلا کمرشل بائیولوجیکل کمپیوٹر متعارف
مارچ 10, 20251450سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا،انسانی دماغ کے خلیوں سے چلنے والا کمپیوٹر متعارف ،آسٹریلیا کے ایک سٹارٹ اپ نے انسانی دماغ کےخلیات پر چلنے والے دنیا کے پہلے کمرشل بائیولوجیکل کمپیوٹر کو متعارف کرا دیا۔ میلبرن کی کورٹیکل لیبز نے 3سے6 مارچ تک بارسیلونا میں منعقد ہونیوالی ...دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر ...
مارچ 10, 20251570گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری، گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔یہ ٹول کمپنی کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس فیچرز کو پورے پلیٹ فارم متعارف کرانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اے آئی اونلی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی۔ گوگل ...سیاحت کےفروغ کیلئےسعودی عرب کا ویژن 2030 کیا ہے؟
مارچ 10, 20252390سیاحت کےفروغ کیلئےسعودی ویژن 2030 کیا ہے؟مملکت میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ویژن کے مطابق تاریخ، سیاحت اور ثقافت کو اجاگر کیا جارہا ہے۔ نئے معاشی منصوبے کے تحت سعودی معیشت تیل کی بجائے دیگر شعبوں خصوصاً سیاحت کو فروغ دیکر مضبوط بنائی جائے گی۔ سعودی ٹورازم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









