• مخصوص نشستوں کامعاملہ:وزیراعظم نےاہم فیصلہ کرلیا

    70
    0
    سپریم کورٹ کاتحریک انصاف کومخصوص نشستیں دینےکےفیصلےپروزیراعظم شہبازشریف آج سےاتحادی جماعتوں کےساتھ مشاورت کاآغازکرینگے۔ ذرائع کےمطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نےپہلے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے، پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات آج دوپہر ایوان صدر میں ہوں گے، پاکستان مسلم ...
  • عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت چیلنج

    121
    0
    عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کوچیلنج کردیاگیا۔ خاور مانیکا نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ سیشن کورٹ نے13 جولائی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت نکاح کیس میں بری ...
  • آج سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟

    159
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق21 جولائی تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بادل برسیں گے جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی اور موسم میں خوشگوار تبدیلی متوقع ...
  • خطرےکی گھنٹی بج گئی:پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابو

    191
    0
    لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابوہوگیاکیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہورشہر میں ڈینگی کے3 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے،ایک مریض واہگہ ، دوسرا نشتر جبکہ تیسرا مریض کینٹ سے رپورٹ ہوا ۔ رپورٹ کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1132 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کیا گیا۔حالیہ مون سون کی ...
  • جوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکااشارہ دیدیا

    184
    0
    امریکی صدرجوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکامشروط اشارہ دےدیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔ ان میں سے ایک ریپبلکن پارٹی ہے جسے گرینڈ اولڈ پارٹی یا جی او پی بھی کہا جاتا ہے۔ ...
  • چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزگئیں

    107
    0
    چلی میں 7.3شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جنوبی امریکی ملک چلی میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق امریکی ملک چلی کےشمالی علاقےمیں 7.3شدت کازلزلہ آیا۔زلزلےکی گہرائی 126کلومیٹرریکارڈکی گئی اورزلزلےکامرکزساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے ...
  • ویمنزٹی 20ایشیاکپ کاکل سےآغازہوگا

    171
    0
    اےسی سی کےزیراہتمام ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کاآغازکل سےہوگا۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا میلہ کل سےسرلنکاکےشہر دمبولا میں سجےگا۔پاکستان ویمنز ٹیم میگاایونٹ میں اپنا پہلا میچ کل روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ کپتان ندا ڈار نے مثبت اور بے خوف کرکٹ کھیلنے کا عزم ...
  • پنجاب اسمبلی کااجلاس بلانےکیلئےریکوزیشن جمع

    92
    0
    اپوزیشن نےپنجاب اسمبلی میں اجلاس بلانےکےلئے ریکوزیشن جمع کرادی۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کروائی گئی۔ اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے لئے چھ نکاتی ایجنڈا بھی ریکوزیشن پر تحریر کیا ہے ۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی،بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ بھی زیر بحث ...
  • پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ:ریلوےنےکرائےبڑھادئیے

    88
    0
    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدجہاں نجی کمپنیوں نےبسوں اورویگنوں کےکرائےمیں اضافہ کیاوہاں ریلوےنےبھی مسافروں کی مشکلات میں اضافہ کرتےہوئےٹرینوں کےکرائےمیں اضافہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینےمیں دومرتبہ ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی قیمتوں میں کمی اورکبھی اضافہ کردیاجاتاہے۔رواں ماہ کی پندرہ تاریخ کوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریبا10روپےتک ...
  • ٹی20ورلڈکپ:آئی سی سی کوفائدہ یانقصان؟رپورٹ جاری

    166
    0
    حال ہی میں ہونےوالےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کوکتنانقصان اٹھاناپڑا،رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ امریکااورویسٹ انڈیزمیں ہونےوالےمیگاایونٹ میں آئی سی سی کو167ملین ڈالرکانقصان اٹھاناپڑا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق رواں ماہ سری لنکامیں ہونےوالےآئی سی سی کےممبران کی بورڈمیٹنگ میں شیڈول اورآپریشنل معاملات پر سوالات کریں گے جبکہ امریکا اور ...