• پاکستانی معیشت سےمتعلق موڈیزکی رپورٹ

    234
    0
    پاکستانی معیشت سےمتعلق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنےرپورٹ جاری کردی۔ موڈیزکی رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی،نیا آئی ایم ایف پروگرام فنانسنگ کے معتبر ذرائع فراہم کرے گا،ان میں دیگر دوطرفہ ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ کا ...
  • دیپک لال:پاکستان کا پہلا ہندو اسٹنٹ کمشنر

    113
    0
    دیپک لال سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کا امتحان پاس کرکے پاکستان کا پہلا ہندو اسسٹنٹ کمشنر بن گیا۔ دیپک لال کا تعلق سندھ کے ضلع جامشورو سے ہے۔ڈسکورپاکستان ٹی وی سے ایک خصوصی انٹرویو میں دیپک لال نے بتایا کہ وہ اپنے گاوں تھانہ بولھا خان کے پہلے ...
  • اٹک:تیل وگیس کےذخائردریافت

    180
    0
    اٹک میں تیل وگیس کےنئےذخائردریافت کرلئےگئے۔روزانہ کی بنیادپرکتناتیل اورگیس نکالی جائے گی،اعدادوشمارسامنےآگئے۔ ملکی معیشت کی بہتری کےامکانات روشن ہونےلگے،پاکستان کےسب سےبڑےصوبہ پنجاب کےشہراٹک میں تیل وگیس کےذخائردریافت ہونےسےملک کی ترقی ہوگی بلکہ نوجوانوں کو روزگارکےنئےمواقع بھی ملےگئے۔ اٹک آئل کمپنی نےڈسٹرکٹ اٹک میں تیل وگیس کےنئےذخائردریافت کرنےکادعویٰ کیاہے۔ پاکستان آئل ...
  • آج کی ریسیپی: پودینے کی لسی

    121
    0
    گرمیوں میں لوگ مختلف قسم کے ٹھنڈے مشروبات کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ایسےہی مشروبات میں سے ایک لسی بھی لوگوں کے معمول میں شامل ہوتی ہے۔ مگر آج آپ جان سکیں گے پودینے کی لسی بنانے کا طریقہ۔ جو ذائقے اور تاثیر میں بہت ہی عمدہ ہے۔ اسے منٹ ...
  • ایشیاکپ:قومی ویمنزٹیم شرکت کیلئے کولمبوروانہ

    105
    0
    ایشیاکپ میں شرکت کےلئےپاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کولمبوکےلئےروانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنزٹیم میگاایونٹ میں شرکت کےلئے کراچی کےجناح انٹرنیشل ایئرپورٹ سےکولمبوروانہ ہوئی۔قومی ٹیم براستہ دبئی سےکولمبورپہنچےگی۔ایشیاکپ میں پاکستانی ٹیم کاپہلامیچ دمبولامیں روایتی حریف بھارت کےساتھ19جولائی کوہوگا۔ پاکستانی سکواڈمیں (کپتان)نداڈار، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثنا ، گل فیروزہ ، ارم جاوید، ...
  • ورلڈجونیئرسکواش:پاکستانی کھلاڑی ٹائٹل کی دوڑسےباہر

    120
    0
    ورلڈجونیئرسکواش چیمپئن شپ کےمقابلوں میں قومی کھلاڑی حمزہ خان اورعبداللہ نوازکوکوارٹرفائنل میں شکست ،دونوں قومی کھلاڑی ایونٹ سےباہرہوگئے۔ میگاایونٹ امریکی ریاست ہیوسٹن میں جاری ہےجونیئرسکواش چیمپئن شپ میں کوریاکےجوینگ نانےپاکستان کےدفاعی چیمپئن کھلاڑی حمزہ خان کوکوارٹرفائنل میں شکست دےدی۔67 منٹ جاری رہنے والے میچ میں کورین کھلاڑی نے 2-3 سے ...
  • پاکستان معاشی لحاظ سےکمزورہوچکاہے،جاویدلطیف

    199
    0
    رہنمامسلم لیگ ن میاں جاویدلطیف نےکہاہےکہ پاکستان معاشی،اخلاقی،دفاعی اورسفارتی لحاظ سےکمزورہوچکاہےاب ہم مزیدکسی امتحان دینےکےقابل نہیں رہے۔ مسلم لیگ ن کےسینئررہنما جاویدلطیف کاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ قومی جماعتوں کو کمزور کرنے سے ریاست کمزور ہوتی ہے قومی سیاسی جماعتوں پر پابندی حل نہیں ہو تااداروں میں بیٹھے لوگ اس بات کو ...
  • سپریم کورٹ ایڈہاک ججزکامعاملہ،2جسٹس(ر)رضامند

    216
    0
    سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججزکی تقرری کےمعاملےپردوریٹائرڈججزنےرضامندی ظاہرکردی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج کیلئے رضامندی ظاہر کردی ،جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی جانب سے رضامندی کا انتظارہے۔جسٹس مشیر عالم نے صحت مسائل کیوجہ سے ایڈہاک ججز کیلئے انکار کیا۔ ذرائع ...
  • صدرمملکت،وزیراعظم کا شہید جوانوں کو بھرپور خراج عقیدت

    170
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبنوں میں دہشتگردحملےمیں سیکیورٹی فورسزکے8جوان شہیدہونےپرجوانوں کوبھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دس دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کی تعریف کی۔وزیراعظم نےبنوں چھاؤنی میں دہشت گردوں کےحملےکی شدیدمذمت کی ...
  • مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااجلاس طلب

    109
    0
    مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کاحکم ،الیکشن کمیشن نےاجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس18 جولائی کو ہوگا،الیکشن کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ آرڈر پر عملدرآمداور غور و خوض ہوگا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اور لیگل ونگز کے سربراہان الیکشن کمیشن کو بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں سپریم کورٹ ...