Author: Omer Zaheer
چیک باؤنس کیس :عدالت کاشکیب الحسن کےاثاثےضبط کرنےکاحکم
مارچ 25, 20251080چیک باؤنس کیس میں بنگلہ دیشی عدالت نےکرکٹراور اور عوامی لیگ کے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیاء الدین رحمان نےچیک باؤنس کیس میں جائیدادضبط کرنےکاحکم دیا۔ کرکٹرشکیب نے 2016 ...نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،بڑا ریلیف ملنے کا امکان
مارچ 25, 20251700نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری،جلد ہی نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ پانچ سال میں اوسط ٹیرف کو 10.6 فیصد سے کم کرکے 6 فیصد تک لانے کا معاہدہ کرلیا، جس ...یورپی خطہ جو وہاں رہائش اختیار کرنیوالوں کو کروڑوں روپے دے گا
مارچ 25, 20251380یورپ جانیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،سیاحت اورمعیشت کو فروغ دینے کیلئے یورپی ملک کا اہم اقدام،وہ کون سا یورپی ملک ہے، جو وہاں رہائش اختیار کرنیوالوں کو کروڑوں روپے ادا کرے گا؟ اٹلی کے متعدد علاقوں میں چند سو یا چندہزار روپے میں گھروں کو فروخت کیا جارہا ہے،مگر اٹلی ...ملک میں معمول سےکم بارشوں کےباعث خشک سالی کاخطرہ
مارچ 25, 20251450ملک میں معمول سےکم بارشوں کےباعث خشک سالی کاخطرہ پیداہوگیا۔ تربیلا اور منگلاڈیموں میں ذخیرہ پانی کی شدیدقلت ہے۔ محکمہ موسمیات کےخشک سالی مانیٹرنگ سنٹرنےایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری کےمطابق یکم ستمبر2024سے21مارچ 2025 تک ملک میں40فیصدکم بارشیں ہوئیں،جس سےسندھ میں 62فیصد ،بلوچستان 52فیصد،پنجاب میں38فیصدکم بارشیں ہوئیں۔بارشیں کم ہونےکی ...مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام کررہی ہیں،عظمیٰ بخاری
مارچ 25, 20251400وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام کررہی ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ نوجوان پاکستان کامستقبل ہیں،نوجوان جدیدعلوم سےخودکوبہرہ مندکریں،رمضان پیکج سے30لاکھ خاندان مستفید ہوئے، پنجاب میں جوکام نہیں کرےگاوہ گھرجائےگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام ...پی ایس ایل10:بنگلہ دیش کااپنےکھلاڑیوکیلئے بڑافیصلہ
مارچ 25, 20251190پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن10کےلئےبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرد انداز کے ساتھ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی ...فلکیاتی مظہر:رواں سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہو گا
مارچ 25, 20252300خلا سے سورج گرہن کیسا نظر آتا ہے؟رواں سال کا پہلا سورج گرہن تین روز بعد 29 مارچ کو ہو گا۔ دلفریب فلکیاتی مظہر سورج گرہن کے حوالے سے دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق29 مارچ کو جزوی سورج گرہن ہو گا، اس لیے زمین پر موجود ...مشہور شخصیت کے بچے ہونےپر پلیٹ فارم مل جاتا ہے اداکاری تو خود ہی کرنی ...
مارچ 25, 20251330اداکار شہزاد شیخ نے کہا ہےکہ مشہور شخصیت کے بچے ہونےپر پلیٹ فارم آپ کو ضرور مل جاتا ہے لیکن اداکاری تو خود ہی کرنی اور خود ہی سیکھنی ہے۔ حال ہی میں اداکارشہزادشیخ اوراداکارہ مومل شیخ نےایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورمہمان شرکت کی جہاں دونوں ...چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی شخصیت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثرات
مارچ 25, 20251640مصنوعی ذہانت کو استعمال کرنیوالے ہو جائیں خبردار، ہوشیار، چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی شخصیت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثرات کا انکشاف کیاہے۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد اب روزانہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال ...میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف
مارچ 25, 20251410طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروادیاگیا۔ ملک بھر میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی اسناد کی تصدیق کرنیوالے ادارے آئی بی ای سی (انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن) نے میٹرک اور انٹر کی ڈگریوں کی تصدیق کے عمل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









