Author: Omer Zaheer
پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز
اگست 11, 202530تعلیم کے فروغ کا جدید انداز،ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز ،پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ ایکس اکائونٹ پر ہونہار پورٹل اوپننگ کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لکھا ہے کہ میرے پیارے پنجاب کے طلبا آپ ...پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازوں کا آغاز
اگست 11, 202530پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت، پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازوں کا آغاز،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے سیالکوٹ کے لیے نئی پروازوں کا آغاز کر دیا ۔ پی آئی اے حکام کے مطابق ریاض سے ...عالیہ حمزہ کےمقدمات کی تفصیلات کاکیس:پولیس نےرپورٹ پیش کردی
اگست 11, 202540عالیہ حمزہ کےمقدمات کی تفصیلات کےکیس میں پولیس نےرپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سرداراکبرعلی ڈوگرنےعالیہ حمزہ کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پرسماعت کی۔ عدالت میں آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان کی طرف سےمقدمات کاریکارڈپیش کیاگیا۔ پولیس رپورٹ میں بتایاگیاکہ عالیہ حمزہ کیخلاف پنجاب میں 21مقدمات ہیں۔ ...کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا،محسن نقوی
اگست 11, 202540چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاسابق کرکٹرحنیف محمدکی برسی کےموقع پرپیغام میں کہناتھاکہ حنیف محمدعظیم بیٹسمین تھےاوراعلی شخصیت کےمالک بھی تھے،مرحوم کی کرکٹ کےلئےشاندارخدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتاہوں ،اُن کی ...واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے، یہ کونسے اکاؤنٹس تھے؟
اگست 11, 202520واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردئیے۔ یہ کون سے اکاؤنٹس تھے؟تفصیلات سامنےآ گئیں۔ دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2025 کے پہلے 6 ماہ کے دوران دنیا بھر میں فراڈ اور جعل سازی کے 68 لاکھ اکاؤنٹس حذف کردیے۔ کمپنی کے مطابق منظم ...تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا اہم فیصلہ
اگست 11, 202530تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا اہم فیصلہ،بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ روایتی بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ...حج 2026: درخواستوں کا دوسرا مرحلہ شروع، اوورسیز پاکستانی بھی اہل
اگست 11, 202530حج 2026درخواستوں کادوسرامرحلہ شروع ہوگیااوورسیزپاکستانی بھی اہل ہوں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ درخواستیں آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں کے ذریعے وصول کی جا رہی ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ حج اخراجات کی پہلی قسط ...زائرین کیلئے خوشخبری :پاکستان سے ایران کیلئے فضائی سروس کا آغاز
اگست 11, 202530ایران جانیوالے پاکستانی زائرین کیلئے خوشخبری، کوئٹہ سے ایران کیلئے فضائی سروس کا آغاز ہوگیا۔ ایران ایئر کی پہلی پرواز 75 مسافروں کو لیکر زاہدان روانہ ہوگئی۔ ایران ایئر کی فلائٹ ہفتے میں ایک روز کوئٹہ سے آپریٹ ہوگی۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق کوئٹہ سے ایران ایئر کی پہلی پرواز ...گلگت : لینڈ سلائیڈنگ سے8 افراد جاں بحق، امدادی کارروائیاں جاری
اگست 11, 202520گلگت میں دنیور نالے کی بحالی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 4 افراد کو نکال کر فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک 5 ...پاکستان کےہرشہری کوبرابری،ہم آہنگی کیساتھ زندگی گزارنےکاحق ہے، صدر مملکت
اگست 11, 202530صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان کےہرشہری کوبرابری،ہم آہنگی اورباہمی احترام کے ساتھ زندگی گزارنےکاحق ہے۔ اقلیتوں کےقومی دن کےموقع صدرمملکت آصف علی زرداری کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ آج کادن قائداعظم محمدعلی جناح کےتصورکی یاددہانی ہے،آئین تمام شہریوں کوبلاتفریق مذہب،ذات پات ،رنگ نسل اور مساوی حقوق کی ضمانت دیتاہے،2009میں حکومت نے11اگست ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©