Author: Omer Zaheer
کہاں بارشیں ہوں گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
مارچ 18, 20251800آج کہاں بارش ہو گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ جات سمیت خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر ، مری اور گلیات میں آج کہیں کہیں ہلکی برفباری اور بارش کا امکان ہے، جبکہ ملک کے میدانی علاقوں سمیت سندھ ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےکمانڈربحرین نیشنل گارڈکی ملاقات
مارچ 18, 20251090آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےکمانڈربحرین نیشنل گارڈنےملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور اور خطےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف ...ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے،وزیراعظم شہبازشریف
مارچ 18, 20251160وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے۔ اسلام آبادمیں جی بی پائلٹ پراجیکٹ برائےقومی انسدادہیپاٹائٹس سی پروگرام کی کامیابی پرتقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ہیپاٹائٹس سی سےمتعلق ذمہ داری جی بی حکومت نےسنبھالی ہے،وفاقی حکومت نےجی بی میں ہیپاٹائٹس سی کےخاتمےکےاقدامات کئےہیں،ہیپاٹائٹس سی کے خاتمےکےلئےاقدامات ...قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب:کون کون شریک ہوگافہرست سامنےآگئی
مارچ 18, 2025990قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کیاگیاہےجس میں شرکت کےلئے رہنماؤں کودعوت نامےجاری کئےگئےہیں جن کی فہرست سامنےآگئی ہے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور گورنرز کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اورامن وامان کی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ کےلئے آج قومی سلامتی ...قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی
مارچ 18, 20251590قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ایم ایم عالم کوغیر معمولی جنگی ہوائی مہارتوں پر فالکن ،لٹل ڈریگن جیسے القابات سے نوازا گیا۔ 1965 کی جنگ میں بھارت کے خودساختہ سورماؤں سے ایم ایم عالم کا ٹاکرا فضاؤں میں ہزاروں فٹ کی بلندی پر ...سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی
مارچ 17, 20251420سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ نے ایک ماہ کےلئےملتوی کردی۔ سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کی۔خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئےجبکہ وکیل سٹون کرشرز خواجہ حارث اور ...جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:مرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب اشتہاری قرار
مارچ 17, 20251150جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قراردےدیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسزپرسماعت کی۔ عدالت نےمسلسل غیرحاضری کی بنیادپرپی ٹی آئی رہنمامرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب کواشتہاری قراردےدیاجبکہ واثق قیوم عباسی،راجہ بشارت سمیت متعدد ...لاہوریوں کیلئےخوشخبری آ گئی: لاہوری اب بسنت منانےکیلئےتیاری کرلیں
مارچ 17, 20251940بسنت کے تہوار پر عائد پابندی کو برقرار رکھا جائے یا ختم کر دیا جائے؟ پنجاب حکومت نے سر جوڑ لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بسنت کے تہوار کے حوالے سے سپیشل کمیٹی قائم کر دی گئی،تشکیل کردہ کمیٹی سیف بسنت 2026 کے احیاء پر بات چیت، غور ...ڈیجیٹل کرنسی کی دنیابھرمیں تیزی سےمقبولیت
مارچ 17, 20251440پاکستان سمیت دنیابھرمیں کرپٹوکرنسی کےخریداروں میں تیزی سےاضافہ ہوگیا۔ پاکستان میں اس وقت ڈھائی کروڑافرادکرپٹوکرنسی کےخریدارہیں جبکہ کرپٹوکرنسی اپنانےمیں پاکستان کاعالمی سطح پرچھٹانمبرہے۔ امریکا،جاپان اوربرطانیہ جیسےترقی یافتہ ممالک میں کرپٹوکوقانونی حیثیت حاصل جبکہ چین،پاکستان، بھارت،سعودی عرب،مصراورروس سمیت کئی ممالک میں پابندی عائدہے۔کرپٹوکرنسی کاکسی بینک یاحکومت کی نگرانی کےبغیرعالمی سطح پراستعمال ...جعفرایکسپریس حملہ: ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل
مارچ 17, 20251110جعفرایکسپریس حملہ کی وجہ سے پشاوراورکوئٹہ سےکراچی جانےوالی ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل رہیں۔ ریلوےحکام کےمطابق جعفرایکسپریس حملےمیں تباہ انجن اور کوچزکو لاہور بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،مشکاف میں ریلوےٹریک واطراف کےعلاقےکلیئرہوگئے۔ ریلوےحکام کامزیدکہناہےکہ رولنگ اسٹاک ہٹانےکےبعدٹریک پرمرمت کاکام شروع کردیاہے،آئندہ3دنوں میں ریلوےٹریک آپریشن کیلئےتیارہوجائےگا۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









