• آئر لینڈ نے مصنوعی ذہانت کا مقابلہ کرنے کیلئے مختلف شخصیات کو چن لیا

    139
    0
    مصنوعی ذہانت کا مقابلہ انوکھے انداز میں کیاجانے لگا۔آئرلینڈنے کوئی کام نہ کرنے کی تنخواہ 5 لاکھ 36 ہزار روپے مقرر کر دی۔ آئرلینڈ نے گزشتہ سال چنیدہ افراد کو کوئی کام نہ کرنے کے بدلے ماہانہ5 لاکھ 36 ہزار روپے تک دینے کا اعلان کر دیا ،تاکہ دیکھا جا ...
  • والڈ سٹی اتھارٹی کا ورلڈ سنٹر آف پنجابی کیساتھ سیاحت کے فروغ کا معاہدہ

    180
    0
    والڈ سٹی اتھارٹی کا ورلڈ سنٹر آف پنجابی کیساتھ سیاحت کے فروغ کا معاہدہ ،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا سیاحت کے فروغ کیلئے ورلڈ سینٹر فار پنجابی اور جیانہ ٹریولز کے ساتھ مفاہمت نامہ طے پا گیا۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے ورلڈ سینٹر فار پنجابی اور جیانہ ...
  • پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری

    127
    0
    ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے عبوری میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔ ویب سائٹ پر جاری کی ...
  • مسافروں کی سہولت کیلئے قومی ایئر لائن پی آئی اے کا بڑا اقدام

    132
    0
    مسافروں کی سہولت کیلئے پی آئی اے کا بڑا اقدام،قومی ایئر لائن کا عنقریب اندرون ِ ملک کے ساتھ یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازوں کا اہتمام،پی آئی اے نے اپنے مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اقدام کرتے ہوئے ٹکٹ خریداری مزید آسان کردی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ...
  • دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟

    148
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے آئی فون کے ڈیزائن میں نمایاں تبدیلیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں ۔مختلف لیکس کے مطابق ایپل کا نیا ڈیزائن آئی فون ...
  • پاکستان کوبڑادھچکا،فخرزمان انجری کاشکار،چیمپئنزٹرافی سےباہر

    172
    0
    شائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر،نیوزی لینڈسےشکست کےبعدپاکستان کو بڑ ادھچکا ،قومی ٹیم کے اوپنر فخرزمان انجری کےباعث چیمپئنزٹرافی سےباہرہوگئے۔ گزشتہ روزکراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں قومی ٹیم کے اوپنرفخرزمان دوران فیلڈنگ انجری کاشکار ہوکر کچھ دیر کےلئے گراؤنڈ سے باہر چلےگئےتھے۔ ذرائع پی سی بی کےمطابق ...
  • چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم سےملاقات ،اعلامیہ جاری

    213
    0
    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کاسپریم کورٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف نےملاقات کی،ملاقات چیف جسٹس کی ریفارمز ایجنڈے کاحصہ ہے،چیف جسٹس نےعدالتی پالیسی سازکمیٹی اجلاس کاایجنڈابھیج کرتجاویزمانگی تھیں۔ اعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس کاکہناتھاکہ عدالتی پالیسی ...
  • بجلی صارفین کیلئےاچھی خبر:حکومت کااضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ

    154
    0
    اچھی خبر،حکومت نےبجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ کرلیا۔ نیپرارواں ماہ 27فروری کودرخواست پرسماعت کرےگی۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی(سی پی پی اے) نے درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔درخواست جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دائرکی گئی۔جس کی وجہ سےبجلی کی قیمت میں2روپےفی یونٹ کمی ہوسکتی ہے۔ درخواست کےمطابق ...
  • چیمپئنزٹرافی:پاکستان کوپہلےمیچ میں نیوزی لینڈسے60رنزسےشکست

    145
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان کونیوزی لینڈکےہاتھوں 60رنزسےعبرتناک شکست کاسامناکرناپڑا۔ کراچی کےبینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں نیوزی لینڈنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کےخلاف مقررہ 50اوورزمیں5وکٹوں کےنقصان پر320رنزبنائے۔ پاکستان کی اننگز: چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں قومی ٹیم نےہدف کےتعاقب میں اننگزکاآغازکیاتوشاہینوں کی پہلی وکٹ جلدہی ...
  • لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا،جاتی سردی لوٹ آئی

    175
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا نشیبی علاقےزیرآب آگئے،جاتی سردی لوٹ آئی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ شام سےشروع ہونےوالی بارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے،بارش ہونےسےشہرکاموسم خوشگوارہوگیا،ملتان روڈاورچوبرجی چوک کے اطراف میں بارش ہوئی جبکہ ساندہ،سمن آباداورچوک یتیم خانہ کےاطراف میں بادلوں نےرنگ جمایا۔ موسم کاحال ...