Author: Omer Zaheer
پیرس اولمپکس میں چین11گولڈمیڈلزکیساتھ پہلےنمبرپر
اگست 2, 20241970پیرس اولمپکس کےمقابلوں کےچھٹےدن چین مزیددوگولڈمیڈل لےاڑا،جس کےبعدچین کےمیڈلوں کی تعدادگیارہ ہوگئی ہیں۔ پیرس اولمپکس میں چین کی بادشاہی قائم ہےکیونکہ چین اب تک واحدملک ہےجس نے11 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے جبکہ سپرپاورامریکا 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے، میزبان فرانس، آسٹریلیا اور جاپان 8،8 طلائی تمغوں کے ساتھ ...قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کوقتل کرنےکیخلاف متفقہ قراردادمنظور
اگست 2, 20241180قومی اسمبلی میں اسرائیلی جارحیت اورحماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوا،اجلاس 45منٹ کی تارخیرسےشروع ہوا۔ قومی اسمبلی میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور ...جماعت اسلامی اورحکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اہم پیشرفت
اگست 2, 20241080حکومتی مذاکراتی کمیٹی اورجماعت اسلامی میں مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت نےجماعت اسلامی کےگرفتارتمام مقامی رہنماؤں اورورکرزکی رہائی کافیصلہ کیاہے۔مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیا گیا ۔جماعت اسلامی کے گرفتار ورکرز کو آج رہا کر دیا جائے گا۔ واضح ...صحافت سے زرد صحافت تک کی کہانی
اگست 2, 20243160کیا صحافت ایک مقدس پیشہ ہے یا اب کاروبار بن چکا ہے؟ ییلو جرنلزم کیا ہے؟ یہ اصلاح کب استعمال ہونا شروع ہوئی؟ کیا سوشل میڈیا صحافتی ضابطوں اور معیار پر پورا اتر رہا ہے؟ یہ بحث اب بہت عام ہوچکی ہے کہ صحافت اب صرف مقدس پیشہ نہیں رہا۔ ...پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ ادا
اگست 2, 20241040پارلیمنٹ ہاؤس میں نمازجمعہ کےبعد حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ اداکی گئی،جس میں وزیراعظم شہبازشریف ،سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سمیت کابینہ اراکین نےشرکت کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی وزیراعظم شہبازشریف سمیت وفاقی کابینہ کے اراکین اور اراکین پارلیمنٹ ...دوحہ:اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی
اگست 2, 20241480حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں اداکردی گئی ۔ سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ میں شرکت کےلئے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم پاکستان سےقطرپہنچےجبکہ ترک وزیرخارجہ بھی جنازےمیں شرکت کےلئےدوحہ پہنچے۔اس کےعلاوہ دنیابھرمیں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ اداکی گئی۔ دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی ...انسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا فیچر متعارف
اگست 2, 20241060میٹا نے انسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔اس فیچر سے اب صارفین انسٹا گرام میں اپنی شخصیت کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس ورژن بہت آسانی سے تیار کرسکیں گے۔ اے آئی سٹوڈیو نامی یہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا گیا ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
اگست 2, 20241770سوناخریداروں کےلئےبُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 57 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 2057 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ...وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس:ایجنڈاآئٹمزکی منظوری
اگست 2, 20241560وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ایجنڈاآئٹمزکی منظوری دی گئی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈا پر غور ہوا،چین اور پاکستان کے مابین تجارت بڑھانے سے متعلق مفاہمتی یاداشت منظوری دیدی گئی،وزارت تجارت پاکستان اور چینی وزارت تجارت کے مابین مفاہمتی یادشت پر دستخط ہوئے،لاپتہ ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےرولزاینڈریگولیشن طلب کرلئے
اگست 2, 2024760صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےایف آئی اےسےرولزاینڈریگولیشن طلب کرلئے۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پرسماعت کی۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخا ری عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت نے سوشل میڈیا کے حوالے سے رولز اینڈ ریگولیشن طلب کر لئےاور پی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©