Author: Omer Zaheer
امریکا کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت
فروری 13, 20251200پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، امریکا کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت، امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کومتعلقہ فیس کی مد میں 75 ہزار ڈالرادا کردیے گئے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایف اے اے کی 5 رکنی ٹیم کی حتمی کلیئرنس کیلئے مارچ میں ...غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں،فرانس
فروری 13, 20251820فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدرنےامریکہ کےغزہ پرقبضے کے منصوبےکومستردکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کاکہناتھاکہ امریکی صدرٹرمپ غزہ کےلوگوں اور عرب ممالک کےحقوق کااحترام کریں،غزہ کی20لاکھ آبادی کوبےگھرنہیں کیا جاسکتا،اتنی بڑی آبادی کونشانہ بنانےکےلئےآپریشن ...موسم کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
فروری 13, 20251320ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہےجبکہ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنےکی توقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےمری،گلیات اورگردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنےکاامکان ہے،جبکہ بہاولپور،ملتان،ڈیرہ غازی خان اوررحیم یارخان میں ہلکی ...سیارہ زحل پر اہم دریافت:2025 میں اس کے حلقے غائب ہو جائیں گے
فروری 13, 20251690سیارہ زحل کے چاند میں گہرا سمندر دریافت،فرانسیسی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زحل کے چاند پر پانی دریافت کر لیا ہے۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ2025 میں زحل کے گرد حلقے غائب ہو جائیں گے۔نظام شمسی کا شاید سب سے خوبصورت سیارہ زحل ...سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مارچ سےہو گا
فروری 13, 20253210طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کب شروع ہوں گے؟محکمہ تعلیم نے اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کےمراسلے کے مطابق پنجاب کے 42 ہزار سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحان 10 مارچ سے لیا جائے گا۔امتحان میں 65 لاکھ سے زائد طلبا شرکت کریں گے،امتحانات کا سلسلہ ...میٹاکی حیرت انگیز اور انسانی عقل کو دنگ کر دینے والی ٹیکنالوجی متعارف
فروری 13, 2025940میٹاکی حیرت انگیز اور انسانی عقل کو دنگ کر دینے والی ٹیکنالوجی متعارف،میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایسی حیران کن ٹیکنالوجی تیار کر لی، جوصارفین کے خیالات کو سکرین پر الفاظ میں بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس ٹیکنالوجی کا استعمال فی الحال عام صارفین کیلئے ...سپریم کورٹ میں نئےججزکی تقریب حلف برداری منسوخ
فروری 13, 20252010سپریم کورٹ میں نئےججزکی تقریب حلف برداری منسوخ کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق نئےججزکی تقریب حلف برداری جمعہ کوہوگی،6مستقل اورایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری آج ہوناتھی۔حلف برداری تقریب ججز کے نوٹیفکیشن میں تاخیرکی وجہ سےملتوی کی گئی۔ وزارت قانون کی جانب سےنئےججزکی تقررکانوٹیفکیشن رات گئےجاری کیاگیا۔جسٹس ہاشم خان کاکٹر،جسٹس ...20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی ،کوالیفائی راؤنڈآج ہوگا
فروری 13, 20251480بہاولپورکی 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاکوالیفائی راؤنڈآج ہوگا۔ بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ 16فروری تک جاری رہےگا، ریسر گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹیکنکل معائنہ مکمل کرلیاگیامجموعی طورپر153ڈرائیورزکی رجسٹریشن کی گئی۔ جیپ ریسرزکی تعداد125ہےاور5خواتین ریسرزبھی شامل ہیں،21ڈرٹ بائیک ریسرز،4ٹرک ریسرزاور3کواڈبائیک ریسرزشامل ہیں۔ ڈرائیورزکی کانفرنس کال اورمیڈیکل چیک اپ کاعمل مکمل کرلیاگیا،آج ریسرزکا3کلومیٹرٹریک ...سعودی عرب:مدینہ منورہ سمیت دیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش
فروری 13, 20251760مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کےدیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونےسےموسم خوشگوارہوگیا۔ سعودی عرب کےمحکمہ موسمیات کےمطابق مدینہ منورہ میں گرج چمک کےساتھ بارش ہونےسےعمرہ زائرین دعائیں مانگتےرہے،مسجدنبویؐ میں بھی بارش خوب جم کربرسی،عمرہ زائرین نےباران رحمت پراللہ کاشکراداکیا۔ سعو دی عرب کےمحکمہ موسمیات نےپیرسےجمعرات تک بارشوں کی پیش ...سپریم کورٹ میں6ججزکی تقرری کانوٹیفکیشن جاری
فروری 13, 20251850صد رمملکت آصف علی زرداری کی منظوری سےوزارت قانون وانصاف نے 6ججز کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 6ججزحلف اٹھانےکےبعدبطورسپریم کورٹ جج فرائض سرانجام دیں گے۔ جسٹس ہاشم خان کاکٹر،جسٹس شفیع صدیقی ، جسٹس صلاح الدین اورجسٹس شکیل احمدکانوٹیفکیشن جاری جبکہ جسٹس عامرفاروق اورجسٹس اشتیاق ابراہیم کی تقرری کابھی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









