• ترک صدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:معززمعمان کو گارڈآف آنرپیش کیاگیا

    213
    0
    ترک صدررجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئےمعززمہمان کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمدپروزیراعظم شہبازشریف نےترک صدررجب طیب اردوان کااستقبال کیا،معززمہمان کومسلح افواج کےدستےکی طرف سےگارڈآف آنرپیش کیاگیا،ترک صدرکےاعزازمیں پاک فضائیہ کے طیاروں نےفلائی پاسٹ کیا،ایف16طیاروں کی فارمیشن نےمعززمعمان کوسلامی دی۔ ترک صدررجب طیب اردوان نےوزیراعظم ہاؤس کےاحاطےمیں پودالگایا۔ وزیراعظم ...
  • سہ ملکی سیریز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا

    141
    0
    سہ ملکی سیریزکےتیسرےاورفیصلہ کن میچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دےفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باووما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نےبیٹنگ کاآغازکیاتوپروٹیزنےعمدہ کھیل کامظاہرہ کرتےہوئے رنزکےانبارلگادئیے۔مہمان ٹیم نے ...
  • میکرواکنامک استحکام سےپائیدارترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہیں،وزیراعظم

    157
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ میکرواکنامک استحکام سےپائیدارترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتےہوئےوزیر اعظم کہناتھاکہ معیشت کی بہتری کےلئےاقدامات کررہےہیں،متحدہ عرب امارات کےصدرسےخوشگوارملاقات ہوئی،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیربھی ملاقات میں موجودتھے،دوطرفہ تعلقات اورسرمایہ کاری کے منصوبوں پربات چیت ہوئی ،پاکستان اورسری لنکا ...
  • بےایمانی کیساتھ آئےہوئےشخص نےملک کی بنیادیں ہلادی تھی،نوازشریف

    149
    0
    سابق وزیراعظم نوازشریف وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ بےایمانی کےساتھ آئےہوئےشخص نےملک کی بنیادیں ہلادی تھی۔ لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازسے پنجاب اسمبلی کےارکان نے ملاقات کی،ننکانہ صاحب،شیخوپورہ اورقصورسےتعلق رکھنےوالے ارکان ملاقات کرنےوالوں میں شامل تھے۔اوکاڑہ اورپاکپتن ڈویژن سےتعلق رکھنےوالےبھی ارکان پنجاب اسمبلی شامل تھے۔ اراکین ...
  • ججزسینیارٹی بدلنےکیخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری

    123
    0
    ججزکی سینیارٹی بدلنےکےخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری کردگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےوجوہات کےساتھ 8صفحات کافیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ کےمطابق ججزکی ریپریزنٹیشن مستردکرنےکےفیصلےمیں بھارتی سپریم کورٹ میں ججزکےتبادلےکاحوالہ بھی دیاگیا۔ججزتعیناتی ،تبادلے اور ججزکےحلف سےمتعلق آئین کی متعلقہ شقیں بھی فیصلےکاحصہ ہیں،جسٹس محسن اخترکیانی،جسٹس طارق جہانگیری اورجسٹس بابرستارکی ...
  • میٹرک کےسالانہ امتحانات دینے والےطلبا کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

    362
    0
    میٹرک کاسالانہ امتحان دینے والےطلبا کیلئے اہم خبر،لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔ میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا ۔ پہلے روز 6 مضامین عربی،جغرافیہ ،وڈورکنگ،تاریخ ،آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ کا پیپر لیا جائے گا ۔ میٹرک ...
  • اداکارہ میرا کی انگریزی نے برطانیہ داخلے پرپابندی لگوادی

    265
    0
    پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا کے 10 سال کے لیے برطانیہ میں داخلہ پر پابندی عائد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اداکارہ پر10 سال کے لیے برطانوی امیگریشن حکام نے پابندی لگائی تھی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر تحقیقات کے ...
  • فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدر کےمنصوبوں کو مسترد کردیا

    116
    0
    فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کیے گئے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئےکہاکہ 20 لاکھ لوگوں سے یہ نہیں کہا جا سکتاکہ آپ کہیں اور چلےجائیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور ان کے عرب پڑوسیوں کی عزت ...
  • سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کالاٹھی چارج،پاکستان کو353رنزکاہدف دیدیا

    135
    0
    سہ ملکی سیریزکےتیسرے اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان پرلاٹھی چارج کرتے ہوئے پروٹیز نےشاہینوں کو353رنزکاہدف دیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باووما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نےبیٹنگ کاآغازکیاتوپروٹیزنےپاکستان کےبولروں کی خوب ...
  • ترقی یافتہ ممالک میں 60فیصدملازمتیں اےآئی کی وجہ سے خطرے میں، کرسٹا لینا

    133
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوانےکہاہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں 60 فیصد ملازمتیں اے آئی کی پیشرفت سے متاثر ہوسکتی ہیں۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کے دوران آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہناتھاکہ ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ ...