• مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

    214
    0
    مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟سعودی محکمہ موسمیات نےرمضان کے دوران موسم کے حوالے سے اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ۔ سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں موسمیاتی اعتبار سے موسم بہار کا آغاز ہو گیا ہے، تاہم بارشوں ...
  • مریخ کی رنگت سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا

    226
    0
    مریخ کا رنگ سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا۔زنگ آلود، رنگت کی وجہ سے مریخ کوسرخ سیارہ بھی پکارا جاتاہے۔ مریخ نظام شمسی کا ایسا سیارہ ہے، جس پر کافی تحقیقی کام ہوچکا ، کیونکہ یہ زمین کا سب سے قریبی اور پڑوسی سیارہ ہے اور مریخ تک ...
  • سردی پلٹ آئی :بارشوں اور برفباری بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    217
    0
    موسلادھار بارشیں اور برفباری،جاتی سردی پلٹ آئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی بڑھ گئی ہے، جبکہ مغربی ہواؤں کے زیر اثر آج بھی ملک کے طو ل و عرض میں بارش متوقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں ...
  • چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کرافغانستان کابیٹنگ کافیصلہ

    113
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں افغانستان نےآسٹریلیاکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں  آسٹریلیا اورافغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کے لئےپرعزم ہیں،اس میچ میں جوبھی ٹیم فتح حاصل کرےگی وہی سیمی فائنل کھیل پائے ...
  • گوگل سرچ میں صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے بہترین فیچر متعارف

    144
    0
    گوگل سرچ میں صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے بہترین فیچر متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنا رزلٹس اباؤٹ فیچر ری ڈیزائن کر دیا ۔ اس ٹول کے ذریعے صارفین کو گوگل سرچ میں ظاہر ہونیوالی صارفین کی ذاتی تفصیلات پر زیادہ کنٹرول دیا گیا ہے۔اس مقصد کیلئے ایک نیا ...
  • روس یوکرین جنگ بندی معاہدہ ابھی نہ ہواتوپھرکبھی بھی نہیں ہوسکےگا،ڈونلڈٹرمپ

    116
    0
    امریکی صدرڈونلڈنےکہاہےکہ روس یوکرین جنگ بندی معاہدہ ابھی نہ ہواتو پھر کبھی بھی نہیں ہوسکےگا،برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر بولےیوکرین روس تنازع پرامریکاکےساتھ مل کرکام کریں گے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوربرطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرنے مشترکہ نیوزکانفرنس کی۔اس موقع پرصدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ روس اور یوکرین کی ہولناک جنگ پربات ہوئی،روس اوریوکرین کی جنگ کاخاتمہ ...
  • رمضان کی آمد آمدہے،چانددیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

    149
    0
    رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج پشاورمیں ہوگاجس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے۔ چاندکی رویت کیلئےزونل کمیٹیوں کےاجلاس تمام زونل ہیڈکوارٹرزمیں ہوں گے،اسلام آبادمیں بھی زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس وزارت مذہبی امورمیں ہوگا۔
  • عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    134
    0
    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ ہوگیاجبکہ سونےاور چاندی کےریٹ مزیدگرگئے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت1.48ڈالرکےاضافےسے70ڈالرہوگئی،برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت1.27ڈالرکےاضافےسے73.80ڈالرہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کےریٹ مزیدگرگئے،سونےکی فی اونس قیمت 35ڈالرکی کمی سے2ہزار880ڈالرہوگئی،فی اونس چاندی57سینٹ کی کمی سے31ڈالرمیں فروخت ہوئی جبکہ ...
  • لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

    176
    0
    لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ ججزتقرری کیلئےقائم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا۔اجلاس میں لاہورہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئے8سیشن ججزکےناموں پرغور ہوگا۔ جس میں راجہ غضنفرعلی خان،قیصرنذیربٹ،اکمل خان،تنویراحمدشیخ کےنام زیرغورآئیں گےجبکہ جزیلہ اسلم ،طارق محمودباجوہ ،شاہدہ سعیداوراکبرگل خان کےناموں پربھی غور ہوگا۔
  • پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرآصف زرداری اہم ملاقات کیلئےلاہور پہنچ گئے

    144
    0
    پنجاب میں پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرمملکت آصف علی زرداری نوازشریف کےساتھ اہم ملاقات کےلئے لاہورپہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری دوروزہ دورےپرلاہورپہنچ گئے،صدرمملکت آصف زرداری صدرن لیگ نوازشریف سےملاقات کریں گے،ملاقات میں پیپلزپارٹی کوپنجاب میں درپیش مسائل پرتبادلہ خیال کیاجائےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ملاقات میں گورنرپنجاب سردارسلیم حیدربھی موجوں ہوں ...