• اداکارہ صباقمرکاکراچی شہرکےبارےمیں بڑاانکشاف

    224
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےروشنیوں کےشہرکراچی کے بارےمیں بڑاانکشاف کردیا۔ اداکارہ صباقمرنےایک بیان میں کراچی کےبارےمیں مزاحیہ انداز اپناتے ہوئےکہاکہ دودن یاپھرایک ہفتےتک کراچی میں رہنےکامذاق ٹھیک ہےلیکن تین ماہ کا مذاق ٹھیک نہیں ہے، کیونکہ شہرکاموسم اورآلودگی کچھ ایساہےکہ میرےبال اتر چکے ہیں، جلد خراب ہوگئی ہے،میں بھنگن ...
  • چیمپئنزٹرافی:جنوبی افریقہ کاافغانستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

    157
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےتیسرےمیچ میں جنوبی افریقہ نےافغانستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےتیسرےاورگروپ بی کےپہلےمیچ میں جنوبی افریقہ اورافغانستان مدمقابل ہیں۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےجنوبی افریقہ کےکپتان ٹمباباووماکاکہناتھاکہ پچ کےبارےمیں کوئی اندازہ نہیں لگاسکتے،اچھاہدف دینےکی کوشش کریں گے۔ ہمیں اپنی ...
  • پبلک سروس کمیشن نے اپنے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

    276
    0
    مقابلے کے امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پی پی ایس سی کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے23 فروری سے 26 فروری تک امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ پی پی ایس سی کے امتحانات کے شیڈول کے مطابق لاہور ڈیو یلپمنٹ ...
  • لاہور:نئی الیکٹرک بس سروس ”الیکڑو“ کا کرایہ اور روٹس کیا ہوں گے؟

    898
    0
    مسافروں کیلئے خوشخبری،لاہور میں چلنے والی نئی الیکٹرک بس سروس ”الیکڑو“ کا کرایہ اور روٹس کیا ہوں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ لاہور میں اپنی نوعیت کی پہلی الیکٹرک بس سروس ”الیکٹرو“ کا آغاز کر دیا گیا، جو شہر کے مختلف اہم مقامات پر سفری سہولت فراہم کرے گی۔ یہ سروس ...
  • اس رمضان ایسا کیا ہوگا، جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟

    235
    0
    اس رمضان ایسا کون سا انمول فلکیاتی واقعہ رونما ہو گا، جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟ رواں برس رمضان المبارک میں ایک ایسا انوکھا واقعہ رونما ہونے جارہا ہے، جو 33 برسوں میں صرف ایک مرتبہ رونما ہوتا ہے۔ سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا ...
  • مری اور گلیات جانیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

    192
    0
    سرمائی سیاحت کا فروغ ،ملکہ کوہسارمری اور گلیات جانیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری،مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روزملکہ کوہسار مری، نتھیاگلی اور ایوبیہ میں بھاری برفباری ریکارڈ کی گئی، جبکہ گلیات کے بالائی مقامات پر6 سے ...
  • یوٹیوب کا شارٹ ویڈیوز بنانیوالوں کیلئے اے آئی فیچر متعارف

    114
    0
    یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، شارٹ ویڈیوز بنانیوالوں کیلئے اے آئی فیچر متعارف، جو گیم چینجر ثابت ہوسکتا ہے۔ اب صارفین صرف ٹیکسٹ لکھ کر آرٹی فیشل ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنی مرضی کی ویڈیوز بناسکیں گے۔یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر ویڈیو شارٹس بنانے کیلئے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ...
  • امریکی عدالت کابڑااقدام،ٹرمپ انتظامیہ کوبرطرفیوں کوجاری رکھنےکی اجازت دیدی

    135
    0
    امریکی عدالت نےڈونلڈٹرمپ انتظامیہ کوملازمین کی برطرفیوں کوجاری رکھنےکی اجازت دےدی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق وفاقی جج نےسرکاری ملازمین کی یونینزکی طرف سےدائردرخواست مستردکردی،امریکی ڈسٹرکٹ جج کرسٹوفرکوپرنےفیصلہ دیادرخواست عدالت کےدائرہ اختیارمیں نہیں آتی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق گزشتہ ہفتےبھی ایک وفاقی جج نےبرطرفیوں کوروکنےکی درخواست مستردکردی تھی۔امریکی محکمہ انصاف مختلف ...
  • عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیسرےروزبھی اضافہ

    203
    0
    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت32سینٹ کےاضافے سے 72.57 ڈالر ہوگئی ،برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت44سینٹ کےاضافےسے76.48ڈالرہوگئی ۔امریکہ میں پٹرول کےذخیرےمیں کمی اورروس سے سپلائی میں تعطل برقرار ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی ...
  • بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے،بیرسٹرسیف

    190
    0
    مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقوتوں پرپابندی حکومت کےحواس کھونےکاثبوت ہے،قیدمیں موجودایک شخص نےجعلی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں،ملاقاتوں پرپابندی، دیگرسختیوں کامقصدبانی پی ٹی آئی کوڈیل کیلئےمجبورکرناہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...